عدلیہ سے متعلق مواد نشر کرنے پرحکومتی پابندی عائد

حکومت نے بھی ٹی وی چینلز کو عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر کرنے سے روک دیا۔

حکومت نے ٹی وی چینلز کو عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر نہ کرنے کا باقاعدہ حکم جاری کر دیا۔

عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر کرنے والے چینل توہین عدالت کے مرتکب ہوں گے۔

وفاقی حکومت نے حکم نامہ سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ سے متعلق توہین آمیز مواد نشر کرنے کو توہین عدالت سمجھا جائے گا۔

وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کےحکم کاحوالہ بھی دیا ہے۔

عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن اسلام آباد اور لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے پیمرا نوٹیفکیشن کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی

Advertisements
julia rana solicitors

اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست دائر کی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply