نگارشات    ( صفحہ نمبر 500 )

کیا واقعی امریکہ گدھے کو باپ بنارہا ہے؟ ۔۔۔ ہما

وقت پڑنے پر تو لوگ گدھے کو بھی باپ بنالیتے ہیں ہم نے تو صرف مہمان بنایا ہے۔ یہ الفاظ میرے نہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس عاجزانہ رویے کی وضاحت کرتے ہیں، جو دورہ اتفاقی وزیراعظم پاکستان کے←  مزید پڑھیے

اعلیٰ تعلیم کا مجوزہ نظام اور نیو لبرل ازم حکمت عملی۔۔۔ شاہ برہمن

برطانیہ میں صنعتی انقلاب کے زمانہ سے لیکر1980 کی دہائی تک یونیورسٹی اور اعلیٰ تعلیم پر امیر اور اونچے متوسط طبقے کی ایک طرح سے اجارہ داری رہی اور اسکی وجہ سے سرکاری و نجی تمام بہتر اور انتظامی عہدوں←  مزید پڑھیے

فرقہ واریت اور عورتیں (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔حمزہ ابراہیم

آ ئے دن اخباروں میں ہم جب بھی فرقہ وارانہ  فسادات کے بارے میں پڑھتے ہیں تو ان کے نتیجہ میں سب سے زیادہ ظلم و ستم کا شکار ہونے والوں میں عورتیں نظر آتی ہیں۔یہاں پر یہ سوال پیدا←  مزید پڑھیے

بشر علوی کا جواب نامہ۔۔۔محمد فیاض حسرت

بشر علوی کے نام، خط کا لنک بشر علوی کے نام خط ۔۔۔ محمد فیاض حسرت جانِ من فیاض حسرت ! آداب عرض ! کثرت مشاغل کے سوا اور کوئی وجہ نہ تھی کہ آپ کو لاحق رنجش کی تلافی←  مزید پڑھیے

مکھی اور مکڑے کی خوشگوار ملاقات۔۔۔۔ڈاکٹر شاہین مفتی

امریکی ریاستوں کی مسلم کمیونٹی کا پُر ہجوم جلسہ اپنے بنیادی عزائم کے ساتھ درجہ بدرجہ اہمیت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے۔پاکستان کی اسلام پسند جماعتوں نے اسے  مرزائیت کے فروغ اور پاکستان میں ان کے اقتصادی اور انتظامی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا دورۂ امریکہ اور پاک بھارت تعلقات ۔۔۔ آفاق فاروقی

آج سے پندرہ دن پہلے اپنے واٹس آپ فرینڈ کو بتادیا تھا خان کے دورے کو انڈیا کی آشیر باد حاصل ہے دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے بعد پندرہ دن پہلے دی گئی اس خبر کی مکمل تصدیق کردی گئی←  مزید پڑھیے

محبت کے درد انڈیلتا نامور لکھاری۔۔۔۔ماریہ خان ختک

کمال ہے سرجی بہت خوب لکھا واہ ۔۔۔ ساتھ میں دل والی ایموجی لگاکر وہ اگلی پوسٹ کی طرف بڑھی، زبردست سرجی کیسے سوچ لیتے ہیں اتنی پیاری باتیں ،اس نے کمنٹ لکھا اور ڈن پہ کلک کرکے صوفے پہ←  مزید پڑھیے

خوش رہنے کے لیے یہ چھ کام کریں۔۔۔میاں جمشید

عظیم مفکر دلائی لامہ کا کہنا ہے کہ خوشیاں ہمیں کبھی ریڈی میڈ نہیں ملتیں، بلکہ ان کو پانے کے لیے ہمیں کوشش کرنی پڑتی ہے ۔ اگر ہم غور کریں تو احساس ہو گا کہ ہمارے شب و روز←  مزید پڑھیے

ایک تقریب۔۔دیارِ غیر میں/ڈاکٹر شاہین مفتی

واشنگٹن میں اتحاد ،ایمان،تنظیم کا شاندار منظر ، فوج اور حکومت کے ایک پیج پر ہونے کا بھرپور مظاہرہ تھا۔اس تہذیبی جلوہ گری کا چمتکار عموماً سویلین تقریبات میں دکھائی نہیں دیتا۔۔اسٹیج پر چنیدہ کرسیوں کی ترتیب ،پُرہجوم ہال میں←  مزید پڑھیے

ہاں میں چور ہوں ۔۔۔۔عزیز خان

میں احمد پور شرقیہ کے ٹاٹ والے پرائمری سکول سے پنجم کا امتحان بڑی مُشکل سے پاس کر کے ہائی سکول پہنچ  ہی گیا۔۔۔ گورنمنٹ ایس اے ہائی سکول کے بڑے بڑے گراونڈ اور اچھی بلڈنگ سے جہاں دل خوش←  مزید پڑھیے

ہم جنسیت اور اسلام۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط5

آج کی قسط میں گے (اور لیزبئن ) کی شرعی سزا بارے بات کریں گے- یہ بات نوٹ کرلیجیے کہ “گے”(لوطی) اسکو نہیں کہتے جس میں “ہم جنس پرستی ” کا فقط میلان ہو یا( کبھی ایک آدھ بار ایساجنسی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کو امریکہ میں ایک کامیاب جلسے کی مبارکباد ۔۔ عارف انیس

کیپیٹل ایرینا کے جلسے کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ عمران خان کی امریکہ میں 'ہوا' بندھ گئی ہے۔ حال ہی میں وہاں ایک لابنگ فرم کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، وگرنہ ہم حسب معمول واشنگٹن میں لمبی تان کر سو رہے تھے۔ جلسے کی وجہ سے امریکی میڈیا سے کافی توجہ ملے گی اور صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات میں خان کی باڈی لینگویج اس اعتماد سے چھلک رہی ہوگی جو آج کے مجمع سے حاصل ہوئی ہے۔←  مزید پڑھیے

فکر ِاقبال کی بنیادیں (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔۔حمزہ ابراہیم

اقبال کی شاعری نے ہمارے معاشرے پر گہرے اثرات ڈالے۔ ان  کی شاعری ایک ایسے دور میں تخلیق ہوئی کہ جب ہندوستانی معاشرہ مغل زوال کے بعد برطانوی اقتدار تک مایوسی اور نا امیدی کا شکار ہو کر پژمردہ ہو←  مزید پڑھیے

ہربرٹ سپنسر: ایک عظیم حیاتیاتی مفکر۔۔۔اجمل صدیقی

biologist- philosopher. سپنسر جولیین ہیکسلی کی طرح وہ ایک اگنوسٹک تھا۔لیکن وہ ایک قدرت مطلقہ کو د ل سے مانتا تھا ۔۔جس کا ہمیں علم نہیں ۔ اس کے خیال میں کائنات میں ایک cosmic evolution ارتقا چل رہا ہے۔اس←  مزید پڑھیے

اپنے بچوں کی تخلیقی صلاحیت کا قتل مت کریں۔۔۔ضیغم قدیر

آپ کے بچے کے ہاتھ میں انڈہ ہے۔ آپ اپنے بچے کو جھڑکتے ہیں کہ انڈہ واپس رکھ دو، ایسا کرنے پر آپ بچے کی تخلیقی صلاحیتوں کو یہیں قتل کر دیتے ہیں کیونکہ اس انڈے کے ٹوٹنے کے نتیجے←  مزید پڑھیے

خلا کہاں ہے؟۔۔۔۔اسد الرحمان

پاکستان میں اکیڈیمیا اور ایکٹوسٹ دونوں ہی کسی حد تک تبدیلی کے خواہاں ہیں اور تبدیلی کو قریباً  انہی بنیادی تناظرات میں دیکھتے ہیں جن میں شاید روبزپیری سے لے کر ہوچی منہ اور سائمن بولیوار سے لے کر چی←  مزید پڑھیے

خان صاحب کا امریکی خیر مقدم اور چند (غیر) سنجیدہ حقائق ۔۔۔ معاذ بن محمود

دوسری بات یہ کہ اس دورے میں خان صاحب ایک عام مسافر کی طرح گئے ہیں۔ قطر ائیر ویز کی پرواز پر ایک عام مسافر کی طرح۔ لہذا ان کا استقبال بھی کوئی خاص نہیں ہوگا۔ میرے ماموں کا بیٹا کامران بتلاتا ہے کہ نواز شریف کے دور خبیثہ میں ہم امریکیوں کو رن وے سے رکشہ کرا کر دیتے تھے۔ خان صاحب کے دور میں اوبر اور کریم کا کاروبار خوب پھلا پھولا ہے، جو ایک الگ حقیقت ہے اور ہماری معاشی خوشحالی کی جانب کھلا اشارہ کرتی ہے (یہ اور بات ہے کہ اس اشارے کے لیے انگشت ایک ہی مستعمل رہتی ہے)۔ ←  مزید پڑھیے

شادی ایک مصیبت کیوں؟۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

اب جب کہ لڑکیوں کی تعلیمی میدان میں برتری مسلم ہوچکی ہے اور انھیں ملازمت و کاروبار کے بہتر مواقع مل رہے ہیں اور سکول کالج اور زیادہ سے زیادہ ڈاکٹری کی روایتی نوکری سے بڑھ کر وہ انجنیئرنگ، افواج←  مزید پڑھیے

پُرانا نعرہ،نئے چہرے۔۔۔۔۔عزیز خان

بطور سٹوڈنٹ لیڈر گورنمنٹ ایس اے کالج کئی دفعہ سٹو ڈنٹس کے جلوس کو لیڈ کرنے کا اتفاق ہوا۔۔لوگوں کو اکٹھا کرنا اور مجمع بنانا بہت آسان ہے ،پر اُس کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ 1975/76 کا دور←  مزید پڑھیے

مفادات کی جنگ اور پاکستان۔۔۔ذوالقرنین ہندل

یوں تو ساری جنگیں مفادات کی خاطر ہی لڑی جاتی ہیں مگر مختلف ممالک میں موجود ایک قسم کا گروہ جسے لوگ ’اشرافیہ‘ بھی کہتے ہیں، اپنے مفادات کی لڑائیاں لڑ رہے ہیں۔یہ گروہ ہر سطح پر متحرک ہوتے ہیں۔یہ←  مزید پڑھیے