نگارشات    ( صفحہ نمبر 502 )

موبائل فون ہی نہیں انسان بھی ہینگ ہوجاتے ہیں ۔۔۔ماریہ خان خٹک

شاندار اور پرآسائش طرز زندگی اور ٹیکنالوجی میں ترقی نے ہمارے رہن سہن کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیاہے ہمارے بیچ کے مہینوں کے فاصلے سکینڈز تک محدود ہو چکے ہیں، ٹیکنالوجی میں ترقی نے جہاں ہماری زندگی←  مزید پڑھیے

افغانی پاکستانیوں سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں ؟۔۔۔۔۔۔مشتاق خان

افغانستان کے لوگ پاکستان سے نفرت کرتے ہیں اور اس کا اظہار وہ اپنے ملک میں کھل کے کرتے ہیں لیکن پاکستانی  میڈیا کے مثبت ہونے کی وجہ سے ہمیں  یہی بتایا جاتا ہے کہ  افغان عوام پاکستانیوں سے پیار←  مزید پڑھیے

شخصیت پرستی شرک ہے۔۔۔سانول عباسی

علماء و مشائخ سبھی انسان تھے کوئی مافوق الفطرت ہستیاں نہیں تھے ان کا فہم کوئی حرف آخر نہیں تھا، دین میں جتنی آزادی سوچنے سمجھنے کی ان کو حاصل تھی ہر شخص کو اتنی آزادی کا حق حاصل ہے،←  مزید پڑھیے

افغان سفیر عاطف مشعل صاحب متوجہ ہوں۔۔۔۔عارف خٹک

کبھی کبھار ایسا محسوس ہوتاہے،کہ جہاں پاکستانی اور افغانی ایک دوسرے کی ضد بن جاتے ہیں۔اور سوشل میڈیا یا کھیل کے میدان میں بچوں جیسی حرکتیں کرنے لگتے ہیں۔وہاں افغان حکومت بھی ان سے کُچھ کم نہیں۔کابل میں افغان حکومتی ←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک اور اپوزیشن سے دوری ۔۔۔۔عنایت اللہ کامران

جماعت اسلامی نے اے پی سی میں شرکت سے انکار کر دیا۔۔۔ بہت سے لوگوں کے لیے  یہ بات باعث حیرت ہوگی۔۔۔ ایک ٹی وی چینل نے تو یہ جملہ فلیش کر دیا “جماعت اسلامی کا انکار۔۔۔ مولانا فضل الرحمن←  مزید پڑھیے

ناکامی پر حوصلہ بندھائیے تو خودکشی کے واقعات نہیں ہوں گے۔۔۔۔اے وسیم خٹک

گزشتہ کئی برسوں سے امتحانات میں ناکامی کے بعد دلبرداشتہ ہوکرطلباءاور طالبات میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ جس میں زیادہ تر واقعات چترال اور گلگت میں رونما ہورہے ہیں ۔ مگر دیگر اضلاع میں←  مزید پڑھیے

استادوں کی اباگیریاں ۔۔۔ ہما

استادوں کی ابا گیریاں۔۔۔۔۔۔ مس آپ کو تو لکھنا ہی نہیں آتا، ادھر دیں میں لکھ کر دکھاؤں۔ چھ سالہ جہانزیب نے میرے ہاتھ سے اپنی ڈائری چھینی اور کچھ الفاظ لکھنے لگا میرے ہاتھ ہوا میں معلق رہے اور←  مزید پڑھیے

بے دھڑک “ٹھرک “سے آپ کھڑک بھی سکتے ہیں۔۔۔۔محمد اشفاق

کبھی قسمت بندے کا عجب ساتھ دیتی ہے۔ حاجی صاحب اور ان کے برانچ مینجر کے خلاف لاکھوں کے غبن کی انکوائری چل رہی تھی۔ اسی وقت گولڈن ہینڈ شیک سکیم آ گئی، بنک نے دونوں سے جان چھڑا لینا←  مزید پڑھیے

پاکستان کے پہلے آئین کی تاریخ/چوہدری محمد علی۔۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم/قسط9

چوہدری محمد علی بھی ایک سیاست دان سے زیادہ ٹیکنو کریٹ تھے آپ کا تعلق جالندھر کے آرائیں خاندان سے تھا۔ پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ چوہدری محمد علی انگریزی دور کی بیوروکریسی میں اکاؤنٹنٹ کے عہدے پر فائز←  مزید پڑھیے

سردار اختر مینگل کرے تو کیا کرے۔۔۔۔شہزاد سلطان بلوچ

سردار اختر مینگل 10 کروڑ میں بک گئے، سردار اختر مینگل نے بلوچوں کا نام مٹی میں ملا دیا، اور تو اور اس کا یہ آج کا کام نہیں وہ نسلوں سے یہی کام کرتا آرہا ہے۔ پانچ ارب ٹھکرا←  مزید پڑھیے

پریشر کُکر نُما انسان۔۔۔رمشا تبسّم

آج کل پریشر کُکر کا زمانہ ہے جس میں کھانا جلدی پکتا ہے مگر حقیقت میں کھانا صرف پکتا ہی نہیں بلکہ پریشر سے ٹوٹ بھی جاتا ہے اور ذائقے میں کمی آتی ہے۔ کھانے کی اصلیت قائم نہیں رہتی۔←  مزید پڑھیے

لڑکا موٹا چل جاتا ہے لیکن لڑکی نہیں ۔۔۔۔علی اختر

نوٹ : یہ تحریر  میاں جمشید صاحب کی تحریر کے جواب  میں لکھی گئی ہے! لڑکا موٹا ہو تو چل جاتا ہے مگر لڑکی نہیں۔۔۔میاں جمشید ہمارے خطے میں چند موضوعات بہت مشہور ہیں ۔ جب آپکے پاس لکھنے کو←  مزید پڑھیے

چئیرمین ایچ سی کے نام ایک خط۔۔۔۔عدنان وحید

محترم چئیرمین ایچ ای سی۔ میں آپ کی توجہ ایک ایسے معاملے کی طرف مبذول  کروانا چاہتا ہوں جس کو آج کی ہماری تعلیمی دنیا مکمل طور پر نظرانداز کر چکی ہے۔ میری عمر شاید آپ کے تجربہ کے بھی←  مزید پڑھیے

نواب مظفر خان شہید ملتان اور پنجابی فاتح ۔۔۔۔۔ فہد احمد

 خطہ پنجاب کی تاریخ میں کئی  فاتح آئے اور گئے ، کئی نے یہاں سکونت اختیار کی ، ہر ایک فاتح نے اپنے پیچھے اپنے مداح بھی چھوڑے اور اپنے ناقدین بھی ۔ انہی فاتحین میں سے ایک نام ، رنجیت←  مزید پڑھیے

کیا آپ بھی کسی “فوبیا”میں مبتلا ہیں؟۔۔۔ضیغم قدیر

آئیے آپ کو جرمو فوبیا نامی دماغی خلل کا ایک حقیقی قصہ سناؤں جس میں مریض کو یہ وہم ہونے لگتا ہے کہ اسکے گرد جراثیم ہی جراثیم ہیں اور وہ ڈپریشن اور انگزائٹی کا شکار ہو کر خودکُشی تک←  مزید پڑھیے

سلیکٹڈ کے نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسن کرتار

محترم سلیکٹڈ خدا کی سلیکٹڈ مخلوق کے ایک اور کامیاب ترین وزیراعظم صاحب /صاحبان! آداب کے بعد عرض ہے کہ حکم تھا کہ تیس جون سے پہلے پہلے اپنے اثاثے ظاہر کیے  جائیں ورنہ پوری مملکت کی خیر نہیں۔ سوچا←  مزید پڑھیے

حق سچ, بت پرستی اور عذاب الہی۔۔۔ بلال شوکت آزاد

“جیے بھٹو”, “اک واری فیر شیر”, “25 لاکھ علماء کا وارث”, “انتہا درجے کی بوٹ پالشی”, “لارڈ میکاولی مطالعہ پاکستان عرف مغالطہ پاکستان پر قرآن و حدیث سے بڑھ کر ایمان” اور “سانوں کیہہ   سے تہانو کیہہ ” وہ←  مزید پڑھیے

سیاسی استحکام: ماضی، حال اور مستقبل کا خواب ۔۔۔ کامران طفیل

اسی دوران پاکستان کے طاقتور ریاستی اداروں کو یہ احساس ہونا شروع ہوا کہ پہلے سے موجود عوامی حمایت کی حامل تمام سیاسی جماعتیں اپنی عوامی حمایت کی وجہ سے ایک خاص ڈومین میں رہنے کی بجائے ان کی بنائی ہوئی خارجی پالیسی کو چیلنج کرنا شروع ہوگئی ہیں۔ چونکہ یہ ایک ناقابل برداشت عمل تھا، لہذا انہوں نے بھی یہ فیصلہ کیا کہ اس چنگاری کو آگ بنا ڈالیں تاکہ عوامی حمایت تقسیم ہوجائے اور طاقت کا ارتکاز کہیں پر بھی نہ ہونے پائے۔←  مزید پڑھیے

محدود جمالیات کے حامل نیم لبرل لونڈے۔۔۔محمد حسنین اشرف

شراب میں وہ نشہ کہاں ہوسکتا ہے جو نشہ دنیا کو یہ بات جتلانے میں ہے کہ میں شراب پیتا ہوں۔ عورت سے تعلق کے لاکھ جمالیاتی رخ ہوں لیکن یہ بات   بتانا عجیب سرور رکھتا ہے کہ میرے عورت←  مزید پڑھیے

لڑکا موٹا ہو تو چل جاتا ہے مگر لڑکی نہیں۔۔۔میاں جمشید

یہ عنوان والا جملہ مجھے پہلی دفعہ تب سننے کو ملا جب میری بہن کے رشتہ کے لیے کچھ لوگ گھر آئے ہوئے تھے ۔ انہی میں سے موجود ایک آنٹی نے یہ بات امی سے کہی تھی ۔ اگرچہ←  مزید پڑھیے