کیا خلائی پروگرام ہی سائنسی میدان میں ترقی کا ضامن ہے؟/ملک محمد شعیب
نہیں بالکل بھی ایسا نہیں ہے۔ دنیا میں بہت سے ترقی یافتہ ممالک بھی جدید سپیس ٹیکنالوجی میں پیچھے ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ چھوٹے خلائی پروگرام والے ممالک دوسرے سائنسی شعبہ جات میں← مزید پڑھیے