ہما کی تحاریر

لفنگا راج۔۔۔ ہما جمال

مینار پاکستان آج سے 80 پچاسی سال پہلے اس مینار پاکستان میں پاکستان کا تصور قبول کیا گیا تھا اس وقت ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کی اکثریت نے ایک مسلمان مملکت کا خواب دیکھا اور عہد و پیمان باندھے←  مزید پڑھیے

بلیک میل۔۔ہُما

ہزارہ برادری اپنے چند پیاروں کی المناک موت پر کچھ مطالبات لیکر سڑک پر واویلا مچاتی ہوئی بیٹھی تو موجودہ وزیراعظم نے  انہیں بلیک میلرز کی   اصطلاح سے نوازا۔ کیا ہی پیاری اصطلاح ہے” بلیک میلرز “۔ یعنی چند←  مزید پڑھیے

اس دور میں جینا ہے تو کہرام مچادو۔۔ہُما

19 ستمبر سوشل میڈیا پر ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہوئی یہ بچہ گندے سیلابی پانی میں کھڑا ہوکر ایک ہاتھ کے نیچے بغل میں مرا ہوا مرغ دبائے دوسرے ہاتھ سے دہائیاں دے رہا تھا اور حکومت وقت وفاقی←  مزید پڑھیے

عورت۔۔ہما

ایرانی شاعرہ شارخ حیدری کی نظم “میں ایک شادی شدہ عورت ہوں” سے متاثر ہوکر لکھی گئی میری ایک نظم میں ایک عورت ہوں یہ میری مَہَد ہے اس سے مجھے میرے والد اٹھارہے ہیں انہوں نے غم، خوشی، فکر←  مزید پڑھیے

کراچی والے کراچی سنبھال لیں گے۔۔ہُما

مدت سے پنپتی ہوئی سازش نے ڈبویا کہنے کو میرے شہر کو بارش  نے ڈبویا! حقیقت الحال کچھ یہی ہے کہ ہر واقعے کے بہت سے محرکات ہوتے ہیں، کبھی بھی کوئی حادثہ اچانک سے وقوع پذیر نہیں ہوتا،ضرورت حادثہ←  مزید پڑھیے

اگر میں ہیجڑہ ہوتا؟۔۔ہُما

مارکیٹ میں تیزی سے ایک دکان  سے نکلتے ہوئے فلاح تقریباً کسی عورت سے ٹکراتے ٹکراتے بچی، جوں ہی سر اٹھاکر اوپر دیکھا تو کوئی ہیجڑہ اس کے سامنے  شوخ انداز میں ہاتھ پھیلائے  کھڑا تھا۔۔ فلاح کا پارہ آسمان←  مزید پڑھیے

یہ ٹائیگرز نہیں فائیٹرز ہیں ۔۔۔ہما

ہم سب جانتے ہیں پاکستان میں ہر سیاسی جماعت اپنے کارکنوں کو کسی نہ کسی لقب سے پکارتی ہے،پیپلزپارٹی جیالا، ایم کیو ایم ساتھی بھائی تو نواز شریف نون لیگی ،عمران خان نے بھی اسی مناسبت سے اپنے کارکنوں کو←  مزید پڑھیے

پاکستانی کورونا، مذہب، سیاست اور افواہیں۔۔ہما

آئیے کورونا کے دنیا میں ظہور پذیر ہونے کے بعد پاکستان میں پہنچنے کا تھوڑا بہت جائزہ لیتے ہیں۔ کورونا کی ابتداء پاکستان کے  پڑوسی ملک چائنہ سے ہوئی جس سے پاکستان کے انتہائی قریبی اور تجارتی تعلقات قائم ہیں۔←  مزید پڑھیے

الٰہی رحم فرما ۔۔۔ہما جمال

الہی ضبط ٹوٹا ہے تو بے ربط سی فریاد کرتے ہیں الٰہی ملتمس ہیں رحم کی فریاد کرتے ہیں الہی کرتے رہے برباد خودی نفس کے ہاتھوں پڑے تھے غفلتوں میں اڑے تھے مستیوں میں ہاں یہ اقرار کرتے ہیں،←  مزید پڑھیے

بھوک کا دن۔۔ہما

ہم سب جانتے ہیں کہ کرونا وائرس اور اس کی تباہ کاریوں سے سب سے پہلے متاثر ہونیوالا ملک چائنہ بہت زیادہ مالی اور جانی نقصان اٹھانے کے بعد اب بہتری کی جانب گامزن ہے۔جب تک یہ مہلک مرض صرف←  مزید پڑھیے

بدگمانی۔۔ہما جمال

اسکول لائف میں جب دوستوں سے ناراضگی ہوجاتی تھی تو طرح طرح کے اشعار اور اقوال نقل کرکے ڈائری میں لکھا کرتے تھے، ایک قول جو سب دوستوں کی ڈائری میں لکھا ہو ا تھا وہ یہ تھا کہ دوستی←  مزید پڑھیے

تجھ جیسی عورت۔۔ہما

تجھ جیسی عورت پر کوئی مرد تھوکتا بھی نہیں ہے۔۔ یہ الفاظ ہیں معروف رائٹر خلیل الرحمان قمر کے جن کے لفظ دو ٹکے کی عورت(میرے پاس تم ہو)اور سیکنڈ ریٹ عورت(کاف کنگنا کی ہیروئن )ایشال فیاض کیلئے پہلے ہی←  مزید پڑھیے

یہ ہو کیا رہا ہے؟۔۔ہُما جمال

اداروں کا نقشہ بگڑ سا گیا ہے ملک و ملت کا بیڑہ غرق ہورہا ہے، محافظ نے ہے تھاماسیاست کا ڈنڈا جہاں منصفوں کا زِیر و زَبر ہورہا ہے یہ ہو کیا رہا ہے؟ نمائندہ عوامی و سیاسی مقبول ہوکر←  مزید پڑھیے

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم۔۔ہُما جمال

کل نفس ذائقتہ الموت، ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے (القرآن) دنیا میں کوئی نفس (انسان)اپنی زندگی کی میعاد نہیں جانتا کہ وہ کتنی عمر لکھوا کر لایا ہے، بعض لوگ لمبی عمر جیتے ہیں لیکن جب اعمال←  مزید پڑھیے

پیاری رمشا۔۔۔ہُما جمال

پیاری رمشا تبسم امید کرتی ہوں کہ اپنے نام کی طرح ہنستی مسکراتی زندگی سے چھیڑ خانی میں مصروف ہوگی، آج تم سے بذریعہ خط ہمکلام ہونے کا موقع ملا ،تو سوچتی ہوں اپنے وہ تمام اظہار جو تمہاری تحریروں←  مزید پڑھیے

ہمارے خواب یکساں ہیں ۔۔۔ہُما جمال

میں بڑا ہوکر فوجی بنوں گا! یہ الفاظ تھے 6سالہ اسمٰعیل کے، جس سے میں اس کے سکول ،اس کی کلاس اور مستقبل میں اس کے ارادے کے متعلق پوچھ رہی تھی، معصومیت، شوخی، شرارت، ہکلاہٹ، چمچماتی آنکھیں، اور ان←  مزید پڑھیے

سورج کی غربت۔۔ہما جمال

ایک اور سال بیت گیاانسان صدیوں پرانا ہوچکا لیکن اسکی رِیت نہ بدلی۔۔2019 اختتام پذیر ہوا، لیکن شروع ہونے سے ختم ہونے تک اس سال کے سورج نے دنیا پر ہزاروں تماشے دیکھے،کہیں زندگی کو بیزار دیکھا، کہیں زندگی کو←  مزید پڑھیے

عارضی تعلق۔۔۔ہُما

وہ ایک عارضی سا تعلق،رُوح کی دھجیاں اُڑا گیا دور جدید کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلق ہیں۔۔۔ یہ سطر نظر سے گزری  تو کچھ پل کو   بہت سے تعلق ذہن میں گھومنے لگے۔۔۔پہلے وقتوں میں انسان کیلئے←  مزید پڑھیے

امت فرقیہ پر افسو س کیوں؟۔۔۔۔ہما

نفرتوں کو بوکر بھی انتظار کرتے ہیں فصل ہو محبت کی چھوڑ کر حقیقت کو ڈھونڈنا سرابوں کا ،ریت اس نگر کی ہے۔۔۔ ایک تکلیف سے بلکتا زخمی فقیر اگر کسی ایسے محل کے سامنے صدائیں لگانے بیٹھ جائے جہاں←  مزید پڑھیے

نہایت اس کی حسین ابتدا ہیں اسماعیل۔۔۔ہما

غریب سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم نہایت اس کی حسین ابتدا ہیں اسماعیل علامہ اقبال نے ان دو مصرعوں میں حسین و اسماعیل کو مماثلت دے کر جیسے سمندر کو کوزے میں بند کردیا ہو،۔ داستان حرم جو کہ←  مزید پڑھیے