محمد ذیشان بٹ کی تحاریر
محمد ذیشان بٹ
I am M. Zeeshan butt Educationist from Rawalpindi writing is my passion Ii am a observe writer

وہاب ریاض مستعفی/محمد ذیشان بٹ

کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جو پاکستان میں قومی کھیل نہ ہونے کے باوجود بھی قومی کھیل سے زیادہ اہمیت حاصل ہے ۔ یہ تمام پاکستانیوں کے سر چڑھ کر بولتا ہے کرکٹ کی دیوانگی اس قدر ہے کہ جو←  مزید پڑھیے

ورلڈ کپ کا پرومو اور بابر اعظم/محمد ذیشان بٹ

ورلڈ کپ 2023 کا خمار ہر کرکٹ کے چاہنے والے کے سر پر چڑھ کر بول رہا ہے۔ ہر ایک کی نظر صرف ورلڈ کپ ہے۔ چونکہ اب اس میں صرف کچھ ہی مہینے رہ گئے ہیں ہر دن کوئی←  مزید پڑھیے

کیا ہماری قربانی قبول ہوگی؟/محمد ذیشان بٹ

قربانی ” عربی زبان کے لفظ ” قُرب ” سے ہے ، جس کا مطلب ‘ کسی شے کے نزدیک ہونا ‘ ہے ۔ ” قُرب ” ، دوری کا متضاد ہے ۔ ‘ قربان ‘ ، ‘ قرب ‘←  مزید پڑھیے

ہمارے معاشرتی مسائل اور ان کا حل(حصّہ دوم/ڈپریشن)-محمد ذیشان بٹ

پہلا حصّہ پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں ہمارے معاشرتی مسائل اور ان کا حل(حصّہ اوّل/ناشکری)-محمد ذیشان بٹ حصہ دوم/ ڈپریشن ڈپریشن ایک ایسی ذہنی کیفیت کا نام ہے جس میں انسان اپنے آپ کو بے بس اور کچھ←  مزید پڑھیے

نماز رضوان/محمد ذیشان بٹ

نہ غرض مجھ کو قیام سے نہ سکون مجھ کو سجود میں تیرے نقش پا ء کی تلاش تھی میں جُھکا رہا نماز میں سارے دن کی تھکاوٹ لیے گھر پہنچا ۔ کھانا کھایا کچھ دیر سوشل میڈیا کو دیکھنے←  مزید پڑھیے

ہمارے معاشرتی مسائل اور ان کا حل(حصّہ اوّل/ناشکری)-محمد ذیشان بٹ

کافی طویل وقفے کے بعد لکھنے بیٹھا تو احساس ہوا کہ مطالعے کی کمی ہے اپنے روحانی استاد اشفاق احمد صاحب سے تصوراتی رابطہ کیا کہ استاد جی کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا لکھوں تو فرمانے لگے پتر تو←  مزید پڑھیے

عالمی یوم یکجہتی فلسطین/محمد ذیشان بٹ

ہے خاک فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا 29نومبر 1977 سال دنیا میں یوم یکجہتی  ء  فلسطین منایا جاتا ہے ۔ یہ ایک اہم سوال ہے کہ یہ عالمی دن اور ہفتے←  مزید پڑھیے

بدتمیز لوگوں سے نمٹنے کا طریقہ/محمد ذیشان بٹ

زندگی زندہ دلی کا نام ہے مُردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں انسان ایک معاشرتی جانور ہے وہ تنہا نہیں رہ سکتا ۔ آج کی جدید ، ترقی یافتہ اور تیزرفتار معاشرے کی بات کریں تو ایک دن میں←  مزید پڑھیے

نوجوانوں کو تین اہم نصیحتیں۔۔محمد ذیشان بٹ

نصیحت کے بارے میں اہل علم کا قول ہے “چاہے یہ دیوار پہ لکھی ہو اسے کان میں ڈال لینا چاہیے”۔ محسن نقوی کہتے ہیں کل تھکے ہارے پرندوں نے نصیحت کی مجھے شام ڈھل جائے تو محسن تم بھی←  مزید پڑھیے

تربیت اولاد(حصّہ اوّل)۔۔محمد ذیشان بٹ

حدیث ِرسول ﷺ ہے “کسی باپ کی طرف سے اس کے بیٹے کے لئے سب سے بہتر تحفہ یہ ہے کہ وہ اس کی اچھی تربیت کرے۔ “انسان ہونا سب سے بڑا شرف ہے ۔  صاحب ِ ایمان ہونے کے←  مزید پڑھیے

سالانہ امتحانات۔۔ محمد ذیشان بٹ

کچھ ماہ کچھ مخصوص سرگرمیوں کے لیے مختص ہوتے ہیں ۔ مارچ کا مہینہ آتے ہی  سکول سے جڑے بچوں کے پہلے سالانہ امتحانات اور ان کے نتائج کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ۔ اسی سلسلے میں محترم والدین اور←  مزید پڑھیے

خوشگوار ازدواجی زندگی۔۔محمد ذیشان بٹ

سنتے ہیں خوشی بھی زمانے میں کوئی چیز ہم ڈھونڈتے پھرتے ہیں کدھر ہے کہاں ہے جیسے فیصل مسجد کے بغیر اسلام آباد کا زکر ادھورا ہے اسی طرح میری ہر تحریر اشفاق صاحب کے زکر کے بغیرادھوری ہے ۔←  مزید پڑھیے

راہِ آغاز۔۔محمد ذیشان بٹ

اللہ کریم  نے کائنات میں بہت سی مخلوقات تخلیق کی ہیں اور ان میں  سب سے افضل انسان کو قرار دیا ہے ۔کیونکہ اس کو اختیار دیا گیا ہے، اس کے علاوہ اس کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت عطا کی←  مزید پڑھیے

دولت وراثت نہیں، فضل اور آزمائش۔۔محمد ذیشان بٹ

بڑی دولت ہے دنیا کا کسی پر مہربان ہونا مگر دنیا ہے یہ دنیا رہے گی مہربان کب تک ہم جس دور میں جی رہے ہیں وہ ہے   مال دولت کا زمانہ۔ یہاں معیار ِ علم و عمل قابلیت←  مزید پڑھیے

آج دو قومی نظریہ۔۔محمد ذیشان بٹ

دو قومی نظریہ کا نام سنتے ہی ہمارے ذہنوں میں برصغیر کا تصور اُبھرتا ہے ۔ جہاں انگریز حکمران ہے اور دونوں بڑی اقوام ہندو اور مسلمان آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں اور اس نظریے کے خالق کے←  مزید پڑھیے

راہ آغاز:بچوں کے دوست۔۔محمد ذیشان بٹ

بچوں کی تربیت ہمیشہ سے ہی والدین کے لئے ایک بہت بڑا امتحان رہا ہے ۔آج کے مادہ پرستی کے دور میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کے چکر میں ہم نے اپنے آپ کو اتنا الجھا لیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

خوش رہنے کا جاپانی فارمولا(اکی گائی)۔۔۔محمد ذیشان بٹ

جاپان دنیا کے لئے مثال ہے یہ وہ ملک ہے جس کا ایٹم بم بھی کچھ بگاڑ نہ سکے اور آج اس کا بدترین دشمن امریکہ بھی اس کی ترقی کا معترف ہے۔ وہاں کے لوگ بہت محنتی ہیں کام←  مزید پڑھیے

کرونا اور ہماری تعلیمی بے حسی۔۔محمد ذیشان بٹ

پاکستان کی سیاست پر نظر ڈالیں تو یہ بات بخوبی معلوم ہوجاتی ہے کہ سیاستدانوں کا مقصد صرف اقتدار کا حصول ہے، ہر سیاستدان انتخابی جلسے میں تعلیمی اصلاحات کے وعدے کرتا ہے اور ہم بھولی بھالی عوام اس کا←  مزید پڑھیے

دل۔۔محمد ذیشان بٹ

دل کے بگاڑ سے ہی بگڑتا ہے آدمی جس نے اسے سنبھال لیا وہ سنبھل گیا حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ تمھارے جسم میں ایک گوشت کا لوتھڑا ہے اگر وہ درست ہے تو سارا جسم درست ہے اور←  مزید پڑھیے