بدر غالب کی تحاریر
بدر غالب
ماسٹر ان کامرس، ایکس بینکر، فری لانس اکاوٰنٹنٹ اینڈ فائنانشل اینیلسٹ

کیا پاکستان میں مصری یا بنگلہ دیشی ماڈل چل سکتا ہے؟۔۔بدر غالب

استعماری طاقتوں نے مصر اور بنگلہ دیش کو دیگر تیسری دنیا کی مسلم اقوام کی طرح پنجے میں کسے رکھنے کیلئے وہاں کے ریاستی اداروں کو اپنی من پسند سیاسی جماعتوں کے تابع کرنے کی حکمت عملی اختیار کی۔ اس←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان واقعی ہائبرڈ وار کا شکار ہے؟۔۔بدر غالب

ہائبرڈ وار دراصل ایک ایسی ہمہ جہت خفیہ چوموکھی ہوتی ہے، جس میں دشمن پس پردہ رہ کر اور خصوصاْ مواصلاتی ذرائع ابلاغ کی مدد سے مخالف ریاست کے اشخاص کے اذہان پر پُر زور طریقے سے اثرانداز ہوتے ہوئے←  مزید پڑھیے

کورونا کی عالمی وباء اور لیڈرشپ کا کردار۔۔بدر غالب

ہم انسان زندگی کے مختلف شعبہ جات سے منسلک ہوتے ہیں۔ ہمارے سامنے ان شعبہ جات کے مقاصد و ترجیحات ہوتی ہیں۔ ہم ان ترجیحات کو روزمرہ کی ترجیحات، درمیانے عرصہ کی ترجیحات اور لمبے عرصے کی ترجیحات و مقاصد←  مزید پڑھیے

ایک حقیقی ریاست مدینہ کورونا وباء سے کیسے نمٹتی؟۔۔بدر غالب

ایک حقیقی ریاستِ  مدینہ کی بنیادی نشانی اس کے حکمران کا صرف اور صرف اللہ پر  تقویٰ تھا، کہ حقیقی ریاست مدینہ کا حکمران سب سے زیادہ امید، خوف اور محبت صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے ہی رکھتا ۔←  مزید پڑھیے

خاتم النبین ﷺ حضرت محمد ﷺ کی دنیا میں بعثت کے اغراض۔۔۔بدر غالب

گو کہ نوع ِانسانی خطا کا پتلا ہے، لیکن حضرات انبیاء معصوم عن الخطاء ہوتے ہیں۔ انسانی شعور اور علمی معراج کا محور سماوی علوم ہیں جو کہ حضرات انبیاء کو ودیعت کیے گئے۔ انبیاء کو یہ علوم اور سماوی←  مزید پڑھیے

فری لانسنگ اور کمپیوٹر و انٹرنیٹ کے ذریعے رزق حلال کا حصول ۔۔۔بدر غالب/قسط2

موجودہ صدی کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صدی بھی بولا جاتا ہے۔ کمپیوٹر، انٹرنیٹ، موبائیل فونز دراصل انفارمیشن کو شیئر کرنے کے ٹولز اور میڈیم ہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تجارتی معاملات اور ای کامریس سے متعلقہ شعبہ جات میں بھی غیر←  مزید پڑھیے

فری لانسنگ اور کمپیوٹر و انٹرنیٹ کے ذریعے رزق حلال کا حصول ۔۔۔بدر غالب/قسط1

آج کے دور میں جبکہ ہر طرف بے روزگاری کا دوردورہ ہے، اس میں جو لوگ حقیقی معنوں میں فری لانسنگ اور انٹرنیٹ کے ذریعے رزق حلال کے حصول کے طریقوں سے متعارف ہیں، وہ اپنے اور خاندان کے اخراجات←  مزید پڑھیے

اسلام کی رو سے اقتدار کے اصل حقدار کون لوگ ہیں؟۔۔۔بدر غالب

اسلام کی روح سے وہی لوگ حکم اور اقتدار کے حقدار ہیں جو اپنے اعمال اور افعال سے اللہ تعالیٰ کے مقرب ٹھرتے ہیں، سو وہ خلافت ارضی کے بھی مستحق ٹھہرتے ہیں۔ سادہ الفاظ میں وہ لوگ جو اللہ←  مزید پڑھیے

کمزور سیاسی حکومتیں اور رشوت خوروں کی اجارہ داری۔۔بدر غالب

ایک مضبوط اور مستحکم سیاسی نظام حکومت کا مقصد ایک ایسے ریاستی ڈھانچے کا قیام ہوتا ہے جس میں جمہور اور شخصی آزادیوں کا تحفظ یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ایک پُرامن، خوشحال اور پُروقار نظامِ زندگی عوام الناس کی←  مزید پڑھیے

مملکت خداداد کی کشتی منجدھار میں۔۔۔بدر غالب

مملکت خداداد پاکستان کی کشتی شدید ترین منجدھار میں پھنس چکی ہے۔ مقبول عام انگریزی فلم The Ten Commandments میں حضرت موسیٰ کے حالات زندگی کی عکاسی کی کاوش رچائی گئی ہے۔  مذہبی نکتہ نظر سے قطع  نظر کہ آیا←  مزید پڑھیے

اپنے آپ کو فرشتہ اور دوسرے کو شیطان سمجھنا چھوڑ دیں ،کہیں دیر نہ ہوجائے۔۔۔۔بدر غالب

کیا رواں ماہ کے باقی ایام   یا اس سے اگلے چند مہینوں کے اندر سیاسی، سماجی، اور امور مملکت کے معاملات کچھ ایسا نیا رخ لے رہے ہیں، جس کے بعد پاکستان میں ہر چیز پہلے جیسی نہ رہے←  مزید پڑھیے

اسلامی فلاحی ریاست میں فراہمی انصاف کے خدوخال۔۔بدر غالب

اسلامی فلاحی ریاست میں تصور ِانصاف، ایک انتہائی سادہ سا نظامِ حیات ہے جس میں قرآن و حدیث سے اخذ شدہ سیاسی، سماجی، معاشی و معاشرتی حقوق و ذمہ داریوں کا تعین ہوتا ہے۔ اور مسلمان حاکم اور قوم مل←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کو جانتے بوجھتے یہودی مالیاتی سامراج و بنکاری نظام کا غلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے؟۔۔۔بدر غالب/اختصاریہ

کیا پاکستان کو جانتے بوجھتے یہودی مالیاتی سامراج و بنکاری نظام کا غلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے؟ یہ فیصلہ قارئین کرام پہ چھوڑتے ہیں۔ تاہم اقتصادیات کا ایک ادنیٰ  سا طالب علم ہونے کے ناطے چند اہم حقائق←  مزید پڑھیے

مولانا کا آزادی مارچ اور پاکستان کا آئینی مستقبل۔۔بدر غالب

مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کو اب ایک ہفتے سے کچھ اوپر دن بچے ہیں۔ عمرانی حکومت نے بھی وزیر دفاع محترم پرویز خٹک کی قیادت میں پس پردہ مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ حکومتی حکمت عملی میں←  مزید پڑھیے

پاکستان اور ریاست مدینہ کے حقیقی خدوخال۔۔۔بدر غالب

پاکستان کو اکثر مدینہ ثانی کہا جاتا ہے۔ یہ شاید نام کی مماثلت ہے کہ ُستان ُ کو  ُمدینہ ُ کے پیرائے میں، اور  ُپاک ُ  کو ُطابہ ُ کی مثل لیا جاتا ہے، بالفاظ دیگر پاکستان یعنی  مدینہ طابہ۔ سوال←  مزید پڑھیے

دنیا میں نمودار ہوتا نیا معاشی بحران اور انسانیت۔۔۔بدر غالب

ماہرین معاشیات کے مطابق دنیا پچھلی دہائی  سنۂ ۲۰۰۸ اور ۲۰۰۹  کے بعد   ایک مرتبہ پھر شدید ترین معاشی بحران اور کساد بازاری کی طرف پیش قدمی کرتی نظر آ رہی ہے۔ ماہرین اقتصادیات و معاشیات کے مطابق بہت←  مزید پڑھیے

احتسابی عمل اور پاکستانی قوم۔۔۔بدر غالب

پاکستان میں احتسابی عمل کی جڑیں کافی حد تک قدیم ہیں۔ احتساب کا یہ عمل محترمہ فاطمہ جناح کے انتحابی دور سے لے کر آج تک جاری و ساری ہے، لیکن یہ حقیقت بھی بڑی واضح ہے کہ کرپشن پر←  مزید پڑھیے