نگارشات    ( صفحہ نمبر 501 )

ہم جنسیت اور اسلام۔۔۔۔۔سلیم جاوید/قسط4

پچھلی قسط میں عرض کیا تھا کہ جنسی نفیساتی مریضوں کی دو اقسام ہوتی ہیں- یعنی زنخا اور لوطی- آج اس بارے گفتگو کو آگے بڑھاتے ہیں- ایک نفسیاتی یا روحانی ٹیڑھ پن وہ ہے جسے ہجڑا یا زنخا کہا←  مزید پڑھیے

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات۔۔۔۔عدنان بشیر

ہر شخص کی زندگی میں چند لمحات ایسے آتے ہیں جو اسے جھنجوڑ کے رکھ دیتے ہیں اور اس پہ سکتہ طاری کر دیتے ہیں۔ وہ سوچتا ہے کہ کاش یہ لمحے اس کی زندگی میں نہ آئے ہوں ۔←  مزید پڑھیے

مذہبی مدارس کا نظامِ تعلیم:ایک رائے۔۔۔پروفیسر ڈاکٹر شاہین مفتی

حمداللہ نے مدارس پر فوج کے تسلط کے بارے ایک بہت شاندار بات کہی ہے کہ    “مدارس کو قومی دھارے سے الگ کرکے جو فوج کے حوالے کیا گیا ہے تو کیا سپہ سالار سیکریٹری ایجوکیشن اور ان کے←  مزید پڑھیے

متوسط طبقے کی قیادت، ایک خواب؟ ۔۔۔ کامران طفیل

ان لوگوں کی نمائندگی کہاں ہے؟ دس لاکھ روپے ماہوار لینے والے اینکر، بُلیٹ پروف گاڑیوں میں پھرنے والے سیاستدان، ایکڑوں میں پھیلے ہوئے فارم ہاوُسز کے مالکان جن کے ڈاگ فوڈ کا ماہانہ خرچ ایک متوسط طبقے کے فرد کی ایک سال کی آمدنی سے زیادہ ہے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ اس کی قسمت بدلنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

تبدیلی کی جنگ۔۔۔۔ذیشان چانڈیا

پاکستان کو بنے سات دہائیاں بیت گئیں مگر آج تک ہم تبدیلی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ آج سے ستر سال پہلے ہی یہ جنگ شروع ہو گئی تھی لیکن یہ  شروع کیوں ہوئی اور ابھی تک ختم کیوں←  مزید پڑھیے

پولیس والا غنڈہ ۔۔۔ عزیز خان

پولیس اور عوام کے درمیان نفرت کی کہانی بہت پرانی ہے برصغیر پاک و ہند میں جب انگریز کی حکومت بن گئی تو اُسے لوگوں پر حکمرانی کے لیے غدار وطن جاگیرداروں کے علاوہ جنہیں سر کا اعزاز ملا ایک←  مزید پڑھیے

عمران خان کا دورۂ امریکہ اور کامیاب خارجہ پالیسی کی بانسری۔۔۔۔محمود شفیع بھٹی

مثل مشہور ہے کہ “روم جلتا رہا اور نیرو بانسری بجاتا رہا”۔ خان صاحب ایک دفعہ آپ کتاب “رومن ایمپائر کے زوال کی داستان” کے باب نیرو کلاڈیس سیزر کا مطالعہ کریں اور پڑھیں کہ کس طرح بادشاہ کی غفلت←  مزید پڑھیے

خاموش ہیں سسکیاں۔۔۔ہُما

میری فکر تمہیں بوڑھا کردے جب یہ سوچوں تو دم گھٹتا ہے کچھ ہفتے پہلے بلال غفور کی تحریر “کیسے نہ کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں“۔۔۔  نظر سے گزری ۔۔۔ تحریر کا موضوع اور ابتدائی سطور ہی منظر←  مزید پڑھیے

سرکاری سکول اور نتائج ۔۔۔۔سجاداعوان

ملک بھر کے ایجوکیشن بورڈ نے میڑک کے نتائج کا اعلان کر دیا ، جس میں حسبِ سابق ساری کی ساری نمایاں پوزیشنیں پرائیویٹ سکولوں اور اکیڈمیوں نے لے لیں ، کہیں کوئی اِکا دُکا تیسری یا چوتھی پوزیشن کسی←  مزید پڑھیے

شکریہ, عمرلودھی۔۔۔۔منم تلوار می رقصم

قصہ  کوئی سال بھر پرانا ہے  کہ میں اپنے ایک دوست کےگھر تھا ۔لائٹ کسی خرابی کے باعث بند تھی اور  گرمی کی وجہ سےچارپائی گلی میں رکھی تھی۔    میرے  دوست نے اپنی گلی سے گزرتے لائن مین سے ←  مزید پڑھیے

دائمی امراض میں مبتلا افراد کی صحت سے متعلق معیارِ زندگی پر حجامہ کے اثرات۔۔۔۔ڈاکٹر حافظ عثمان اسد

تحقیق کا مقصد دائمی امراض میں مبتلا افراد کی صحت اور معیار زندگی پر حجامہ کے اثرات جانچنا تھا۔ سعودی میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں 629 افراد کا ایک سال تک جائزہ لیا گیا۔ کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی←  مزید پڑھیے

مجدد الف ثانی اور شاہ ولی الله کی میراث کیا ہے؟   (ڈاکٹر مبارک علی)۔۔۔۔۔حمزہ ابرا ہیم

ہندوستان میں مسلمان حکمران خاندانوں کے دورِ حکومت میں علماء حکومتی اداروں کی مدد سے اس بات کی کوشش کرتے رہے کہ مسلمان معاشرے میں راسخ العقیدتی کی جڑیں مضبوط رہیں تاکہ اس کی مدد سے وہ اپنے اثر و←  مزید پڑھیے

تین بیوروکریٹ،تین سیاستدان۔۔۔۔محمد اشفاق

ظفر حجازی صاحب ایس ای سی پی کے سربراہ تھے۔ ہمیں بتایا گیا کہ انہوں نے نواز شریف فیملی کے خلاف ہونے والی ایک تحقیق کی فائل بند کر دی۔ لطیفہ اس میں یہ تھا کہ یہ کیس برسوں پہلے←  مزید پڑھیے

ناسٹلجیا۔۔۔عنبر عابر

میرا سینہ دھونکنی کی طرح چل رہا تھا اور حلق سوکھ کر کانٹا بنا ہوا تھا۔میرے سامنے ریت پر پیروں کے وہ نقوش بنے تھے جنہیں میں حسرت بھری نگاہوں سے تک رہا تھا۔ بہت دیر ہوگئی تھی۔۔۔مجھے یاد ہی←  مزید پڑھیے

مسیحی نوجوانوں کی تعمیر و ترقی۔۔۔۔اعظم معراج

یہ دسمبر 2016 کی بات ہے میں نے ایک مختصر سا اشتہار سوشل میڈیا پر دیکھا جس کا متن یہ تھا کہ غیر مسلمان پاکستانی نوجوان اگر سی ایس ایس کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابط کریں ۔میرے لئے←  مزید پڑھیے

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں جاری پن بجلی منصوبے اور ماحولیاتی مسائل۔۔۔۔اظہر مشتاق

پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر گزشتہ ستر سالوں سے ایک متنازعہ خطہ ہونے  کے باعث کسی بھی طرح کی بڑی  صنعت لگنے سے محفوظ رہا ہے، ایک تو علاقے  کی زمینی ساخت و ہیت ایسی ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخو←  مزید پڑھیے

روزی،روزگار۔۔۔۔شاہد محمودایڈووکیٹ

بسم اللہ الرحمان الرحیم۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ محترم و پیارے انسان دوست احباب ! اللہ کریم سے دعا ہے کہ سب خیریت سے ہوں اور ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں۔ آج کچھ یادداشتیں←  مزید پڑھیے

کیا ریاست زندہ ہے؟۔۔۔۔۔ محمدحسین ہنرمل

پہلا واقعہ: کلی عمر کوئٹہ کا رہائشی عبدالخالق محکمہ زراعت بلوچستان میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے -یہ اچانک جولائی کے پہلے ہفتے اپنے دفترسے لاپتہ ہوگئے اور سات جولائی کو ایک ویرانے سے ان کی لاش ملی۔پولیس کی طویل تحقیق کے←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا، صحت اورانصافی حکومت۔۔۔۔عامر کاکازئی

پچھلے دس سال سے میڈیا ہر وقت تھر کے بچوں کا رونا رو رہا ہوتا ہے کہ ادھر کچھ بچے اپنی جان سے گئے ۔ سندھ کے صحت کے محکمے کے مطابق 2018 میں 476 بچے ناکافی میڈیکل سہولیات کی وجہ←  مزید پڑھیے

محبت۔۔۔۔اجمل صدیقی

محبت کو اکثر فلسفیوں نے موضوع نہیں بنایا۔۔بالخصوص تاریخ اور عمرانیات کے ماہرین نے۔۔ اکثر لوگ اسے پاگل پن اور شرمناک سمجھتے ہیں ۔اسے ناولوں کا موضوع سمجھتے ہیں،شاعروں کی بَڑ ۔ اسے فحاشی اور عیاشی کے القاب بھی دیے←  مزید پڑھیے