اسد رحمان کی تحاریر
اسد رحمان
سیاسیات اور سماجیات کا ایک طالبِ علم

تحریک انصاف کی حکومت کی انسان دشمن پالیسیاں۔۔اسدرحمان

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پہ پاکستان کے مقتدر ریاستی حلقوں کی جانب سے لفظی گولہ باری کا سلسلہ تو پچھلے ایک لمبے عرصے سے جاری تھا لیکن پچھلے دنوں اس پہ ایک عملی اقدام بھی اٹھا لیا گیا ہے۔  تحریک←  مزید پڑھیے

پنجاب کی لوک تاریخ۔۔۔ڈاکٹر منظور اعجاز/ریویو۔اسد رحمان

پنجاب کی تاریخ سو دو سو یا ہزار نہیں بلکہ سات ہزار سال پرانی ہے۔ آرکیالوجی اور لسانیات کے ماہرین کے مطابق ہڑپہ کی انسانی تہذیب کا دائرہ مہر گڑھ (موجودہ بلوچستان) سے شروع ہو کر پنجاب سندھ، گجرات راجستھان←  مزید پڑھیے

خلا کہاں ہے؟۔۔۔۔اسد الرحمان

پاکستان میں اکیڈیمیا اور ایکٹوسٹ دونوں ہی کسی حد تک تبدیلی کے خواہاں ہیں اور تبدیلی کو قریباً  انہی بنیادی تناظرات میں دیکھتے ہیں جن میں شاید روبزپیری سے لے کر ہوچی منہ اور سائمن بولیوار سے لے کر چی←  مزید پڑھیے

مارکس، سماج اور انقلابی سیاست۔۔۔اسد الرحمان

آج مارکس کا یومِ ولادت ہے مارکسی فکر نے جدید دنیا کی پرداخت میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ مارکس نے بہت سے حوالے سے جدید معاشی اور سیاسی فلسفے میں گراںقدر اضافے کئے تاہم اسکی کی گئیں سیاسی تشکیلات←  مزید پڑھیے

منٹو فلم پہ کچھ تاثرات۔۔۔۔اسد الرحمن

منٹو فلم کو دیکھ کر مایوسی ہوئی، ایک نہایت اہم موقع ضائع کر دیا گیا۔ باوپک فلم بناتے وقت کچھ کچھ چنیدہ امور جیسے ۱) تاریخ اور فکشن کا ملاپ ۲) کردار اور تاریخی واقعات دونوں میں سے کس پہ←  مزید پڑھیے

جاتی واد ، اسلام اور تحریکِ پاکستان۔ ایک عمومی جائزہ۔۔۔۔اسد الرحمن

تحریک پاکستان والوں میں اشرافیائی رویہ اتنا گہرا تھا کہ یہ حضرات آبادی (ڈیمو گرافی) کا بھی نہ تو صحیح استعمال کر سکے اور یہ ہی شاید اندازہ۔ اونچی جاتی کے ہندووں کے ساتھ بھڑتے ہوئے قیادت کے ذہن سے←  مزید پڑھیے

کسان کیا ہے اور کون ہے؟۔۔۔۔۔۔اسد الرحمان

کسان کیا ہے اور کون ہے؟  اس سوال پہ سیاسی جماعتوں کے اخبارات سے لے کر اکیڈمک جرنلز تک بہت بحث کی جا چکی ہے۔ اس کے ساتھ جڑے دیگر جوابات جیسے کسان طبقات، سیاست میں انکا کردار وغیرہ پہ←  مزید پڑھیے

انجمنِ مزارعین پنجاب اور نئی تحریک کی ابتداء۔ آخری حصہ/مترجم اسد رحمان

یہ مضمون انجمن مزارعین پنجاب میں شائع ہوئے  احمد یوسف کے مضمون کا ترجمہ ہے جو کہ انجمن مزارعین پنجاب کی تحریک کے اتار چڑھاؤ کا احاطہ کرتا ہے ستار ایک تعلیم یافتہ نوجوان تھا اور مزارعوں میں موجود ان←  مزید پڑھیے

برادری مذہب اور ملٹری فارمز کے کسانوں کی سیاست ۔حصہ دوم/مترجم اسد رحمان

یہ مضمون انجمن مزارعین پنجاب میں شائع ہونے والے  احمد یوسف کے مضمون کا ترجمہ ہے جو کہ انجمن مزارعین پنجاب کی تحریک کے اتار چڑھاؤ کا احاطہ  کرتا ہے یونس اقبال خاص طور پہ بائیں بازو سے اپنی شناخت←  مزید پڑھیے

انجمن مزارعین پنجاب کی تحریک، ایک جائزہ۔۔۔ یوسف احمد۔حصہ اول

یہتحریرانگریزیروزنامےڈانمیںشائعہوئیجسےاردوقارئینکیلئےترجمہکرکےپیشکیاجارہا ہے. مترجم اسد الرحمان حالانکہ مسجد کے لاوڈ سپیکر سے اعلان بھی کیا گیا تھا لیکن اس سے پہلے ہی یہ خبر گاوں بھر میں پھیل چکی تھی کہ یونس اقبال آخرکار اپنے گاوں لوٹ آیا ہے۔ یہ سنہ←  مزید پڑھیے

برصغیر میں موجودہ سیاسی و نظریاتی بحران ۔۔اسد رحمان

جنوبی ایشیا بطور ایک خطہ کثیر تہذیبی، کثیر قومی و کثیر لسانی خطہ ہے۔ اس کی تاریخ جغرافیہ اور ثقافت اسے بقیہ ایشیا سے ممتاز کرتے ہیں۔ اس خطہ میں تین بڑی جدید ریاستیں بنگلہ دیش، ُپاکستان اور بھارت تینوں←  مزید پڑھیے

فیض، خلافت اور تاریخ کا بلاتکار۔۔اسد رحمان

ایک صاحب کی تحریر نظر سے گزری جنھوں نے فیض کو غداروں کی فہرست میں شامل کر دیا جو انگریز کے ساتھ مل کر اپنی عوام سے غداری کے مرتکب ہوئے۔ تحریر ویسے تو ان کی تاریخ سے شدید لاعلمی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ابھرتا فاشزم اور لیفٹ کی سیاست۔ اسد الرحمٰن

پاکستان میں لیفٹ سے جڑے جتنے بھی رجحانات ہیں ان میں موجودہ سیاسی صورتِ حال کی تفہیم اور طریقہ کار و لائحہ عمل پہ شدید اختلافات موجود ہیں ان میں سے کچھ اختلافات کی نوعیت تو گروہی یا شخصی پسند←  مزید پڑھیے

منڈی سے غربت دور کرنے کا سہانا سپنا

تیسری دنیا میں 1970 کے بعد پالیسی اور ریسرچ کی سطح پہ غربت پر ہونے والی تحقیق میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ اگر پاکستان میں اس اضافے اور اس کی سمت کو سمجھنا ہو تو پاکستان کے دو مایہ ناز←  مزید پڑھیے

مذہبی ریڈیکلائذیشن اور حکومتی قانون سازی

یورپ میں سکارف پہننے پہ پابندی جیسے چھوٹے ایشو کو بنیاد بنا کر تحریکیں چلانے والے اور ان پالیسیوں کے خلاف ڈھنڈورا پیٹنے والے تمام مسلمانوں بالعموم اور پاکستانیوں کا بالخصوص اپنے ممالک میں ہر طرح کی شخصی و سیاسی←  مزید پڑھیے

ٹھہریے مولانا صاحب،سُنیے (آخری حصہ)

مفتی صاحب کا ایک اور مفروضہ جس کی بنیاد پہ انہوں نے یہ نتیجہ کشید کیا کہ بلاسفیمی کے معاملے پہ لوگ جو قانون کو ہاتھ میں لے رہے ہیں یہ جنرل مشرف کے دور میں کی گئی ان تبدیلیوں←  مزید پڑھیے

ٹھہریے مولانا صاحب،رکیے( حصہ اول)

گذشتہ دنوں ایک معاصر ویب سائٹ پہ مفتی منیب صاحب کا ایک کالم بعنوان” َاب جبکہ”۔ چھپا جو کہ حسب معمول ،منطق کے من پسند استعمال کا ایک نادر شاہی نمونہ تھا جس میں شریعت ، لبرل ازم اور انصاف←  مزید پڑھیے

تختہ مشق ریاست ہونی چاہیے یا سیاستدان، تاریخ کیا کہتی ہے؟

وطن عزیز میں سیاست دانوں پہ تہمت لگانے والے ، ان کی کوتاہیوں پہ چاند ماری کرنے والوں انکو اعلی اخلاقیات کے فضائل سنانے والوں اور انکو بیرونی قوتوں کے آلہ کار قرار دینے والوں کی تعداد ہمیشہ ہی ضرورت←  مزید پڑھیے