مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 211 )

صحافتی اخلاقیات احادیث  مبارکہ  کے تناظرمیں۔۔ڈاکٹر محمد عادل

تعارف صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے ، جس سے اس کی اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ موجودہ دور میں صحافت حکومت و عوام کے درمیان  رابطہ کا آسان ذریعہ بن چکا ہے۔ عوام کی←  مزید پڑھیے

نامکمل خواب۔۔محمد فاروق حیدر

وہ ایک دیوی تھی ، حُسن کی دیوی ، اس کی پیدائش کے دن ماں نیم بے ہوش تھی ، اسی مدہوشی ، کرب اور تکلیف کے مابین اس نے ایک خواب دیکھا اور سوچ کا تسلسل قائم ہو گیا۔۔←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کیلئے غیر مشروط امدادی پیکج ۔۔شکیلہ شیخ

پاکستان کا صوبہ بلوچستان اپنی مثال آپ ہے ،جو قدرتی خوبصورتی اور معدنیات سے مالامال ہے۔سرسبز پہاڑ، گنگناتے چشمے، آبشاروں سے نکلتا صاف پانی، قدرتی جنگلات، جھرنے اور آبشار تو دوسری طرف مکران سے ملحقہ7کلو میٹرسے زائد سمندری پٹی ہے←  مزید پڑھیے

نظم ِ نو سیریز/وقت کا شائی لاک۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

میں کیا کروں، خود سے پوچھتا ہوں کہ قرض میں بال بال میرا بندھا ہوا ہے یہ قرض صدیوں کا، جس کا جوا مرے نحیف و نزار بچپن کے نرم کندھوں پہ پیدا ہوتے ہی رکھ کے مجھ کو کہا←  مزید پڑھیے

“گھسی پٹی محبت” دوسرا تجزیہ۔۔رابعہ احسن

اپنے لئے خوابوں کے آسمان کے ساتھ ساتھ  زمین پر بسنے  والے گھر بھی خود ہی بنانے پڑتے ہیں ۔ اب کوئی شہزادہ کسی بھی گلی محلے میں پلنے والی لڑکی کیلئے  آسمان سے تارے توڑ کے نہیں لاتا ۔←  مزید پڑھیے

ارتقائی نفسیات (11)۔۔وہاراامباکر

ارتقائی نفسیات کی موجودہ صورت کا آغاز سوشیوبائیولوجی سے ہوا۔ یہ ارتقا کی تھیوری کی شاخ ہے جو جانداروں (اور خاص طور پر انسانوں) کے رویوں کی وضاحت کی کوشش ہے۔ یہ وضاحت کرتی ہے کہ ارتقا کے عمل نے←  مزید پڑھیے

کنوئیں میں قید کے دوران لکھی گئی اسلامی قانون پر مبنی کتاب۔۔مکرم حسن بلوچ

شمس العلماء سرخی کا پورا نام ابوبکر محمد بن ابی سہل ہے  آپ کوبرہان السلام کا لقب بھی دیا گیا ۔آپ علامہ سرخسی کی ولادت 400ھ میں بمقام سرخس ہوئی۔امام سرخسی یوں تو خراسان کی ایک بستی سرخس کی طرف←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم کی تحریک اور پی ڈی ایم۔۔عبدالحنان

اس جنوری کی یک بستہ ٹھنڈی، ہڈیوں میں اتر جانے والی، جذبوں کو مزید گرما دینے  والی اور کام کی رفتار کو سست کرنے والی سردی میں ایک عدد شال اوڑھ لیجیے اور ٹھٹھرتی شام میں کافی کا ایک مگ←  مزید پڑھیے

کیا میری زبان ہے اردو؟۔۔معیز الدین حیدر

دنیا میں بے شمار زبانیں بولی جاتی ہیں اور دنیا کے چند ممالک میں کچھ ایسے علاقے بھی ہیں کہ وہاں کے رہنے والوں کا معلوم ہی نہیں کہ  کونسی زبان بولتے ہیں۔ہر ملک کی اپنی ایک قومی زبان ہے←  مزید پڑھیے

ماہر نفسیات نے بیٹی کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔۔مائرہ علی

ملتان میں باپ نے اپنی اکلوتی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔بیٹی تین بچوں کی ماں تھی ۔ماہر نفسیات نے بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کیا ،اور اس کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ یہ واقع←  مزید پڑھیے

تعاقب ۔۔ مختار پارس

دل مضطرب کہ کوئی تعاقب میں ہے۔ حالانکہ کسی تعاقب سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ کوئی بے وجہ کسی کو تلاش نہیں کرتا۔ ضروری نہیں کہ قدموں کے نشان ڈھونڈنے والے دشمن ہی ہوں۔ انسان جب اپنی تلاش میں←  مزید پڑھیے

بریگیڈئیر، کریک ڈاؤن اور کرکٹ۔۔اشرف لون

1990کی دہائی کے آخر سے کرکٹ دیکھ، سن اور کھیل رہا ہوں۔ بریگیڈئیر کا نام پہلے آرمی کریک ڈاؤن میں سنتا تھا ،جسے اس وقت عموماً برگیڈر کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ بہرحال جو بھی ہو’سی۔ او‘ اور برگیڈر←  مزید پڑھیے

عرب میں اونٹوں سے گاڑی تک کا سفر ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب دنیا میں ان چند ممالک میں آتا ہے جہاں دنیا کی جدید ترین اور مہنگی ترین گاڑیاں اور ملک کی مجموعی آبادی سے زیادہ گاڑیاں موجود ہیں، سعودی عرب میں تیل سے چلنے والی جدید گاڑیوں سے پہلے←  مزید پڑھیے

صوبائی تعصب پسندی کا ناسور ۔۔اے وسیم خٹک

وطن عزیز جب سے بنا ہے تب سے ہی ملک میں لسانی فتنے نے سر اٹھایا ہے۔مشرقی پاکستان کے سیاست دانوں نے دستور  پاکستان میں رکاوٹ ڈالی اور اُردو کو قومی زبان تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔حالانکہ اردو وہ واحد←  مزید پڑھیے

انگریزی بول چال ہُنر یا ایک نفسیاتی الجھن۔۔عارف خٹک

ہمارے ہاں ایک طبقہ آج بھی اس احساس محرومی کا شکار ہے کہ انگریزی میں بول چال ترقی اور روشن خیالی کی ضمانت ہے۔ ان کی اس طرز ِ فکر  نے ہماری چار نسلوں کو تباہ و برباد کرکے رکھ←  مزید پڑھیے

تامل ٹائیگرز کے دیس میں (چوتھا حصّہ)۔۔خالد ولید سیفی

ہم لابی میں داخل ہوئے۔ بالکل سامنے کاؤنٹر تھا، جس پر 4 یا پانچ مرد و خواتین منیجرز بیٹھے ہوئے تھے۔ کاؤنٹر پر کمپیوٹرز کی قطار تھی، لابی کے بالکل وسط میں ایک بڑا پیانو رکھا تھا۔ “سنگِ مرمر پر←  مزید پڑھیے

آپ کا ہم شکل۔۔محسن علی خان

آپ کبھی مادام تساؤ کے میوزیم میں یا کسی آرٹ گیلری میں جائیں، وہاں اپنی شکل کا مجسمہ یا پینٹنگ لگی دیکھیں۔ یہ منظر دیکھ کر دوبارہ اپنے آپ کا بغور آئینے میں جائزہ لیں، پھر ایک بار اُس مجسمہ←  مزید پڑھیے

اچھی آواز والوں کے لئے ایک بہترین کیریئر۔۔میاں جمشید

آپ نے یہ بات تو سنی ہی ہو گی کہ گانا اور رونا سبھی کو آتا ہے مگر اس محاورے میں فرق ڈالنے والی بات ہے اچھی آواز ۔ ۔ ہمارے ہاں عام دیکھا گیا ہے کہ جس کی آواز←  مزید پڑھیے

الیکٹرو میگنیٹک پلس (EMP) ٹیکنالوجی اور چند خیالات ۔۔۔ اسامہ شرافت

جب کسی اليکٹرو ميگنيٹک لہر (ويو) کا ماخذ دوسرى اليکٹرو ميگنيٹک ويو سے ملتا ہے تو اس سے نئی ويو بنتى ہے جس کی انرجی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ چونکہ برقیاتی (اليکٹرونک) ڈيوائيسز اتنى انرجى کے ليے تيار نہيں ہوتیں اس ليے وہ يا تو تباہ ہو جاتى ہيں يا بند جيسا کہ آسمانى بجلى گرنے سے ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

راہِ آغاز۔۔محمد ذیشان بٹ

اللہ کریم  نے کائنات میں بہت سی مخلوقات تخلیق کی ہیں اور ان میں  سب سے افضل انسان کو قرار دیا ہے ۔کیونکہ اس کو اختیار دیا گیا ہے، اس کے علاوہ اس کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت عطا کی←  مزید پڑھیے