جواد بشیر کی تحاریر
جواد بشیر
تحریر بارے اپنی رائے سے کمنٹ میں آگاہ کیجیے!

احتیاطوں سے احتیاط۔۔جواد بشیر

گیم ساری ہی اُلٹ چکی ہے۔دائیاں ہاتھ دکھا کر،بائیں ہاتھ سے تھپڑ مارا جارہا ہے۔بات سادہ اور عام فہم ہے،مگر شعور کی سطح ہر ایک کی مختلف ہے۔ ہاکستان اگر انڈیا سے احتیاط کرتا رہتا تو شاید کبھی اپنا دفاعی←  مزید پڑھیے

ہرن،شکاری اور کُتا(اختصاریہ)۔۔جواد بشیر

شکاری کی چاندی ہوگئی تھی،اُس کے ہاتھ اس بار ہرن لگا تھا۔ جنگل سے واپسی پر رات ہوچلی تھی،رستے میں لٹیروں کو پتہ چلا تو شکاری کو لُوٹنے کا منصوبہ بنایا،اور تینوں نے طے شدہ منصوبے کے مطابق اپنی اپنی←  مزید پڑھیے

دھجیاں۔۔جواد بشیر

مولوی صاحب کے پاس بچہ دین سیکھنے آتا تھا۔ایک دن ذرا دیر سے پہنچا۔۔مولوی صاحب نے وجہ پوچھی تو بچے نے کہا کہ میرے رستے میں ایک نہر آتی ہے،پُل ذرا دور پڑتا ہے،اسی لیے آج زیادہ دیر لگ گئی،مولوی←  مزید پڑھیے

تشریح(مختصر کہانی)۔۔۔جواد بشیر

اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے،اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے۔ مولوی صاحب کا بیان ایمان افروز تھا۔ کچھ دنوں سے مہرو کی طبعیت ٹھیک نہیں رہتی تھی۔مولوی صاحب مسجد سے ملحقہ گھر میں  واپس آئے،بیوی سے بیٹی←  مزید پڑھیے

چیچی۔۔جواد بشیر

محمد یوسف عُرف(پیاجی)پیشے سے ڈینٹر ہیں،مگر طبعیت کے دھیمے اور نیت کے نیک ہیں،میرا تعلق ان سے دس سال پرانا ہے،یہ بزرگوں کی باتوں کو مجھ تک پہنچانے کی ایک اور کڑی میں سے ہیں،بزرگوں کی چند ایک باتیں جو←  مزید پڑھیے

قبول ہے۔۔جواد بشیر/اختصاریہ

دادی ماں کی عمر کافی ہوگئی تھی،وہ آخری عمر تک دوائیاں کھاتی رہیں،جو کہ وہ گزشتہ کئی سالوں سے کھاتی آرہی تھیں،ایک طویل عرصے سے زیرِ استعمال رہنے کی وجہ سے یہ دوائیاں اُن پر کچھ خاص اثر نہیں کرتی←  مزید پڑھیے

ڈسپوزیبل گلاس۔۔۔جواد بشیر

امریکہ میں جب ڈسپوزیبل گلاس میں چائے،کافی،وغیرہ کا رواج شروع ہوا،تو یہ اشارہ تھا کہ اس معاشرے میں رشتوں کے ساتھ بھی یہی سلو ک ہوگا،استعمال کرے،اور پھینک دیے۔۔کہتے ہیں قبروالا تب تک نہیں مرتاجب تک اُس کی قبر پر←  مزید پڑھیے

فیصلے۔۔۔جواد بشیر/اختصاریہ

کیا آپ کو کبھی دو  یا دو سے زیادہ چیزوں میں فیصلہ کرنے یا انتخاب کرنے میں مشکل پیش آئی ہے؟ اگر ایسا ہے،تو آج کی یہ گفتگو آپ کے لیے ہی ہے۔ آسان سی بات ہے Mcqsمیں چار آپشن←  مزید پڑھیے

خدا،تقدیر اور ہم۔۔۔جواد بشیر

اللہ کے کاموں میں دخل نہیں دیتے ،کامران نے یقین کے لہجے میں کہا ۔ میں نے حیرانگی سے پوچھا کہ کیا ہم خدا کے کاموں میں دخل دے بھی سکتے ہیں ؟ کامران نے کہا جو تم کرر ہے←  مزید پڑھیے

خوش فہمیاں اور غلط فہمیاں۔۔۔جواد بشیر/اختصاریہ

ہم نے جراثیموں کو تو نہیں دیکھا،لیکن سیف گارڈ اور اس جیسے دوسرے صابن کا استعمال عام ہوگیا۔ آج سے کچھ سال پہلے ڈینگی نہیں تھا۔۔لیکن جب اس بیماری کا سیلاب لایا گیا،اُس کے بعد مچھر مار ادویات کی فروخت←  مزید پڑھیے

شناخت۔۔۔جواد بشیر

بیٹا، باپ سے پہچانا جائے،یہ عمومی بات ہے،لیکن اگر باپ بیٹے کے نام سے پہچانا جائے تو یہ بات کم از کم مجھے تو ہضم نہیں ہوتی۔۔۔ خیر بات یہیں پر ختم نہیں ہوتی،ہم سبھی کسی نہ کسی طرح  کاidentity←  مزید پڑھیے

بندر اور درجہ چہارم۔۔۔جواد بشیر

جنگل میں آگ لگی اور بندر نے اُسے بجھانے کے لیے ایک سے دوسرے درخت تک بھاگ دوڑ شروع کردی،جس سے ماسوائے تھکن کے کچھ حاصل نہ ہُوا۔۔۔ یہ کہانی ہم نے بہت بار سُنی ہے۔۔ نقطہ نمبر ۱۔اس کہانی←  مزید پڑھیے

زاویہ(ایک حکایت)اُستادیاں۔۔۔۔جواد بشیر

یہ لفظ ہماری تحریروں میں تو کبھی کبھار ہی دیکھنے کو ملتا ہے،لیکن ہماری گفتگو میں اس لفظ کا استعمال معمول کی بات ہے۔ جب بھی کوئی شاگر استاد کے معاملے میں زیادہ ہوشیاری سے کام لے،تو اکثر سُننے کوملتا←  مزید پڑھیے

زاویہ(ایک حکایت)نیا رنگ۔۔۔۔۔جواد بشیر

آج کا دن قیامت جیسا طویل معلوم ہوتا تھا،ناچاہتے ہوئے بھی کچھ کاموں کو کرنا،طبعیت پہ بوجھ کا سبب بنتا ہے۔۔خیر آج بھی کچھ ایسا ہی تھا،شادی کے لیے کروایا ہوا کمرے کی دیواروں کا رنگ شادی کے بعد محبت←  مزید پڑھیے