• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سکھ رہنماہردیپ سنگھ نجرکےقتل کے الزام میں 3بھارتی گرفتار

سکھ رہنماہردیپ سنگھ نجرکےقتل کے الزام میں 3بھارتی گرفتار

سکھ رہنماہردیپ سنگھ نجرکےقتل کےالزام میں تین بھارتیوں کوگرفتارکرلیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق گرفتارہونے والوں میں کرن پریت سنگھ،کمل پریت سنگھ اورکرن برارشامل ہیں۔
کینیڈین پولیس کاکہناہےکہ تحقیقات کررہے ہیں کہ کیا ملزمان کے بھارتی حکومت سے تعلقات تھے، سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کوگزشتہ سال جون میں برٹش کولمبیا میں قتل کردیا گیاتھا ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

کینیڈین پولیس کےمطابق ملزمان نے حملہ آوروں کے ساتھ مل کرسکھ رہنما کوقتل کی سازش کی،گرفتارملزمان کینیڈا کے غیر مستقل رہائشی اورکئی سال سے مقیم تھے۔
واضح رہےکہ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما کے قتل کا ذمہ دار بھارت کوٹھہرایا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply