سلمان نسیم شاد کی تحاریر
سلمان نسیم شاد
فری لانس جرنلٹس، رائٹر , بلاگر ، کالمسٹ۔ بائیں بازو کی سوچ اور ترقی پسند خیالات رکھنے والی انقلابی شخصیت ہیں اور ایک علمی و ادبی و صحافتی گھرانے سے وابستگی رکھتے ہیں. پاکستان میں میڈیا اور آزادی صحافت کے لئے ان کے اجداد کی لازوال قربانیاں اور کاوشیں ہیں۔ چی گویرا، لینن، اور کارل مارکس سے متاثر ہیں، دائیں بازو کے سیاسی جماعتوں اور ان کی پالیسی کے شدید ناقد ہیں۔ جبکہ ملک میں سول سپریمیسی اور شخصی آزادی کا حصول ان کا خواب ہے۔ Twitter Account SalmanNasimShad@

عالَمِ بَرْزَخ سے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا خط ۔۔سلمان نسیم شاد

“السلام علیکم” قارئین آج عالم برزخ میں یہاں میرا پانچواں دن ہے۔ میرے ساتھ کیا ہوا، کیسے ہوا۔ اجل نے مجھے کس طرح اپنی آغوش میں لیا۔ طبعی موت مرا یا میرا قتل ہوا۔ میں اچھا تھا یا بہت برا۔←  مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناکامیاں۔۔سلمان نسیم شاد

آخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا، نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ساتویں نمبر پر چلی گئی۔ اس دورے میں قومی ٹیم کی←  مزید پڑھیے

ایک درویش صفت انسان اسلم بھائی۔۔سلمان نسیم شاد

کل صبح سے ہی دفتر میں بہت مصروفیت رہی، فائلوں کا ایک نہ  ختم ہونے والا سلسلہ تھا جو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا  تھا اور اسی مصروفیت میں شام ہوگئی، مگر اچھا خاصا  کام اب بھی باقی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم صاحب یہ انداز گفتگو کیا ہے؟۔۔۔سلمان نسیم شاد

آخر عمران خان کا مسئلہ ہے کیا؟ وہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ وہ اپوزیشن لیڈر نہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم ہیں۔ مگر ان کی تقاریر ان کی گفتار ان کا لب و لہجہ کہیں سے بھی وزیر←  مزید پڑھیے

اور سرفراز کے خلاف سازش کامیاب ہوگئیں۔۔۔سلمان نسیم شاد

ایک سال سے زائد عرصے سے جاری سازشیں آخر کار کامیاب ہوگئیں۔ دنیائے کرکٹ میں قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کو نمبر ایک پر پہنچانے والے فائٹر کپتان سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے فارغ کردیا گیا۔ باخبر←  مزید پڑھیے

جب کریم آباد پُل پر ہمارا سامنا ڈاکوؤں سے ہُوا۔۔۔سلمان نسیم شاد

چند ماہ پہلے   ہمارے ایک عزیز دوست  فرحان بھائی ہم سے ملنے آئے تو واپسی پر ہم نے انھیں  گھر  ڈراپ کرنے کی پیشکش کی۔ کہاں آپ بسوں میں دھکے کھاتے پھیریں گے۔ تو ہم نے گاڑی کی چابی لی←  مزید پڑھیے

محمد علی چوکیدار۔۔۔۔سلمان نسیم شاد

شلوار قمیض میں ملبوس دراز قد، بھورے بال کے ساتھ بھوری مونچھ والا سیدھا سادہ ہمارا چوکیدار، محمد علی۔ غالباً 2010 میں وہ ہمارے یہاں ملازم ہوا۔ آج لگ بھگ موصوف کو ہمارے پلازہ میں 9 سال ہوچکے ہیں۔ ان←  مزید پڑھیے

پابند سلاسل۔۔۔سلمان نسیم شاد

  لکھنے کو بہت کچھ ہے بہت سے ایسے راز ہیں جو سینے میں دفن ہیں ایک ایسا درد ہے جو مجھے بہت تکلیف دیتا ہے جس سے میرا وجود کانپ اٹھتا ہے میرا جی کرتا ہے کردوں ان سفاک←  مزید پڑھیے

لاوارث شہر کراچی۔۔۔سلمان نسیم شاد

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ جو دنیا کاچھٹا بڑا شہر ہے۔ کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کے  شمالی←  مزید پڑھیے

ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے۔۔۔سلمان نسیم شاد

مکالمہ کی تیسری سالگرہ پر خصوصی پیغام موجودہ دور میں جب ملک پاکستان میں غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے۔ صحافت ایک بار پھر پابند سلاسل ہے۔ سچ لکھنے اور بولنے پہ پابندیاں اور پہرے لگادیئے گئے ہیں۔ پاکستان کا←  مزید پڑھیے

آہ بہت اچھا انسان تھا ۔۔۔سلمان نسیم شاد

اچانک کسی بھی لمحے کسی بھی گھڑی جب اجل مجھے اپنی آغوش میں لے کر دور بہت دور برزخ کے سفر پر نکلے گی تب جب اچانک میری نگاہ زمیں کی طرف پڑے گی وہاں لوگوں کا ایک ہجوم سا←  مزید پڑھیے

اپنا ٹائم آئے گا۔۔۔سلمان نسیم شاد

بہادر آباد  کراچی کے علاقے بہادر آباد میں چند روز قبل  چوری کے الزام میں مہذب شہریوں نے بہیمانہ تشدد کرتے ہوئے پندرہ سالہ ريحان کو موت کی نیند سلادیا۔ملزمان دانیال یوسف اور فیروز خان دوران تشدد ہاتھ میں پستول←  مزید پڑھیے

چاچا گجر ملک شاپ۔۔۔سلمان نسیم شاد

السلام علیکم چاچا۔ وعلیکم السلام پتر کیسے ہو؟ الحمد اللہ چاچا آپ سناؤ۔ اور کیا ہورہا ہے۔ بس پتر شکر ہے۔ ہونا کیا ہے۔ 11 بج گئے ہیں دودھ کے ٹرک کا انتظار کررہا ہوں۔ نہ جانے کمبخت کہاں رہ←  مزید پڑھیے

اماں, ایک عظیم خاتون۔۔۔سلمان نسیم شاد

1984 میں بہت کم عمری میں ہم کاسموس شفٹ ہوئے۔ فلیٹ خریدنے سے پہلے ہم بلاک C میں کرائے پر رہا کرتے تھے۔ اور اسی  زینے پر ہمارے اوپری فلیٹ میں ایک خاتون رہا کرتی تھیں جن سے ہماری سب←  مزید پڑھیے

ایک وہ بھی تھا زمانہ، ایک یہ بھی ہے زمانہ۔۔۔سلمان نسیم شاد

کبھی آپ نے سوچا آپ کے پاس پیسہ، مقام، عزت، دولت، اولاد سب کچھ ہونے کے باوجود ایک بے چینی ہے جو آپ محسوس کرتے ہیں۔ بعض دفعہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے سب کچھ حاصل کرنے کے باوجود آپ←  مزید پڑھیے

کیا میں غدار ہوں؟۔۔۔سلمان نسیم شاد

بہت تکلیف ہوتی ہے جب تم مجھے غدار کہتے بہت دیر تلک سوچتا ہوں اور پھر خود سے ہی سوال کرتا ہوں۔ کہ کیا میں واقعی غدار ہوں؟ جب میں ماضی کو کریدتا ہوں تو اپنے آپ کو بچپن کی←  مزید پڑھیے