Zeeshan Chandia کی تحاریر
Zeeshan Chandia
Zeeshan Chandia is the student of IR from Muslim Youth University Islamabad Zeeshanchandia05@gmail.com

کون؟۔۔ذیشان چانڈیہ

وقت قدرت کا ایک ایسا طاقتور کرشمہ ہے جولمحوں میں بدل جاتا ہے۔ انسان آسمان سے زمین پرآ گرتا ہے اور دوڑتے ہوئے گھٹنوں کے بل چلنے لگتا ہے۔  ایک عرصہ تک نام سے پُکارا جانے والا شخص ایک لمحے←  مزید پڑھیے

میری سوچ۔۔ذیشان چانڈیہ

پاکستان آزاد ہونے کے بعد سے آج تک مختلف مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ شروع شروع میں معیشت سب سے بڑا مسئلہ تھی کہ مُلک کو کیسے چلایا جائے لیکن اس کے بعد سیاسی مسائل آگئے کہ مُلک کو←  مزید پڑھیے

میں بی اے پاس صحافی۔۔ذیشان چانڈیہ

موجودہ دور میں صحافت ایسا شعبہ بن گیا ہے کہ دو ٹکے کے لوگ بھی اس پر تنقید کرنے سے باز نہیں آتے۔ آزادی صحافت کی خاطر کئی صحافی شہید ہوئے اور اپنی زندگیاں قربان کر دیں۔ صحافت کو لوگ←  مزید پڑھیے

ہماری سوچ۔۔ذیشان چانڈیہ

کیا ہے ہماری سوچ اور کیا ہو سکتی ہے ؟ یہ  پاکستان ہے، یہاں کچھ نہیں ٹھیک ہوگا ۔۔۔یہ ہے ہماری سوچ۔ میں ہر بار کی طر آج بھی کہوں گا آپ میری باتوں سے اختلاف تو کر سکتے ہیں←  مزید پڑھیے

مرد طاقتور یا کمزور؟۔۔ذیشان چانڈیہ/اختصاریہ

بچپن سے لے کر آج تک ایک ہی بات سُنتے آرہے ہیں کہ  مرد بہت طاقتور ہوتا ہے، جب کہ عورت کمزور ہوتی ہے ۔  بظاہر لگتا بھی ایسا ہی ہے،  لیکن یہ  تو اس سچ کا ایک پہلو ہے،دوسرا←  مزید پڑھیے

کیا آپ خوش ہیں ؟۔۔ذیشان چانڈیہ

عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ خوشیاں اپنا اثر کھوتی رہتی ہیں  ،  کبھی سوچا ایسا کیوں ہوتا ہے ؟۔۔ بچپن، لڑکپن، جوانی اور بڑھاپا سب ایک دوسرے سے ایسے مختلف ہے، جیسے زمین اور آسمان۔ بچپن میں عید کے آنے←  مزید پڑھیے

پٹھانوں کی مہمان نوازی۔۔۔ذیشان چانڈیہ

کچھ دن پہلے  میں صبح دس بجے کے قریب اٹھا اور اپنے دوست خیام کو کال کی کہ ہم بٹ خیلہ ملاکنڈ جا رہے ہیں تم سامان لے کے میرے پاس آ جاؤ۔ ہم نے اپنے دوست مرتضیٰ کو کال←  مزید پڑھیے

تبدیلی کی جنگ۔۔۔۔ذیشان چانڈیا

پاکستان کو بنے سات دہائیاں بیت گئیں مگر آج تک ہم تبدیلی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ آج سے ستر سال پہلے ہی یہ جنگ شروع ہو گئی تھی لیکن یہ  شروع کیوں ہوئی اور ابھی تک ختم کیوں←  مزید پڑھیے