پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 7 )

ہندی سینما کا ارتقا (ایک تجزیاتی مطالعہ)۔۔۔قسط2/ذوالفقار علی زلفی

خاموش فلمیں بول پڑیں مغربی ممالک میں سینما کے آغاز سے ہی اسے آواز دینے کی کوششیں شروع ہوگئیں ـ اس حوالے سے امریکی سائنسدان ایڈیسن کی کوششیں قابلِ ذکر ہیں تاہم یہ تمام کوششیں ناکام رہیں ـ مسلسل کوششوں←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا اور اُسے سنبھالنے والے اناڑی (قسط1) ۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

جمعیت علمائے اسلام کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر طرف انارکی پھیلی ہوئی ہے۔ مہنگائی  آسمان سے باتیں کررہی ہے، بے روزگاری عروج پر ہے۔ صحافیوں کی  آواز کو دبانے کی کوششیں ہورہی ہیں، میڈیا پر مارشل لاء کے←  مزید پڑھیے

ایک سیکولر، کم علم ہوسکتا ہے پر منافق نہیں۔۔۔سلیم جاوید

لبرل اور سیکولر میں بڑا فرق ہے-لبرل، کہتا ہے کہ ہم اپنی مرضی کی زندگی گزارنے میں آزاد ہیں-مجھے آپ سے اور آپکو مجھ سے کوئی غرض نہیں ہونی چاہیے-کھالے،پی لے،موج اُڑا لے۔بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست-←  مزید پڑھیے

بھٹو کا قتل اور جنرل ضیا۔۔۔عامر کاکازئی

ہمارے آج کل کے نوجوان سمجھتے ہیں کہ بھٹو نے ملک توڑا اور جنرل ضیا نے بھٹو کو اس کے گناہ پر پھانسی پر چڑھایا۔ ان سب کے لیے جنرل اسلم بیگ کا انٹرویو سننا بہت ضروری ہے جو ایک←  مزید پڑھیے

عزت کی قیمت صرف ایک ٹرین کی ٹکٹ۔۔۔ڈاکٹر شاکرہ نندنی

یہ ایک سچی کہانی ہے جو میری انڈین دوست گیتیکا نے گزشتہ اتوار کو میرے ساتھ سویڈن ٹور پر جاتے ہوئے سنائی تھی، عام طورایسی کہانیاں لوگ کسی سے بھی شئیر نہیں کرتے لیکن میں اُس ہی کی اجازت سے←  مزید پڑھیے

اصغر سودائی: جنھیں ہم بھولتے جارہے ہیں۔۔۔احمد سہیل

پروفیسر اصغر سودائی  کا اصل نام محمد اصغر تھا ۔ لازوال نعرۂ پاکستان، “پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔ لا الہٰ الا اللہ” کے خالق، ماہرِ تعلیم اور شاعر جو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔  17 ستمبر 1926 کو سیالکوٹ میں←  مزید پڑھیے

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ایک مثالی اور باوقار ادارہ۔۔۔عمران علی

برصغیر کی تقسیم نے ارض پاکستان کی صورت میں ایک ایسی لازوال ریاست کو جنم دیا جو کہ نہ صرف پاکستان میں بسنے والوں کے لیے ایک نعمت تھی بلکہ پورے عالم اسلام کے لیے ایک امید کی کرن بن←  مزید پڑھیے

ہندی سینما کا ارتقا (ایک تجزیاتی مطالعہ)۔۔۔قسط1/ذوالفقار علی زلفی

سینما دیگر فنون کے مقابلے میں نسبتاً جدید اور موثر ترین فن ہے ـ سینما کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہ مختلف فنون جیسے ادب، شاعری، موسیقی ، مصوری، مجسمہ سازی اور فوٹو گرافی کا مرکب ہے←  مزید پڑھیے

صرف بیویوں کے لیے۔۔۔ملک گوہر اقبال خان رما خیل

زندگی کے سیاہ سحاب میں محبت واحد قوس قزح ہے، یہ صبح اور شام کا ستارہ ہے، یہ بچے پر چمکتی ہے اور اپنی شعائیں خاموش مقبرے پر بکھیرتی ہے، یہ فن کی ماں ہے یہ شاعر، محب وطن اور←  مزید پڑھیے

پاکستان کا “ایکسٹو” کون ہے؟۔۔۔۔سلیم جاوید

ہمارے بچپن کی پسندیدہ کتب میں، ابن صفی کی عمران سیریز بھی تھی جس کا ہیرو علی عمران، بیک وقت دو روپ رکھتا تھا۔ ظاہری کردار میں اتنا سادہ لوح کہ باورچی سے دبا ہوا مگر دوسرے روپ میں ایسا←  مزید پڑھیے

پاکستان اور ریاست مدینہ کے حقیقی خدوخال۔۔۔بدر غالب

پاکستان کو اکثر مدینہ ثانی کہا جاتا ہے۔ یہ شاید نام کی مماثلت ہے کہ ُستان ُ کو  ُمدینہ ُ کے پیرائے میں، اور  ُپاک ُ  کو ُطابہ ُ کی مثل لیا جاتا ہے، بالفاظ دیگر پاکستان یعنی  مدینہ طابہ۔ سوال←  مزید پڑھیے

خود میں جھانکیے ۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

آپ سوشل میڈیا کے بادشاہ ہیں ، آپ کی پوسٹوں پر لوگوں کا ہجوم رہتا ہے ، آپ دن بھر کا آدھے سے زیادہ وقت سوشل میڈیا کو دیتے ہیں۔ آپ کی واہ واہ ہو رہی ہے ، پوری فیسبک←  مزید پڑھیے

بستی کا چاند ٹوٹ گیا۔۔۔جاوید حیات

کل شام سمندر کنارے ٹائر گھمانے والے بچے بھی اداس دِکھ رہے تھے، اور پتنگ اڑانے والے بچوں کی پتنگوں کو جیسے اڑتی چیل کھا گئیں۔ گلیوں میں ایک خزاں جیسی خاموشی اس طرح سے پتے توڑ رہی تھی جیسے←  مزید پڑھیے

بیٹیوں کا جائیداد میں حصہ۔۔۔مہر نوید/اختصاریہ

پچھلے کچھ دنوں سے ایسی پوسٹ اور ویڈیوز دیکھنے میں آئی ہیں، جن میں لڑکیوں کو جائیداد میں حصہ نہ ملنے کی مذمت کی گئی تھی۔اس موضوع پر اسلامی تعلیمات کا بھی حوالہ دیا جاتا ہے جن میں واضح طور ←  مزید پڑھیے

انت۔۔۔اسرار احمد

میں ایک نظر میں ہی اسے پہچان گیا تھا۔۔حالانکہ میں نے اسے کئی برس بعد دیکھا تھا اور اسکے حلیے میں بھی کافی تبدیلیاں آچکی  تھی۔بڑھی ہوئی داڑھی،خمیدہ کمر،نحیف و نزار ایسا کہ جیسے صدیوں سے بیمار ہو۔کسی دوسری جگہ←  مزید پڑھیے

زندگی دشمن نہیں ہے۔۔۔۔(20)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

بُدھ کی تعلیمات کے بارے میں ایک نظم کہانی اور پھر اک شخص آیا سَنگھ کا یا آشرم کا کوئی دروازہ نہیں تھا جو کسی کو روکتا وہ گرتا پڑتا، ٹیڑھا میڑھا جب کھلے آنگن میں پہنچا بے تحاشا رو←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط31

پیش لفظ۔ ہم اپنے قارئین اور مکالمہ ٹیم کے تعاون ، ہمت افزائی، اور پذیرائی کے ممنون ہیں۔ گزشتہ تیس اقساط ہمارے الہڑپن، نوجوانی ، ملازمت، عشق و  عاشقی، کے زمانے بارے تھیں۔ پنجابی فلم کے پہلے ہاف کی طرح←  مزید پڑھیے

بندر اور درجہ چہارم۔۔۔جواد بشیر

جنگل میں آگ لگی اور بندر نے اُسے بجھانے کے لیے ایک سے دوسرے درخت تک بھاگ دوڑ شروع کردی،جس سے ماسوائے تھکن کے کچھ حاصل نہ ہُوا۔۔۔ یہ کہانی ہم نے بہت بار سُنی ہے۔۔ نقطہ نمبر ۱۔اس کہانی←  مزید پڑھیے

لٹکتا لنگر۔۔۔علی اختر

راقم نے اردو پڑھنا دوسری جماعت ہی میں سیکھ لیا تھا ۔ اب اس زمانے میں موبائلز، ٹیبل یا کیبل وغیرہ تو ہوتے نہیں تھے سو بچوں کو ٹائم پاس کے لیے کہانیوں کی کتابیں یا بچوں کے رسالے وغیرہ←  مزید پڑھیے

شیخ المشائخ حضرت حبیب عجمی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

شیخ المشائخ حضرت حبیب عجمی رحمۃ اللہ علیہ بہت بڑے متقی اورمشہورولی اللہ گزرے ہیں۔آپ رحمۃ اللہ علیہ طریقت کے بہادر،شریعت کے کان،ایک بلندہمت اورقابل قدربزرگ تھے۔اہل زمانہ میں آپ کی قدرومنزلت بہت تھی۔آپ رحمۃ اللہ علیہ کی پرہیزگاری کایہ←  مزید پڑھیے