عمار کاظمی کی تحاریر
عمار کاظمی
عمار کاظمی معروف صحافی اور بلاگر ہیں۔ آپ سماجی مسائل پر شعور و آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں

ماں بولی، لِپی تےنسل پرستی دے رولے۔۔۔عمار کاظمی

ملتانی چکوالی پوٹھوہاری، ماجھی، جھنگوچی، ڈیرہ والی تےریاستی سنے پنجابی زبان دیاں سب ماں بولیاں نو اونھاں دے علاقیاں وچ مُڈھلی تعلیم دا حصہ بنایا جائے تے پنجویں توں میٹرک تائیں پوری پنجابی زبان پڑھائی جائے۔ مُڈھلی تعلیم واسطے مرکزی←  مزید پڑھیے

پنجاب کی قومی زبان کیا ہے؟۔۔۔عمار کاظمی

23 جولائی صبح نو بجکر تیس منٹ پر تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کیطرف سے اپنے آفیشل سوشل میڈیا فین پیج پر شناخت اور ماں بولی (مادری زبان) سے محروم پنجاب کی سوئی ہوئی←  مزید پڑھیے

اسد عمر کا استعفی-باسی خبر پر ترباسی تبصرہ۔۔۔۔۔عمار کاظمی

جس دن اسد عمر کی باقاعدہ یا اعلانیہ رخصتی ہوئی اس دن مکران کوسٹل ہائی وے پر میرے 14 پنجابی ویر بلوچ علیحدگی پسندوں نے شناختی کارڈ چیک کر کے قتل کیے تھے۔ خبر کم و بیش ایک ہفتہ پہلے←  مزید پڑھیے

ریاست تو مر چکی ہے۔۔۔عمار کاظمی

گزشتہ کالم ’’وزیراعلی، وزیراعظم، چیف جسٹس اور آرمی چیف سے سوال‘‘ بہت زیادہ پڑھا گیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہوا، سینے میں انسانیت کے لیے دردِ دل رکھنے والے ہر  ذی شعور صاحبِ اولادانسان نے اسکو ری ٹویٹ ، پوسٹ←  مزید پڑھیے

وزیراعلی، وزیراعظم، چیف جسٹس اور آرمی چیف سے سوال۔۔۔۔عمار کاظمی

کل شام پانچ سوا پانچ بیگم کو اکیڈمی سے فون آیا کہ آپکے بیٹے سے بچی کو غلطی سے بوتل لگ گئی ہے اور بچی غصے میں گھر گئی ہے آپ جلدی سے اکیڈمی آ کر ایک معافی نامہ لکھ←  مزید پڑھیے

نانا کا گھر نواسوں کا حق اور میری شرارتیں۔۔۔عمار کاظمی/قسط2

نانا کا گھر، نواسوں کا حق اور میری شرارتیں۔۔۔۔عمار کاظمی/حصہ اول خیر ’’باؤ جی‘‘ کی تشریح کرتے کرتے دو معروف شرارتوں والی بات بیچ میں ہی رہ گئی۔ تو جناب جب دس دن کے لیے محرم میں گاؤں پہنچے تو←  مزید پڑھیے

نانا کا گھر، نواسوں کا حق اور میری شرارتیں۔۔۔۔عمار کاظمی/حصہ اول

نانا جی کوئی بہت بڑے عالم نہیں تھے بمشکل چند مذہبی کتب پڑھ رکھی ہونگی، لیکن بڑے عزادار ضرور  تھے۔ وہ صاحبِ حیثیت ہونے کیساتھ ساتھ بہت مذہبی اور با کردار انسان تھے۔ نماز تہجد اور پنجگانہ نماز پڑھتے تھے۔←  مزید پڑھیے

مظلومیت، مغالطے اور دوہرے معیار۔۔۔عمار کاظمی

خود کو دنیا کے سامنے مظلوم ظاہر کرنے کے لیے تخت لہور کا نعرہ لگاتے ہیں, جب کہو کہ چلو وسائل کی غیر منصفانہ تقسم کا تو ہم بھی شکار ہیں ہم انتظامی بنیادوں پر مسائل کے حل میں تمھارا←  مزید پڑھیے

دعوت دینے سے پہلے ماضی پر بھی غور کر لیا کریں۔۔۔عمار کاظمی/دوسرا حصہ

دعوت دینے سے پہلے ماضی پر بھی غورکر لیا کریں۔۔۔عمار کاظمی یہ کوئی راز کی بات نہیں کہ ریحام خان عمران خان سے شادی سے پہلے میڈیا کی خاتون تھیں، وہ شادی سے پہلےجتنی آزاد خاتون تھیں شادی کے دوران←  مزید پڑھیے

دعوت دینے سے پہلے ماضی پر بھی غورکر لیا کریں۔۔۔عمار کاظمی

عندلیب عباس شادی شدہ جوان ٹیچرز کو آفر کرتی پھرتی ہے کہ ’’آپ کی ملاقات خان صاحب سے کرواؤں گی، آپ سیاست میں آئیں، آپکو ٹکٹ دلواؤں گی‘‘۔مطلب جو جماعت اس وقت اچھے بھلے نظریاتی اور بانی وکرز کو چھوڑ←  مزید پڑھیے

پاکستان ریلوے، مسائل، خوبیاں ، خامیاں اور تجاویز۔۔عمار کاظمی/پہلا حصہ

چند روز پہلے مذاق میں اپنی بچپن کی محبت اور چاہت   مال گاڑی کی بریک وین میں بیٹھنے کی خواہش کا اظہار کیا جسے دیکھ کرصافی سرحدی صاحب نے محمد جاوید انور (آپ پاکستان ریلویز میں سی ای او ہیں) کو کمنٹ میں←  مزید پڑھیے

سیکولرازم تفرقہ بازی کا اکلوتا حل۔۔عمار کاظمی/پہلا حصہ

کیا ہم کوئی معاشی نظام دے سکتے ہیں؟ آج جب علمائے اکرام یا ان سے جڑے معاشی ماہرین سے سود کے حرام ہونے کے جواب میں یہ سوال پوچھا جائے کہ ’’بلا شبہ سود تو حرام ہے مگر افراطِ زر←  مزید پڑھیے

ریاست کو سب کے رہنے لائق بنائیں۔۔عمار کاظمی

سیکولرازم کا مطلب لادینیت نہیں، اس کا مطلب محض اتنا ہے کہ ریاست کا ہر شہری اپنے مذہب، عقیدے اور نظریے پرعمل کرنے اور اس کےتحت زندگی بسر کرنے میں آزادہوگااور امور سلطنت میں مذہب کا کوئی دخل نہ ہوگا۔یعنی←  مزید پڑھیے

کِس کِس پر لعنت ڈالیں؟۔۔عمار کاظمی

پندرہ بیس سال پہلے ایک سفید رنگ کی1994 ماڈل سوزوکی مہران ایک لاکھ پینسٹھ ہزار میں خریدی۔ گاڑی سیکنڈ ہینڈ تھی اور بری طرح استعمال ہوئی تھی چنانچہ خریدتے ہی مسائل شروع ہوگئے۔ صبح اٹھتے ہی گاڑی سٹارٹ نہیں ہوتی←  مزید پڑھیے

نہ میں مومن وچ مسیتاں، نہ میں وچ کفر دیاں ریتاں!۔۔عمار کاظمی

جنگ گروپ اور مسلم لیگ نواز کی میڈیا ٹیم ایک مدت سے عمران کے پیچھے پڑی تھی۔ بڑے بڑے الزامات لگائے گئے، مالی طور پر نواز کے برابر کرپٹ ثابت کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی، اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ←  مزید پڑھیے

قومی خزانہ محفوظ رہے بیویاں آنی جانی چیز ہیں!۔۔عمار کاظمی

ہمارے ایک رشتے کے کزن ہوا کرتے تھے جنھیں ہم پیار سے لالہ جورا اور گاؤں والے پیر جُورے شاہ کہا کرتے تھے۔ انھیں جوانی میں پولیو کا اٹیک ہوا اور وہ معذور ہو گئے۔ بستر پر لیٹے لیٹے انھوں←  مزید پڑھیے

میڈیا ڈاکٹرزکی دانش اور تجزیے۔۔عمار کاظمی

قیامت پر سب مسلمانوں کا عقیدہ اور ایمان ہے۔ علمائے اکرام نےآیات، روایات اور احادیث مبارکہ کا سہارا لیکر قیامت  اور روز محشر کی نشانیاں بیان کی ہیں ۔مگر کڑیاں ملا کر جدیدسائنسی  اندازمیں بطور تجزیہ نگارقیامت کی ڈیڈ لائن←  مزید پڑھیے

شاہ زیب قتل کیس معاشرے پر ہر طرف سے اثر انداز ہو رہا ہے۔عمار کاظمی

شاہ زیب قتل کیس میں خوف اور مصلحت دونوں کارفرما تھے۔ مرنے والا واپس نہیں آ سکتا تھا اور مارنے والا نہ صرف مالدار تھا بلکہ طاقور بھی اتنا کہ بیٹی کے باپ ڈی ایس پی کو مصالحت پر مجبور←  مزید پڑھیے

مفروضوں کے لا متناہی سلسلے میں عدلیہ کا رول ۔۔۔عمار کاظمی

آصف زرداری کے دورِ صدارت میں جب دستور میں درج صدارتی استثنیٰ کی بات ہوتی تھی تو تمام لیگی یک زبان ہوکر کہتے تھے کہ کرپشن پر استثنیٰ حاصل نہیں ہو سکتی، جب اٹھارہویں متفقہ آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

’’ذرا ہٹ کے‘‘ پر ذرا ہٹ کے۔۔۔ عمار کاظمی

’’ذرا ہٹ کے‘‘ کی ٹیم کی نیت پر شک نہیں، نہ ہی ان پر کوئی تہمت باندھنا چاہتا ہوں، لیکن کیا ہے کہ آپ ہر دوسرے مہینے ’’ہم سب‘‘ کے آرٹیکلز کے حوالے دے کر اس کی لبرل سیکولر برانڈنگ←  مزید پڑھیے