• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی موبائل سمزبلاک کرنے کی مخالفت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی موبائل سمزبلاک کرنے کی مخالفت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے پر موبائل سمز بلاک کرنے کی مخالفت کر دی۔

ایف بی آر کی جانب سے نان فائلر5لاکھ شہریوں کی سمیں بلا ک کرنے کیلئے پی ٹی اے کو ہدایات جاری کی گئیں تھیں جس کے جواب میں سمیں بلاک کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے ایف بی آر کو دوسرے آپشن پر غور کرنے سے متعلق لکھ دیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ترجمان پی ٹی اےکاکہناہےکہ قانونی مشکلات سے بچنے کے لئےسمیں بلاک نہ کی جائیں، پاکستان میں خواتین اور بچوں کے نام پر جاری سمیں مرد استعمال کرتے ہیں،سمز بلاک کرنے سے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور بیرونی سرمایہ کاری پر منفی اثرات پڑیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply