محمود شفیع بھٹی کی تحاریر
محمود شفیع بھٹی
ایک معمولی دکاندار کا بیٹا ہوں۔ زندگی کے صرف دو مقاصد ہیں فوجداری کا اچھا وکیل بننا اور بطور کالم نگار لفظوں پر گرفت مضبوط کرنا۔غریب ہوں، حقیر ہوں، مزدور ہوں۔

پنجابی اسٹیبلشمنٹ ۔۔۔ محمود شفیع بھٹی

پنجابیوں نے بھی کیا قسمت پائی ہے۔ پنجابی چاہے "چڑھدے پنجاب" کا ہو یا پھر "لہندے پنجاب" کا اپنی وفاداری اور عظمت کا یقین دلائے تھک نہیں رہا۔ قیام پاکستان کے بعد سب سے زیادہ تکلیفیں اور صعوبتیں پنجابیوں نے برداشت کیں۔ سب سے زیادہ بے گھر پنجابی ہوئے، سب سے زیادہ جانیں پنجابیوں نے دیں اور سب سے زیادہ عزتیں بھی پنجاب باسیوں نے قربان کیں۔ پنجاب کا مہاجر تقسیم سے پہلے رئیس اور تقسیم کے بعد فقیر بھی ہوا۔←  مزید پڑھیے

پولیس کا عام آدمی اور وکلاء سے ناروا سلوک۔۔۔محمود شفیع بھٹی

اس وقت پنجاب کے حماموں سے لیکر چاۓ خانوں تک کشمیر ایشو کو پس پشت ڈال کر عوام پولیس کے رویے کو لیکر خاصی تشویش میں مبتلا ہے۔ پولیس جس کے لغوی معنی “مدد آپ کی” کے بنتے ہیں، اپنے←  مزید پڑھیے

مکالمہ، تیسری منزل پر پہنچ گیا۔۔۔۔محمود شفیع بھٹی

آج مکالمہ ڈاٹ کام کی تیسری سالگرہ ہے۔ مطلب کہ آن لائن اس مطالعاتی جریدہ کی اشاعت کو تین برس ہوگئے۔ میرا بطور لکھاری آغاز ہم سب سے ہوا۔ جہاں پر قبلہ عدنان کاکڑ صاحب نے میری لکھنے کی تکنیک←  مزید پڑھیے

عمران خان کی ٹرمپ سے ملاقات حاصلات، امکانات اور خدشات۔۔۔ محمود شفیع بھٹی

جیسا کہ میں اپنی گزشتہ تحریرمیں بیان کر چکا ہوں کہ عمران خان دورۂ امریکہ تیسرے درجے کے  “آفیشل ورکنگ وزٹ” پر مشتمل تھا۔ اس دورے میں سربراہ حکومت کو امریکی صدر کی جانب سے دعوت دی جاتی ہے۔ لیکن←  مزید پڑھیے

عمران خان کا دورۂ امریکہ اور کامیاب خارجہ پالیسی کی بانسری۔۔۔۔محمود شفیع بھٹی

مثل مشہور ہے کہ “روم جلتا رہا اور نیرو بانسری بجاتا رہا”۔ خان صاحب ایک دفعہ آپ کتاب “رومن ایمپائر کے زوال کی داستان” کے باب نیرو کلاڈیس سیزر کا مطالعہ کریں اور پڑھیں کہ کس طرح بادشاہ کی غفلت←  مزید پڑھیے

پی ٹی ایم اور ریاست مخالف بیانیہ۔۔۔۔محمود شفیع بھٹی

ٹی ٹی پی اور پی ٹی ایم کی جنم بھومی وزيرستان ہے۔  پی ٹی ایم کا نقطۂ عروج نقیب اللہ محسود کے قتل کے خلاف احتجاج سے شروع ہوا جوکہ تاحال جاری و ساری ہے۔ منظور پشتین نے جس انداز←  مزید پڑھیے

ایم ایم اے کی بحالی، اصولی موقف کی قربانی۔۔۔ محمود شفیع بھٹی

کوچہء یاراں میں سوال ہوامتحدہ مجلس عمل بحال ہونے جارہی ہے۔ مذہبی ووٹ اور اسلام کے نام پر سیاست کرنے والے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں گے۔ اسلام اور ریاست کے تقدس کی بحالی کا علم بلند ہوگا۔ لوگوں←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا سقہ اور عمران خان کی اشتراکیت

جب مغل بادشاہ ہمایوں کو شیر شاہ سوری کے مقابلہ میں شکست ہوئی تو اس نے راہ فرار اختیار کرنے کے لئے دریائے جمنا میں اپنا گھوڑا ڈال دیا۔ شومئی قسمت سے گھوڑا ڈوبنے لگا اور بادشاہ کی جان خطرہ←  مزید پڑھیے

فردوس عاشق اور نون غنیت

ایک صاحب کی جانب سے عمران خان پر تنقید ہو رہی تھی کہ انہوں نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو تحریک انصاف میں کیوں لیا؟ میں نے عرض کیا کہ پاکستانی سیاست نظریات اور اصولوں کا قبرستان ہے۔ جماعتیں بدلنا←  مزید پڑھیے

بیادِ ڈاکٹر قاسم علی وٹو

کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں، جن کو انسان بار بار بھولنے سے بھی بھول نہیں سکتا۔ ان چند افراد میں ایسی خصوصیات ہوتیں ہیں جو ان کو دیگر افراد سے منفرد کرتی ہیں۔میں اپنی زندگی میں اپنے دادا ،اپنے چچا←  مزید پڑھیے

کلبھوشن معاملہ، پسپائی کس کی؟

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی عالمی عدالت انصاف سے سزائے موت کی معطلی پر جہاں پاکستان میں ایک تنقید کا طوفان ہے تو دوسری طرف سابق بھارتی سفارتکار اس کو انڈیا کی سب سے بڑی غلطی قرار دے رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

عالمی بینک کی یروشلم منتقلی اور پاکستان

اس وقت اقوام عالم ایک نئے دور سے گزر رہی ہیں۔ دعوؤں کے برعکس علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیاں ہر ذی شعور کے لئے فکر کا باعث ہیں۔ دنیا میں تبدیلی اور اکھاڑ پچھاڑ کا آغاز تو نائن الیون کے←  مزید پڑھیے

چمکتا بھارت اور یوگی ادتیا ناتھ

میں بھارت کو نظریات اور سوچ کے لحاظ سے تین حصوں میں تقسیم کروں گا۔ تقسیم کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ پذیرائی بھارت کو حاصل تھی۔ اسکی کئی وجوہات تھیں، ان میں سے سب سے بڑی وجہ گاندھی←  مزید پڑھیے

پاکستان اور نیا بیانیہ

گزشتہ دنوں مملکت خداد کے تیسری باری لینے والے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے علماۓ کرام سے نیا بیانیہ لانے کی اپیل کی ہے۔ نیا بیانیہ کیا ہوگا؟ اس کے حاصلات اور اہداف کیا ہوں گے؟ کیا نئے←  مزید پڑھیے

عمران خان کیا سے کیا ہو گیا

میں اپنے آپکو عمران خان کا سب سے بڑاحمایتی اور نظریاتی ووٹر تصور کرتا تھا۔ میری ٹائم لائن اس بات کی گواہ ہے کہ میری خان سے کیا محبت تھی، کیا دل میں ولولہ تھا۔ خان کی باتیں دیسی گھی←  مزید پڑھیے

امید اور بس امید

امید اور بس امید محمود شفیع بھٹی امید کیا ہے ؟ ایک لاحاصل خواب جو حقیقت پر پردہ پوشی ڈالتا ہے۔ زندگی کی تلخیوں کو میٹھا رکھتا ہے۔ مستقبل کے حسین سپنے آنکھوں میں سجاتا ہے۔ امید کیا ہے؟ کسان←  مزید پڑھیے

قائد کا مسلمان اور پاکستان کا مسلمان

مجھے آج بھی بانیء پاکستان حضرت قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے وہ تاریخی الفاظ یاد ہیں کہ ” مسلمان مصیبت میں کبھی گھبرایا نہیں کرتا” انکی باتیں درست تھیں، مشرقی پنجاب کے مسلمان ماسٹر تارا سنگھ کے خونی ظلم←  مزید پڑھیے

مشرقی عورت جیسا ادب، لاہور پھر لہُو لہُو

برصغیر کی خواتین کی یہ خوش بختی سمجھیں یا بد بختی، گھر میں سب کو کھانا کھلانے کے بعد خود کھانے کو ہاتھ لگانا ہے۔اسی طرح مشرقی خواتین کے اندر یہ بات اچھے انداز سے ٹھونس دی جاتی ہے کہ←  مزید پڑھیے

اینٹی کرپشن کوڈ اور پلیئرز کی معطلی

اینٹی کرپشن کوڈ اور پلیئرز کی معطلی محمود شفیع بھٹی پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے تین کھلاڑیوں شرجیل خان، خالد لطیف اور محمد عرفان کو معطل کردیا گیا۔ ان پلئیرزکو شوکاز جاری کرتے ہوۓ، اپنا موقف بیان←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر اور مولویت

مسئلہ کشمیر اور مولویت محمود شفیع بھٹی مان لیا کہ مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے۔لیکن کیا اس جغرافیائی تنازع کو ہم نے صحیح معنوں میں اجاگر کیا؟ ہم کشمیریوں سے صرف لا الہ اللہ کا رشتہ←  مزید پڑھیے