عامر کاکازئی کی تحاریر
عامر کاکازئی
پشاور پختونخواہ سے تعلق ۔ پڑھنے کا جنون کی حد تک شوق اور تحقیق کی بنیاد پر متنازعہ موضوعات پر تحاریر لکھنی پسند ہیں۔

تسبیح اور کُُل عشقِ الہٰی/عامر کاکازئی

تسبیح کو ہندی میں مالا یا سمرن کہا جاتا ہے جبکہ عربی میں تسبیح کا لفظ مَسْبَحہ یا سُبْحَہ سے نکلا ہے۔ جبکہ انگلش میں rosary کہا جاتا ہے۔ یہ چند دانوں پر مشتمل مالا ہوتی ہے جو ایک دھاگے←  مزید پڑھیے

انجیر کی شجر کاری/عامر کاکازئی

مورنگا کے بعد سب سے اَسان پودہ، جو لگ سکتا ہے وہ انجیر کا پودہ ہے۔ انجیر کے پودے کو چھ سے  آٹھ گھنٹے کی دھوپ اور ہفتے میں تین سے چار دن پانی چاہیے ہوتا ہے۔ مورنگا کی طرح←  مزید پڑھیے

اسلامی نظام – سراب کے تعاقب میں/عامر کاکازئی

پہلے کچھ سوالات پہلی اور بنیادی بات : اسلامی نظام بطور نظام   پچھلے دو ہزار سال سے کس ملک میں رائج تھا؟ اور آج  بھی یہ کس مسلمان ملک میں رائج ہے؟ دوسری بات : یہ کس فقہ کا←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی اور کراچی کی سیاست/عامر کاکازئی

جماعت اسلامی کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ یہ ہمیشہ تاریخ کے اُلٹ کھڑے ہوتے ہیں۔ جب پاکستان بن رہا تھا تو مولانہ مودودی صاحب اس کے بننے کے مخالف تھے۔مولانہ مودودی “مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش” کی جلد سوم صفحہ←  مزید پڑھیے

عمران خان اور اس کی تنہائی/عامر کاکازئی

آج سے ایک سال بعد بنی گالہ میں “مُرشد جی” کی یاد میں شیرو کے ساتھ بات کرتے ہوۓ یہ کہاں آ گئے  ہم، یونہی ساتھ   ساتھ چلتے میں اور میری تنہائی، اکثر یہ باتیں کرتے ہیں تم ہوتی تو←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کی سیاست کا راسپوٹین بھٹو تھا؟-تحریر/عامر کاکازئی

ایک سوال جس کی تلاش میں ہم کافی عرصے سے سرگرداں ہیں کہ پاکستان کی تاریخ کا ایک کریکٹر “بھٹو” آخر کون تھا؟ کیا وہ اس ملک کی بربادی کا ذمہ دار ہے۔ آئیۓ اس سوال کو کھوجتے ہیں۔ محترمہ←  مزید پڑھیے

کیا مذہب اور دین جدا ہیں؟- ایک مغالطہ/تحریر -عامر کاکازئی

‎ مذہب کا عربی زبان میں مطلب “راستہ”سے ہے۔ ایسا راستہ جس پر چلا جاۓ۔ یہ عربی لفظ “ذ-ھ-ب” سے اخذ کیا ہُوا ہے۔ لغت میں بھی لفظ مذہب دھرم اور دین کے ہیں۔ تینوں الفاظ کے معانی میں کوئی←  مزید پڑھیے

سی پیک پروجیکٹ کی ازسرِ نو شروعات/عامر کاکازئی

“پروجیکٹ عمران” کا سب سے بنیادی مقصد سی پیک پروجیکٹ کو بند کروانا تھا۔ جس دن چین کے صدر نے پاکستان آ کر سی پیک پروجیکٹ کا اعلان کرنا تھا، ان ہی دنوں میں عمران خان نے بے کار کی←  مزید پڑھیے

مذہب زندگی گزارنے کا مکمل ضابطہ حیات ہے- مغالطہ یا حقیقت۔۔عامر کاکازئی

مذہب ، کسی بھی معاشرے، علاقہ اور زماں و مکاں کے لیے کبھی بھی ضابطہ حیات نہیں رہا۔ ہر مذہب اللہ کی وحدانیت بتانے کے لیے آیا۔ ہر مذہب ایک اللہ اور شرک سے بچانے کی ہدایت دیتا ہے۔ اسی طرح ہمارا مذہب بھی ایک سادہ سا مذہب ہے←  مزید پڑھیے

مسالہ/کمرشل فلمیں اور عوام۔۔عامر کاکازئی

برصغیر میں ہمیشہ دوسری دنیا سے مختلف فلمیں بنتی رہی ہیں۔ ان فلموں کا محور ہمیشہ غریب ہیرو اور مالدار ہیروئن یا پھر امیر ہیرو اور غریب ہیروئن اور ساتھ میں ظالم سماج کبھی باپ ،ماں کے روپ میں، کبھی←  مزید پڑھیے

سرکاری دستاویزات اور شادی کی عمر۔۔عامر کاکازئی

جولی ایل ایل بی ٹو کا عدالت کا ایک سین ہے کہ ایک شخص روتا دھوتا عدالت میں دہائی دیتا ہے کہ میں زندہ ہوں۔ مگر جج کہتا ہے کہ دیکھو یہ میرے پاس تمہاری سرکاری ڈیتھ رپورٹ ہے جس←  مزید پڑھیے

احترامِ حرم اور پخنا قوم۔۔عامر کاکازئی

ہم آج سے تقریباً پندرہ سال پہلے، پہلی بار عمرہ ادا کرنے گئے  تھے۔ ہمارے خاندان میں روایت یا رسم ہے کہ پہلی بار حرم جانا ہو تو خاندان کے بزرگوں سےدعا لے کر جاتے ہیں۔ ہم بھی اپنے خاندان←  مزید پڑھیے

انور مقصود اور وسی بابا۔۔عامر کاکازئی

انور مقصود صاحب کو 88 کے آخر میں حوالداروں کےایک فنکشن میں بطور ہوسٹ بلایا گیا۔ ایک جوان نے سوال کیا کہ "پاکستان میں جمہوریت بےنظیر لائی یا اسلم بیگ یا غلام اسحاق؟←  مزید پڑھیے

کیا مسلم لیگ قابل اعتماد پارٹنر ہے؟۔۔عامر کاکازئی

اس سوال کا جواب کھوجنے کے لیے ہمیں تاریخ کا سہارا لینا پڑے گا۔ بےنظیر کی پہلی حکومت کا ابھی سال بھی پورا نہیں ہوا تھا کہ جنرل حمید گل کی سربراہی میں اس وقت کی تمام اپوزیشن پارٹیز بشمول←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد اور پاکستانی تاریخ۔۔عامر کاکازئی

کل   اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروائی۔ دنیا میں اب تک تقریباً سو   وزرائے اعظم اور صدور ایسی تحاریک کے نتیجے میں حکومت سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ سب سے پہلے اگر کسی←  مزید پڑھیے

پاکستان کے قرضے اور انصافی حکومت۔۔عامر کاکازئی

(اس تحریر کا مختصر خلاصہ یہ ہے کہ اس سال، سو فیصد حاصل شدہ ٹیکس، قرض کی ادائیگی میں چلا جاۓ گا۔ تو دفاع، ترقیاتی منصوبوں، پنشن ، تنخواہ ، صوبوں کا حصہ کہاں سے پورا ہو گا؟ جواب ہے←  مزید پڑھیے

مذہب ، پھونکیں اور بیماری کا علاج۔۔عامر کاکازئی

ایک فلم دیکھی تھی امر اکبر انتھونی۔ ایک عورت تیس سال بعد “بابا سائیں” کے بُت کے آگے ماتھا ٹیکتی ہے اور اس کی انکھوں کی بینائی واپس  آجاتی ہے۔ ابھی جی ٹی وی پر ایک پروگرام میں مولانا صاحب←  مزید پڑھیے

پاکستان کی ڈوبتی معیشت۔۔عامر کاکازئی

دنیا کے ہر ملک کے پاس ایک مرکزی جو  قانونی اور آئینی طور پر اس ملک کا اپنا سرکاری بینک ہوتا ہے، جس کی مدد سے ملک چلایا جاتا ہے ۔ پاکستان اس وقت دنیا کا واحد ملک ہے جس←  مزید پڑھیے

پاکستان اور امریکہ کی دوستی – حقیقت یا سراب؟۔۔عامر کاکازئی

ہنری کسنجر نے ایک بار کہا تھا کہ ” امریکہ کا دشمن ہونا خطرناک ہوسکتا ہے ، لیکن دوست بننا مہلک ہے۔” اندرا گاندھی نے اوریانہ فلاشی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ” امریکہ ہمیشہ سوچتا ہے کہ وہ←  مزید پڑھیے

پشاور جنگلہ بس – منافع بخش پراجیکٹ – ایک مغالطہ۔۔عامر کاکازئی

جب لاہور، اسلام آباد اور ملتان میں جنگلہ بس بنی تو تحریک انصاف کا سب سے زیادہ زور اس پر تھا کہ ایک مہنگی بس سروس بنائی گئی ہے جو کہ ہر وقت نقصان میں رہے گی۔ جب پنجاب میں←  مزید پڑھیے