ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 33 )

کہانی کا دُکھ(2،آخری حصّہ)-ناصر خان ناصر

کہانی لکھنے والی نے کئ بار ان لفظوں کو پکارنا چاہا جو امید دلاسے اور تسلی کے قبیلے سے تعلق رکھتے تهے اور اب اپنے معنی بدل کر یاس، نا امیدی اور حسرت کے چوغے پہن رہے تھے۔ ان لفظوں←  مزید پڑھیے

مقامی بچوں کو انگریزی نہیں آتی/شہناز شورو

ہمارے بڑے شہر کے خانگی اسکول کے استادوں نے ایک بچے کو ذلیل کرتے ہوئے کہا “تمہیں انگریزی نہیں آتی” پھر اس کے چہرے پر کالا داغ لگایا کالا رنگ جو ہمارے پاس ذلت کا نشان ہے کہ یہ زمیں←  مزید پڑھیے

کہانی کا دُکھ(1)-ناصر خان ناصر

ایک کہانی وہ تھی جسے وہ لکھتی تھی اور ایک کہانی وہ تھی جس کا لکھا وہ بھوگتی تھی، دونوں کہانیاں بالکل مختلف تھیں مگر گڈ مڈ ہو ہو جاتی تھیں۔ پھر جو وہ لکھنا چاہتی تھی، اس سے لکھا←  مزید پڑھیے

پانچ صاحب اسلوب شاعر/عامر حسینی

روٹین ورک کہیے یا روزانہ کی بنیاد پر اپنی قوتِ  محنت کو اُجرت کے عوض بیچنے کا معاملہ کہیے یا پھر استاد مارکس کی زبان میں رشتہ زیست کو قائم رکھنے کے لیے اپنی پیدا قدر زائد کو اُجرت کے←  مزید پڑھیے

مشہورِ زمانہ ناول’’ اینمل فارم‘‘ یا جانورستان/انیس رئیس

انسان اور جانور جنم جنم کے ساتھی ہونے کے باوجودکہیں ایک دوسرے کے رقیب نظر آتے ہیں تو کہیں ان دونوں کی ایک دوسرے سے دشمنی جان لیوا حد تک خطرناک ہوجاتی ہے ۔ایک طرف اشرف المخلوقات کا عقیدہ انسان←  مزید پڑھیے

ادھوری کہانیاں /کبیر خان

ڈاک سے ملنے والی خوبصورت سی کتاب کے پہلے کورے کاغذ پر ایک دست خطی جملے نے ہمیں چونکا دیا۔۔۔۔’’شاید آپ کو مظفرآباد کی تقریب میں ’کبیرخان زندہ باد‘ کا عنوان یاد ہو‘‘۔ کیا کہتے ، ہمیں تو مشتاق احمد←  مزید پڑھیے

جنم، بیماری، بڑھاپا اور موت کا چکر/سیّد محمّد زاہد

اے کرشا گوتمی! تُو پھر آگئی۔ وہ دن جب سدھارتھ کی بیوی یشودھرا کی امیدوں کے باغ میں پھل آیا اس دن تو خیر مقدمی گیت گا رہی تھی۔ خوشی کا گیت۔۔ ” سب خوش ہیں، باپ خوش، ماں خوش←  مزید پڑھیے

مائی دانی کاکیڑچھا/جُونسہ چاچا(محمدیوسف خان) -جاوید خان

ایک تھے محمد اَمبیر خان ۔اُنھوں نے اپنے بیٹے نیازمحمد خان کی شادی قریبی گاؤں ٹنگی کھیترسے کروائی۔بہوکے سسرال اَورمیکے کے درمیان لگ بھگ ایک کلومیٹر کاپیدل اَور پہاڑی رستہ تھا۔رستے میں گھناجنگل تھا،جھاڑیاں تھیں ،پرانے درخت تھے اَور ایک←  مزید پڑھیے

مزیّن ہیں میرے خواب/شیخ خالد زاہد

سماجی ابلاغ کی مرہونِ منت لکھنے والوں کے آپسی جان پہچان کو بہت تقویت پہنچی ہے ، پذیرائی کا عنصر بھی بڑھ گیا ہے جسکی وجہ سے لکھنے والوں میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ، کورونا اس←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/شی آن، شاہراہ ریشم اور مسلم کواٹر (قسط12-ب) -سلمیٰ اعوان

شی آن میں اسلامی تاریخ کے ڈانڈے تھانگ Tang سلطنت کے زمانے سے ہی جڑتے ہیں۔پہلی تعمیر تھانگ Tangدور میں ہوئی ۔تھوڑے بہت اضافے آنے والے دورمیں بھی ہوئے ۔ہاں البتہ منگ سلطنت کے زمانے میں اس کی وسعت اور←  مزید پڑھیے

منظوم بُدھ کتھائیں/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

شہر کی اک خوبصورت نرتکی نے خوبرو آنند کو باہوں میں بھر کر یہ کہا، “تم سَنگھ سے باہر چلے آؤ یہ میری دولت و ثروت ،یہ جاہ و حشم،یہ اونچا محل اور سب بڑھ کر مَیں، تمہارے منتظر ہیں!←  مزید پڑھیے

غزل/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

قرنوں سے بڑے زود گذر ثانیے، رُک جا خود تک مجھے جانے میں ابھی وقت لگے گا تھم سی گئی تھیں نبضیں زمان و مکان کی اِک حادثہ ایسا بھی مرے ساتھ ہوا تھا نروان کا حصول ہو شاید تری←  مزید پڑھیے

روٹی کا تصادم/خنساء سعید

” پاپڑ کرارے” ” لے لو پاپڑ کرارے ” رگوں میں خون منجمد کرنے والی سردی اور دھند میں وہ پاپڑوں والا ٹوکرا کندھے پر رکھ کر ہر گلی ہر چوک چوراہے پر آوازیں لگا رہا تھا۔ تن پر ایک←  مزید پڑھیے

اٹھاؤ گلاس ، مارو جَھک/عامر حسینی

یہ آج کے تھیڑ لکھنے والے اور افسانہ نگاروں کے ہاں ان کرداروں پر نئی کہانیاں لکھنے کا دم کیوں نہیں ہے اور مجھے تو منٹو جیسا کوئی مرد نہیں ملا جو ” زنانیوں پر اس طرح سے جم کر←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/شی آن، شاہراہ ریشم اور مسلم کواٹر (قسط12-الف) -سلمیٰ اعوان

تو اب شی آن کی طرف رواں دواں تھے۔جی ہاں۔چینی قوم اور اس کی تہذیب کی جنم بھومی کی جانب۔ مگرمیرے لیئے کشش کا سبب نہ تو اس کی چھ ہزار سال پُرانی تاریخ تھی۔ اور نہ ہی اس کا←  مزید پڑھیے

شعور/عارف خٹک

میری عادت رہی ہے کہ میں جب خالی پیٹ ہوتا ہوں تو ادب کی بھاری کتابیں کھول کر بیٹھ جاتا ہوں۔ میری  آنکھوں کے سامنے الفاظ ناچنے لگتے ہیں۔ کیونکہ بھوک مجھ پر حاوی ہوتی ہے۔ مگر کچھ جملے ایسے←  مزید پڑھیے

اماں میں آ گیا/عاصم کلیار

زندگی کی لذتوں سے آشنا ایک خوبرو نوجوان نے نیم بیہوشی کے عالم میں سوچا وہ ایک روشن اور زندگی سے بھر پور صبح تھی۔ اور اب۔ ۔ برقعے کے اندر اپنی ہی قے کی بُو سے مجھے سانس لینے←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/عظیم شہر سپاہ (قسط11) -سلمیٰ اعوان

اس وقت اس اجنبی سرزمین پر چمکتا سورج تیز ہواؤں سے جس جس انداز میں دھینگا مشتی میں جُتا ہوا تھا۔ اس نے مجھے ہَوا اور سورج کی لڑائی والی کہانی یاد دلائی تھی کہ میں بار  بار اپنے کوٹ←  مزید پڑھیے

پیلی بارش- مصنف: خولیو لیامازاریس/تبصرہ:حمزہ یعقوب

مترجم: اجمل کمال تنہائی کی کئی شکلیں ہوتی ہیں، گہری، دھندلی، اور کاٹ دار۔ آدمی کا تنہائی سے کسی بھی جگہ سامنا ہو سکتا ہے۔ اپنے آبائی گاؤں سے ہجرت کرتے ہوئے، کسی معمولی سے جرم میں جیل جاتے ہوئے←  مزید پڑھیے

رباعیات ِ زندہ۔۔ محمد نصیر زندہ

1-پتھر میں شرر اذن ِ بغاوت مانگے ہر ذرہ آگ کی قرابت مانگے وہ مجھ سے ہے مگر مٹاتا ہے مجھے سایہ مرا سورج کی رفاقت مانگے 2- لمحات کی تقدیر اس میں ہوتی ہے آئندہ کی تصویر اس میں←  مزید پڑھیے