نگارشات    ( صفحہ نمبر 498 )

کشمیریت،انسانیت اور جمہوریت کی نفی۔۔۔محمدحسین ہنرمل

آج کل مجھے اٹل بہاری واجپائی بہت یاد    آتے ہیں۔ نسلی اعتبار سے مرحوم واجپائی بھی ہندو تھے اور ان کا سیاسی تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی ) سے تھا ۔ وہ بہت کم مدت کیلئے دومرتبہ ہندوستان←  مزید پڑھیے

وصل کی کوئل کی کائیں کائیں۔ رمشا تبسم کی ڈائری “خاک نشین” سے “خود کلامی کی اذیت کا اقتباس

ہجر کا کالا کوّا  آنکھوں میں ڈیرا ڈال کر بیٹھ چکا ہے۔پلک جھپکتی ہوں تو وہ چیختا ہے۔۔اسکی کائیں کائیں تیز ہو جاتی ہیں۔اسکی آواز بند کرنے کو میں میری پلکیں کھلی رکھے ہوئے ہوں۔اب ان آنکھوں میں نہ نیند←  مزید پڑھیے

تلخیاں/تعلیمی نظام یا ذہنی غلامی۔۔۔۔۔خلیل اللہ کرَکی/قسط1

رب کائنات نے اپنے کلام ” قرآن پاک” میں جہاں دیگر چیزوں کی قسمیں کھائیں ہے, وہاں ایک “قلم” کی بھی قسم کھائی۔ قلم کو اللہ تعالی نے انسانی ذہن کے بند دریچوں کے کھولنے کا ایک ذریعہ بنایا ہے←  مزید پڑھیے

چاچی زینب الٰہی۔۔۔ناصر خان ناصر

چاچی زیب الہی ہماری سگی چاچی نہیں تھیں، سچ پوچھیں تو ان سے کوئی خونی رشتہ تو تھا ہی نہیں مگر انہوں نے خون کے سگے رشتوں سے بڑھ کر ہم لوگوں سے پیار نبھایا۔ وہ ابا کے کولیگ جناب←  مزید پڑھیے

کشمیر سے دستبرداری واحد حل ہے۔۔۔۔ شجاعت بشیر عباسی

جموں اور وادی میں پھیلی حالیہ بے چینی کی وجہ عمران خان کے دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کے بعد انڈیا کے جارحانہ اقدامات ہیں۔لیکن اگر باریک بینی سے موجودہ حالات کا جائزہ لیا←  مزید پڑھیے

تصویر بناتا ہوں ۔۔۔عزیز خان

ہر دور میں تصویر کی اپنی اہمیت رہی ہے، ویڈیو کیمرہ اور جدید ٹیکنالوجی آنے کے بعد اس کی اہمیت اور افادیت اور بھی بڑھ گئی ہے،کیونکہ اخبار اور سوشل میڈیا پر بھی یہی تصاویر لگتی ہیں اور انہیں تصاویر←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست اور ہمارا رویہ۔۔۔فراست محمود

بقول نقوی صاحب ! “اب تو یوں ہے کہ حال اپنا بھی دشت ِہجراں کی شام جیسا ہے” حبس زدہ اور گھٹن سے بھر پور ،مہیب سایوں سے ڈھکی گہری اور تاریک شام جیسا حال ہے۔الفاظ ہیں کہ ذہن کے←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر یا کشمیری، اہم کون؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

ہندوستان کا بٹوارہ ہوا تو مسلمانوں نے کچھ سہانے خواب دیکھے۔ سوچا الگ دیس بنائیں گے وہاں آزاد رہیں گے، اپنی مرضی سے گائے کاٹا کریں گے، سنڈاس بنایا کریں گے۔ ہر وہ مسلمان جو ایسی آس لگائے بیٹھا تھا،←  مزید پڑھیے

عیدِ قرباں اورہم۔۔۔عبداللہ ماحی

ہم پاکستانی ہر چیز میں ایک خاص مزاج اور ذوق رکھتے ہیں۔ ہمارا ہر خوشی منانے کا ایک منفرد انداز ہے۔ ہمارا ہر تہوار ایک خاص رنگ لئے ہوتا ہے۔ ہم نے اپنے شوخ مزاج کے مطابق ہر خوشی اور←  مزید پڑھیے

چاچا گجر ملک شاپ۔۔۔سلمان نسیم شاد

السلام علیکم چاچا۔ وعلیکم السلام پتر کیسے ہو؟ الحمد اللہ چاچا آپ سناؤ۔ اور کیا ہورہا ہے۔ بس پتر شکر ہے۔ ہونا کیا ہے۔ 11 بج گئے ہیں دودھ کے ٹرک کا انتظار کررہا ہوں۔ نہ جانے کمبخت کہاں رہ←  مزید پڑھیے

لاشوں پہ سیاست۔۔۔ماریہ خان خٹک

بجلی کی بندش کے دوران ہمارے گھروں میں اکثریت اپنے اپنے کمروں سے نکل کر صحن میں بیٹھ جاتی ہیں ۔ٹی وی کمپیوٹرز بند ہوجاتے ہیں تو ماحول میں عجیب سا سکون  عود کر آتا ہے۔ ایسی ہی وہ شام←  مزید پڑھیے

ماں بولی، لِپی تےنسل پرستی دے رولے۔۔۔عمار کاظمی

ملتانی چکوالی پوٹھوہاری، ماجھی، جھنگوچی، ڈیرہ والی تےریاستی سنے پنجابی زبان دیاں سب ماں بولیاں نو اونھاں دے علاقیاں وچ مُڈھلی تعلیم دا حصہ بنایا جائے تے پنجویں توں میٹرک تائیں پوری پنجابی زبان پڑھائی جائے۔ مُڈھلی تعلیم واسطے مرکزی←  مزید پڑھیے

قومیت پرستی (نیشنلزم)۔۔۔۔ملک فیصل اعوان

امریکہ: ساری دنیا کو لبرل لولی پاپ بانٹ کے اپنے ملکی معاملات میں قومیت پرستی کا بطور ہتھیار استعمال ( حالیہ مثال چائنہ کے ساتھ ٹریڈوار اور اس تجارتی جنگ سے پوری دنیا کی مارکیٹس میں اتھل پتھل مچاتے وقت←  مزید پڑھیے

قوموں کی عزت ہم سے ہے ۔۔۔عزیز خان

کل مریم نواز کے جلوس میں ایک متوالے نے بدتمیزی کی اور مریم نواز نے اپنے کارکُن کو لات دے ماری بے شک وہ کارکُن اس سے بھی زیادہ سزا کا حقدار تھا ,اب جب اتنے کیمروں کی آنکھ سے←  مزید پڑھیے

کشمیر موجودہ صورت ِ حال اور ہماری کشمکش۔۔۔ڈاکٹر شاہین مفتی

ہندوستان نے صدر ٹرمپ اور عمران خان کے مصافحے اور ثالثی کے اعلان پر اپنا ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کشمیر کے دونوں محاذوں پر حفاظتی اقدامات کر لیے ہیں اور خطے میں ایک تیسری بڑی طاقت کے ہاتھ پر←  مزید پڑھیے

میڈی جھوک دی مٹھڑی بولی ۔۔۔۔ فہد احمد /آخری قسط

 ایں قسط اچ اپاں  ہنڑ تک دی ڳالھ مہاڑ کو اکٹھا کر کے ختم کریسوں ، جنہا دوستاں پچھلیاں قسطاں کینا ہانے پڑھیاں لازمی پڑھسو، تا کہ کی سوالاں دے جواب مل ونن تے سلسلہ کو سمجھنڑ اچ آسانی راہوے←  مزید پڑھیے

ذمہ داری۔۔۔۔اےوسیم خٹک

تمھیں معلوم ہے بھارت نے آرٹیکل370 کا خاتمہ کردیا ہے؟ وہ بہت اُتاولا ہورہا تھا ۔ بچپن سے کشمیر پر ہونے والی ہر تقریر  پر اس نے انعام جیتا تھا۔وہ پریشان تھا کہ اب جب کشمیر آزاد ہوگا تو وہ←  مزید پڑھیے

میں نے لکھنا کیسے سیکھا۔۔۔۔محمد احمد/قسط2

اکثر حضرات کا یہ کہنا ہے ،فن ِتحریر وہبی علم اور اللہ کی عطا ہے،انسان پیدائشی اورفطرتی طور پر اسکی طرف مائل اور معمولی توجہ اور محنت سے اس میں نکھار پیدا ہوجاتا ہے۔ ہمارے استاد محترم فرماتے ہیں یہ←  مزید پڑھیے

خدمت حجاج کی اہمیت و فضیلت   ۔۔۔عبدالغنی محمدی

کعبہ خانہِ  خدا ہے ۔یہ زمین  پر اللہ پاک کا سب سے پہلا گھر ہے ۔ اس کے بارے میں قرآن مجید میں آیا ہے کہ یہ بہت مبارک اور بابرکت جگہ ہے ۔ اس میں تمام لوگوں کی ہدایت←  مزید پڑھیے

کشمیری کوکھ۔۔۔رمشا تبسم

میں وادیِ کشمیر کی کوکھ ہوں۔۔وہ کوکھ جس میں صرف کشمیر کے بچے پیدا ہونے تک نہیں رہتے بلکہ پیدا ہو کر بھی میں ان کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہوں۔۔وہ کوکھ جو ان بچوں کو محفوظ دیکھنے کو←  مزید پڑھیے