راشد جلیل کی تحاریر
راشد جلیل
تعارف کے لیے کچھ خاص نہیں سوائے اس کے کہ حجاز کی مقدس سرزمین پر بطور انجینئر کام کر رہا ہوں

شوگر کا علاج/راشد جلیل سیال

پہلی بات میں واضح کر دوں کہ میری باتوں سے اتفاق کرنا آپ کے لیے لازمی نہیں ہے۔ میرے طریقہ کار کے نتائج رپورٹس کی صورت میں سامنے ہیں اختلاف رائے آپ کا جمہوری حق ہے اور میں جمہوریت پسند←  مزید پڑھیے

شاید خضر بچ جاتا ۔۔۔ راشد جلیل

حکومت کو چاہیے کہ ایک سیفٹی ریگولیشن بورڈ بنائے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ غیر معیاری ہیلمٹ کی فروخت کسی صورت نہ ہو سکے۔ دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں سیفٹی بورڈز ہیں جو باقاعدہ ٹیسٹ کے بعد ایک سیفٹی سرٹیفکیٹ جاری کرتے ہیں کہ یہ ہیلمیٹ محفوظ ہے اور اس کا استعمال حادثے کی صورت میں آپ کو محفوظ رکھے گا۔ ←  مزید پڑھیے

ساڑھے تین سو ڈیم اور نیشنل گرڈ سسٹم، ایک تجزیہ ۔۔۔ راشد جلیل

چند دن قبل سوشل میڈیا کے توسط سے معلوم ہوا کہ خیبرپختونخوا میں قریب 350 مائیکرو ہائیڈل پاور جنریشن یونٹس میں سے بیشتر مکمل ہو کر پیداوار دے رہے ہیں۔ بلاشبہ یہ ایک خوشی کی بات ہے۔ تاہم ساتھ میں←  مزید پڑھیے

اتحاد اُمتِ مسلمہ ،خواب نہیں سراب

آپ دنیا کی تمام بڑی جنگوں کا ڈیٹا اٹھا لیں اور غور سے دیکھیں تو معلوم ہو گا کہ صرف مسلمانوں کے درمیان لڑی گئی جنگوں کی بنیاد فرقہ واریت پر ہو گی جبکہ امریکہ کی مشہور زمانہ سول وار←  مزید پڑھیے

عرب میں موسمی تبدیلیاں اور فرمانِ رسول ﷺ

دنیا کو اس وقت گلوبل وارمنگ کا مسئلہ درپیش ہے جبکہ کچھ گرم خطوں میں موسم تبدیل ہو کر سرد ہوتا جا رہا ہے. دنیا میں بڑے بڑے گلیشئر پگھلنا شروع ہو چکے ہیں جس سے سمندر کی سطح میں←  مزید پڑھیے