پاکستان - ٹیگ

وقت کیا ہے؟-ملک محمد شعیب

ارسطو نے کہا تھا “وقت تمام نامعلوم چیزوں میں سب سے زیادہ نامعلوم ہے۔” ہم کائنات کے جس حصے میں رہائش پذیر ہیں یہ تین جہتی (لمبائی، چوڑائی اور اونچائی) ہے جس میں وقت کو چوتھی جہت کے طور پر←  مزید پڑھیے

ذہانت (28) ۔ ڈاکٹر کس کا؟/وہاراامباکر

مصنوعی ذہانت کی راہ میں گوناگوں چیلنج ہیں۔ لیکن یہ توقع رکھے جانا غيرمعقول نہیں کہ ان کو حل کیا جا سکے گا۔ اور یہ ہمیں ایک اہم نکتے کی طرف لے کر آتا ہے جو کہ ٹیکنالوجی کا نہیں←  مزید پڑھیے

نام نہاد شعراء کو خراج تحسین/فرزانہ افضل

دو چار معیاری نظمیں بھی خرید شدہ شاعری سے چھپی ہوئی کتابوں سے لاکھ درجے بہتر ہوتی ہیں کیونکہ وہ لکھنے والے کی اپنی کاوش اور اپنا خیال ہوتی ہیں۔           ان نقلی شاعروں کی طرح←  مزید پڑھیے

امریکہ کے رنگ، بے رنگ/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مثل برگ اوارہ’سے سہیل نیویارک شہر دکھانے لے تو جاتا تھا مگر اس کا مسئلہ ڈرائیونگ کرتے ہوئے بے توجہی تھا۔ ایسا کئی بار ہوا کہ جو دخول شہر میں لے جاتا تھا وہ اس سے آگے نکل گیا۔ زیادہ←  مزید پڑھیے

جارحیت کی اقسام/ضیغم قدیر

لاکھوں سال کے ارتقاء کے بعد ہمارے کچھ رویے  ایسے بنے ہیں کہ ان سے چھٹکارہ پانا ناممکن ہے۔ جیسا کہ ہمارا کسی طرح کے بھی بُرے حالات میں دیا گیا ری ایکشن۔ یہ ری ایکشن مَردوں اور عورتوں میں←  مزید پڑھیے

انوکھا زیرِ جامہ تاریخ کی روشنی میں/صائمہ ملک

عفت بیلٹ لباس کی ایک لاکنگ آئٹم ہے جسے جنسی ملاپ یا مشت زنی کو روکنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس طرح کے بیلٹ تاریخی طور پر خواتین کے لیے ڈیزائن کیے گئے تھے، ظاہری طور پر عفت←  مزید پڑھیے

مثل برگ آوارہ/مشکل سے مگر بچے مل گئے(15)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

ریڈی میڈ کپڑوں کے کارٹنوں سے بھرا کنٹینر پہنچنے والا تھا۔ ہم سب کا ندیم کی وزیٹر فیملی سمیت ایک گھر میں رہنا غیر آرام دہ تھا چنانچہ شہر کے مرکز میں دو کمروں والا ایک اپارٹمنٹ کرائے پر لے←  مزید پڑھیے

دیکھتے دیکھتے/ثاقب لقمان قریشی

نزاکت علی شاد کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ قوتِ  بصارت سے محروم ہیں۔ اسلام آباد ماڈل پوسٹ گریجویٹ کالج سے انگریزی میں بی-ایس کر رہے ہیں۔ بچپن سے ہی نعت خوانی اور گانا گانے کا شوق ہے۔ بارہ زبانوں پر←  مزید پڑھیے

دوسرا عظیم آئیڈیا ، شخصیت /ڈاکٹر مختیارملغانی

ریئیلٹی کے بعد انسانی تاریخ میں عظیم ترین تصور شخصیت (Personality) کو کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، حقیقت کا تصور جہاں اس سوال کے نتیجے میں سامنے آیا کہ میں کہاں ہوں؟ وہاں شخصیت بلاشبہ ،میں کون ہوں؟ کی←  مزید پڑھیے

زمان و مکاں (قسط دوم)-عاطف ملک

سڑک کنارے لگے کھمبوں کی ناکافی روشنی میں صبح ساڑھے چار بجے مزدور کے ہمراہ ایک طالب علم لڑکی ہوتی۔ پھندنے والی گرم اونی ٹوپی، گرم جیکٹ، گلے پر لپٹے لمبے اونی مفلر، جینز اور نیچے لمبے جوتے پہنے اس←  مزید پڑھیے

جھیل کنارے گزری رات/سید مہدی بخاری

جھیلوں نے مجھے ہمیشہ مقناطیسی کشش سے کھینچا ہے۔ کئی  جھیلوں پر شامیں بِتائیں اور کئیوں کے کنارے شب بسری کو ٹینٹ لگایا۔کریڈل ماؤنٹین نیشنل پارک تسمانیہ کا دل ہے۔ یہاں جھیلیں ہیں جن میں Dove جھیل سب سے بڑی←  مزید پڑھیے

اُمِّ فیصل (8)۔مرزا مدثر نواز

آج کی نئی نسل کپڑوں کی سلائی سے تو بخوبی واقف ہے لیکن شاید کڑھائی اور کروشیے کے کام سے آگاہی نہ رکھتی ہو۔ نوّے کی دہائی تک جو لڑکی سلائی‘ کڑھائی و کروشیے کا کام جانتی‘ وہ نہایت ہی←  مزید پڑھیے

لو کیلی بر سے اقتدار تک /محمود اصغر چودھری

چرچل کے نام سے منسوب ایک بیان کا چرچا عموماًپڑھنے کو ملتا رہتا ہے کہ اگر ہندوستا ن کو آزاد کر دیاگیاتو ”اقتدار بدمعاشوں، غنڈوں اور لٹیروں کے ہاتھ میں چلا جائے گا۔ ہندوستانی لیڈر تنکوں سے بھی ہلکے لوگ←  مزید پڑھیے

جنرل باجوہ کا اعترافِ ؛کیا عمران خان جھوٹا ہے؟

پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعتراف کیا ہے کہ سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس نے اغوا کیا تھا۔ جنرل باجوہ نے یہ اعتراف صحافی شاہد میتلا کو ایک انٹرویو←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں انتہا پسندی کا الاؤ / قادر خان یوسف زئی

پاکستان کئی برسوں سے انتہا پسندی کی لعنت سے نبرد آزما ہے۔ انتہا پسندی کی جڑیں کئی پیچیدہ سماجی، سیاسی اور معاشی عوامل میں پائی جاتی ہیں، جنہوں نے ملک میں پُر تشدد اور عسکریت پسند گروہوں کے عروج میں←  مزید پڑھیے

خزاں کی آگ/فیصل عظیم

رنگ اُترا ۔۔۔ لباس ننگ اُترا راہگیروں نے کیا نظر ڈالی شرم سے سرخ ہوگئے عارض جھرّیاں پڑ گئیں خجالت سے شاخساروں کی نیم عریانی دیکھی بھالی ہوا میں ٹھٹھری ہے وہ جو غازے کے محملوں میں تھی ہکّا بکّا،←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر صاحب آگئے ہیں اور میں تیار ہوں;آہ ثاقب صاحب بھی چل بسے(2,آخری حصّہ)-ڈاکٹر ندیم عباس

ثاقب صاحب کی ایک خوبصورت عادت مشورہ کرنے کی تھی۔ سپیشل کال کرکے بلا لیتے اور چھوٹے چھوٹے معاملات میں مشاورت کرتے۔ یہ ان کا بڑا پن تھا، ورنہ ہم انہیں کیا مشورہ دے سکتے تھے۔؟ آپ نوجوان نسل سے←  مزید پڑھیے

شوگر کا علاج/راشد جلیل سیال

پہلی بات میں واضح کر دوں کہ میری باتوں سے اتفاق کرنا آپ کے لیے لازمی نہیں ہے۔ میرے طریقہ کار کے نتائج رپورٹس کی صورت میں سامنے ہیں اختلاف رائے آپ کا جمہوری حق ہے اور میں جمہوریت پسند←  مزید پڑھیے

افغان مہاجرین کا بڑھتا عالمی بحران /قادر خان یوسف زئی

سوویت یونین کی افغانستان میں شکست کے بعد 14اپریل1988کو جنیوا معاہدے کے نتیجے میں بننے والی حکومت بنی لیکن بدترین خانہ جنگیوں کی وجہ سے افغان طالبان نے اقتدار حاصل کرکے قدامت پسند سخت گیر حکومت قائم کی۔ نائن الیون←  مزید پڑھیے

مریم نواز کا رستہ روکو گے؟/نجم ولی خان

مریم نواز کو مسلم لیگ نون کا مرکزی سینئر نائب صدر اورچیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ پارٹی کی کتابی طور پر سینئر ترین قیادت اور عملی طور پر طاقتور ترین شخصیت بن گئی←  مزید پڑھیے