نگارشات    ( صفحہ نمبر 496 )

آٹے دال کا بھاؤ۔۔عزیز خان

میرے ملازم کو رخصت پر گئے آٹھ دن ہو گئے تھے ،ابھی تک اس کے آنے کی کوئی اطلاع نہ تھی، یہ ملازم بھی عجیب ہیں جاتے تو ہماری مرضی سے ہیں آتے اپنی مرضی سے ہیں۔میرا بیٹا کار لیکر←  مزید پڑھیے

عروج اورنگزیب سے دلچسپ گفتگو۔۔۔۔توقیر کھرل/انٹرویو

فیض ادبی میلے کے موقع پر لاہور کے یونیورسٹی طلبہ کی اپنے حقوق کے لیے نعرے بازی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو ئی ہے اس ویڈیو میں طلبہ جوش و جذبہ سے ڈھول کی تھاپ پر سرفروشی←  مزید پڑھیے

اک نئی صبح بھی ہے شام الم سے آگے۔۔۔ماریہ تحسین

کچھ روز پہلے معذور افراد کے لیے مخصوص نشست پر تقرری کے لیے انٹرویو پینل میں بطور “خاتون رکن” شامل تھی۔ ایک نشست تھی اور ١۵ امیدوار۔ ایک دفعہ توایسے افراد کو دیکھ کر دل بہت دکھی ہوجاتا ہے۔اوردوسرےلمحےاحساس تشکر←  مزید پڑھیے

نیلز بوہر ۔ کوانٹم کی دنیا میں گلیور کا گزر۔۔۔صدف مرزا

مجھے کتاب تحریر کرنے کے دوران کہیں بھی اور کبھی بھی یہ احساس نہیں ہوا کہ یہ خشک سائنسی تحقیق ہے بلکہ یہ تو ایک صدیوں پر محیط طویل تاریخی ناول لکھنے ک خواہش کو بیدار کرتی کیفیت کی مانند←  مزید پڑھیے

تب اور اب میں آخر کیا فرق ہے ؟۔۔محمد اسد شاہ

19 نومبر، منگل کے دن تقریباً سوا 2 بجے جھنگ چنیوٹ روڈ پر ٹریفک بند تھی – گاڑیوں میں سوار مسافروں کی اکثریت اس بات سے بے خبر تھی کہ اس تعطل کی وجہ کیا تھی – تقریباً ایک گھنٹے←  مزید پڑھیے

ناروے میں قران کریم جلانے کا واقعہ اور چند حقائق ۔۔۔ محمد الیاس

راقم چونکہ اسی شہر کا رہائشی ہے، سوچا اس بارے میں فرسٹ ہینڈ انفارمیشن دوستوں کی نظر کر دوں۔ یہ ایک گھمبیر مسلہ ہے اور صرف قران جلانے تک محدود نہیں، اس کے دور رس نتائج نکل سکتے ہیں۔ میری خواہش ہے کہ جذباتی ہوئے بغیر پوری تحریر پڑھئے گا تاکہ ٓاپ کو تصویر کے دونوں رخ نظر ٓاسکیں۔←  مزید پڑھیے

خوف۔۔مختار پارس

خوف یقین کا متضاد ہے۔ خوف اگر دل میں ہو تو مردانگی بھی معدوم ہو جائے۔ نظر میں ہو تو نظروں سے گرادے اور اگر ذہن کے دریچوں میں ہو تو انسان کو خاک کر دے۔نظام یہ ہے کہ دلیروں←  مزید پڑھیے

اسلامی تصوف بارے ایک سیکولرموقف۔۔۔سلیم جاوید/قسط4

اسلامی تصوف کی دنیا کا تیسرا دروازہ “شیخ کی بیعت” کرنا ہے (جسے میں “ریڈ زون ” کا نام دیتا ہوں)- اسے ایک خطرناک منطقہ سمجھتا ہوں تاہم اس پہ کوئی فیصلہ کُن رائے دینے سے بھی قاصر ہوں جس←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔محمد نادروسیم

پھول عبداللہ کا چمکا انوکھی شان سے بت پگھل کر رہ گئے خاروں کو چکر آگئے نبی اکرم ﷺکی شخصیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ لوگوں کے لیے مکمل نمونہ ہے۔عربی و عجمی ،شاہ و گدا ،مرد و عورت←  مزید پڑھیے

نوٹنکی باز۔۔۔صبغت وائیں

ساڈھے وچوں جہڑا بولیا مریا اے۔۔۔۔۔۔ باگے کُوکن والی گھُگھی ساڈھی نئیں منیر عصریؔ (ہم لوگوں میں سے جو بولتا ہے، مار دیا جاتا ہے۔۔۔ باغ میں جو فاختہ بول رہی ہے، اس کا بولنا ہی دلیل ہے، کہ وہ←  مزید پڑھیے

سرکار مدینہ ﷺ کی مدینہ تشریف آوری اسباب، احوال اور واقعات۔۔۔۔نادر

ہجرتِ مدینہ اسلام کی تاریخ کا وہ اہم موڑ ہےجسے طے کرنے کے بعد ایک فیصلہ کن دور کا آغاز ہوتا ہے۔ اوائل اسلام میں مکہ میں مسلمانوں کا ایک الگ نظریات و اقدار کی حامل اکائی کے طور پر←  مزید پڑھیے

اِک بھرم جو ٹوٹ گیا۔۔۔فراست محمود

عمران خان سے مجھے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں اختلاف ہیں مگر ایک نقطہ جو کبھی کبھی خان کی طرفداری پہ مجبور کرتا ہے، وہ یہ  ہے کہ خان صاحب کی نیت۔۔۔۔مگر صرف اچھی نیت سے جیت تو نہیں مل سکتی←  مزید پڑھیے

عروج اورنگزیب اور عمار علی جان کے نام اک پیغام۔۔۔ محمد علی وفائی

عروج تم نے جب سے سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے کو اپنی آواز بخشی ہے یقین جانیں ملک بھر میں موجود نظام سرمایہ داری کے دلالوں اور اس نظام کے مخالف بعض ترقی پسندوں اور بائیں بازو←  مزید پڑھیے

مولوی محمد امین زبیری مارہروی : اردو کے اہم نقاد، محقق،سوانح نگار اور تبصرہ نگار۔۔۔۔ احمد سہیل

میں ایک عرصے سے محمد امین زبیری کو پڑھتا آرہا ہوں ان پر مختلف ادبا اور دانشوروں کے مضامین اور ان پر انتقادات بھی پڑھی۔ ان کی  تحریروں کو پڑھ کرمیرا ذہن تشکیک کا شکار بھی رہا۔ اور ان کی←  مزید پڑھیے

تعلیمی جرگہ دیامر: ایک مثبت قدم۔۔۔ امیرجان حقانی

?میجرجنرل ڈاکٹر احسان محمود کی تعلیمی حوصلہ افزائیوں پر سرگرمیاں? *❤امیرجان حقانی کے بے باک قلم سے ایک فکر انگیز تحریر❤* یہ بدیہی حقیقت ہے کہ تعلیم ایک معاشرتی عمل ہے۔ تعلیم ہی ہے جو فطرت خدا وندی اور انسانی←  مزید پڑھیے

اسلامی تصوف بارے ایک سیکولرموقف۔۔۔سلیم جاوید/قسط3

تصوف کی دنیا کی دوسری پرت (جسے میں “گرے زون” کا نام دیتا ہوں)، صرف ان مسلمانوں کیلئے خاص ہے جو ایک غیبی نظام کا اثبات کرتے ہیں- تصوف کے اس مرحلے کا ہدف ہے “خداکے غیبی نظام سے ارتباط”-←  مزید پڑھیے

ہم اور ہماری ہڈیاں ۔۔بشریٰ نواز

آج کے دور میں ہڈیوں کی کمزوری اور ٹوٹ پھوٹ ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے ہڈیوں کی کمزوری تقریباً تیس سال کی عمر سے شروع ہو جاتی ہےکچھ چیزیں ہماری عادات میں ایسی شامل ہو گئی ہیں جن کے←  مزید پڑھیے

چچا انکل اور ماما انکل۔۔۔عارف خٹک

ہمارے ایک چچا ہیں۔اللہ ان کو خوش رکھے۔ چچا ہمارے گاؤں کے واحد بی اے فیل تھے۔ 1980 میں بی اے کا پہلا امتحان دیا اور 1990 تک مسلسل اور مستقل مزاجی سے وہ امتحان میں  فیل  ہوتے رہے۔ حالانکہ←  مزید پڑھیے

پاکستان۔۔بحران سے انقلاب کی طرف گامزن۔۔۔پارس جان

دنیا کے مختلف خطے اور ممالک یکے بعد دیگرے عوامی تحریکوں اور بغاوتوں کی لپیٹ میں ہیں۔ ایکواڈور سے لے کر کیٹالونیا تک، چلی سے لے کر یونان تک اور الجزائر سے لے کر لبنان تک، جہاں جہاں عوامی لاوا←  مزید پڑھیے

طبقاتی نظام اور طبقاتی سیاست۔۔۔شاداب مرتضٰی

نوجوانوں اور طلباء نے حسن ناصر اور نذیر عباسی جیسے رہنما بھی پیدا کیے اور منورحسن، الطاف حسین اور شیخ رشید جیسے لیڈر بھی۔ فرانس، چلی، ایکواڈور، اسپین، ہانگ کانگ کے حالیہ احتجاجوں میں کچھ طلباء نیولبرل سرمایہ دارانہ نظام←  مزید پڑھیے