پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 15 )

ایک تصویر ایک کہانی۔۔۔شفیق زادہ/تیسری کہانی

میڈم ڈینگی سے بچ کے رہنا بابو ! سالا ایک مچھر آدمی کو ٹائیں ٹائیں فش کر دیتا ہے مگر مچھرنی، اُف توبہ ، پوچھیں مت، یہ نازک اندام پتلی کمر والی باربی ڈول پہلے بستر اور پھر بکسے میں←  مزید پڑھیے

بلیک میلر۔۔۔عنبر عابر

آج پھر اس کا فون آیا تھا۔اس کا دل کانپ رہا تھا اور وہ چور نظروں سے آس پاس دیکھتے ہوئے مدھم لہجے میں بلیک میلر سے بات کر رہی تھی۔وہ بول رہا تھا۔۔ “دیکھو شہزی! آج میری طرف سے←  مزید پڑھیے

شکریہ کی دم توڑتی روایت اور ایک گل فروش سے ملاقات۔۔۔عامر عثمان عادل

نجانے ایسا کیوں ہے کہ ہم اپنی ساری اچھی روایات ایک ایک کر کے دفن کرتے جا رہے ہیں خوش اخلاقی تو درکنار کسی سے سیدھے منہ بات تک کرنا گوارا نہیں کرتے۔ قرآن پاک میں کم وبیش 75 مرتبہ←  مزید پڑھیے

کیا انٹر نیشنل لاء کشمیریوں کو مسلح جدوجہد کی اجازت دیتا ہے؟

بھارت کے بڑھتے ہوئے مظالم اور اقوام عالم کی لاتعلقی سے تنگ آ کر کشمیری اگر بندوق اٹھانے کا فیصلہ کر لیتے ہیں تو کیا انٹر نیشنل لاء کی روشنی میں یہ ایک جائز اقدام ہو گا؟میں اس وقت حکمت←  مزید پڑھیے

خاب وستیاں۔۔۔۔حمید رازی/تبصرہ۔آدم شیر

حمید رازی کی کتاب خاب وستیاں ہالینڈ، رومانیا، اٹلی، بلجیم اور فرانس کے تاریخی شہروں کا پنجابی میں لکھا گیا سفرنامہ ہے۔ یہ سفرنامہ دراصل ایک سرکاری معلوماتی دورے کا نتیجہ ہے جو حمید رازی اور ان کے دوستوں کو←  مزید پڑھیے

ایک وکٹ گِر گئی۔۔۔ایم اے صبور ملک

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکراور پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے دیرینہ راہنمااور عمران خان کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے قاسم سوری کے خلاف 2018کے قومی انتخابات میں کامیابی کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے نوبزادہ لشکری رئیسانی کی جانب سے←  مزید پڑھیے

عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر کا اک انتہائی اہم پہلو۔۔۔۔ محمد عبداللہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران عمران خان کی تقریر کو لے کر دنیا بھر میں بحث جاری ہے۔ کوئی اس کو امت مسلمہ کے ویژنری رہنما کی حیثیت سے دیکھ رہا ہے تو کوئی بھارت کی←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی وزراءکے بیانات میڈیا سٹنٹ تو نہیں؟۔۔۔۔اے وسیم خٹک

خیبر پختونخوا  میں ڈاکٹروں اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے مابین آنکھ مچولی ایک عرصہ سے جاری ہے ۔ جس میں دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کو صحیح ثابت کرنے پر تُلی ہوئی ہیں ۔ ہم یہ اں اس موضوع پر بات ہی←  مزید پڑھیے

کیا مواخذہ اور سکینڈلوں میں گھرے ٹرمپ اگلا صدارتی الیکشن جیت پائیں گے۔۔ غیور شاہ ترمذی

امریکی سیاست میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذہ کےمطالبات زور پکڑتے جا رہے ہیں جن سے ان کی سیاسی پوزیشن کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ تجزیہ نگار سوال کر رہے ہیں کہ اس صورت حال میں کیا ڈونلڈ ٹرمپ اگلے←  مزید پڑھیے

اب پچھتاتے ہیں خداایجاد کرکے۔۔۔اسد مفتی

اگر آپ کو اپنا کوئی پسندیدہ فلمی ستارہ،کرکٹ کا کھلاڑی،یا سیاستدان سڑک پر نظر آئے تو اسے آپ کو غور سے دیکھنا ہوگا،کہ یہ اصل ہے یا نقل۔۔یعنی یہ کہیں “جعلی”شخصیت تو نہیں؟۔ ابھی تک مداح اپنے ستاروں کے آٹو←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کا غیرمحفوظ مستقبل ۔۔ کچھ عملی اقدام وقت کا تقاضا ہے۔/شیر علی انجم

محترم قارئین سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان کے ایک معروف صحافی کا 2014 میں بریک  کی ہوئی خبر وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہوں نے تجزیہ پیش کیا تھا کہ مودی کسی بھی صورت  جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم←  مزید پڑھیے

وزیراعظم پاکستان متوجہ ہو!”ضلع کرک کے میگا کرپشن اسکینڈل”۔۔۔عارف خٹک

تحریک انصاف کو جہاں پاکستانی عوام نے پذیرائی دی وہاں ضلع کرک کے لوگوں نے تحریک انصاف حکومت کو سر آنکھوں پر بٹھایا۔ پچھلے دور پرویزی میں جہاں صوبائی حکومت تحریک انصاف کی تھی وہاں قومی اسمبلی کا سیٹ بھی←  مزید پڑھیے

تصویروں سے خبروں تک ۔۔۔حسن نثار

یہ کون لوگ ہیں؟ یہ کس قسم کے لوگ ہیں؟ ان کی اخلاقیات اور سماجیات کے پیمانے کیا ہیں؟ عجیب سا جھٹکا دیا ہے مجھے اس تصویر نے جس میں شہباز شریف گرمجوشی سے بلاول بھٹو کا استقبال کر رہے←  مزید پڑھیے

معجزہ نا گفتنی تھا۔۔۔(8)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

آج کل مَیں دست کش رہتا ہوں دُخت رز کی بد پرہیزیوں سے سارا ’کٹناپا‘ مرا ، ادمات ساری بے حیائی اب تو ماضی کی حکایت بن چکے ہیں فیثا غورث*کی رواقیت سے میر ی پہلے کب یوں دوستی تھی؟←  مزید پڑھیے

تاریخ کی ایک جامع کتاب۔۔۔منور حیات سرگانہ

آج ہی ایک محترمہ نے میری ناقص معلومات میں یہ کہہ کر اضافہ کیا کہ’تمام مرد ٹھرکی ہوتے ہیں۔۔ میں پہلے تو انگشت بدنداں ،حیران و پریشان رہ گیا کہ اتنے اہم معاملے میں میری معلومات نہ ہونے کے برابر←  مزید پڑھیے

فلک بوس عمارتوں کا جنگل ( کینیڈا کتھا )۔۔۔۔۔۔رضوانہ سید علی

براعظم شمالی امریکہ کا ملک کینیڈا ایک بہت بڑا ملک ہے جو گھنے جنگلات سے ڈھکا ہوا ہے ۔ جھیلوں ، دریاؤں اور آبشاروں سے پٹا پڑا ہے ۔ جھیل انٹاریو جس کے شمال مغربی کنارے پہ ٹورنٹو آباد ہے←  مزید پڑھیے

ہم معذرت خواہ ہیں ۔۔۔سلیم مرزا

ان زمانوں کی بات ہے، جب فیس بک اور وٹس ایپ کا اتنا کھلواڑ نہیں تھا۔کال کے نائٹ پیکج چلتے تھے۔ان دنوں ہم بھی چند طرح دار آوازوں کے اسیر، رات بھر کیا کھایا؟ کیا پہنا ؟اور فرض کرو، کھیلتے←  مزید پڑھیے

ضلع کُرک کے بلیک میلر۔۔۔عارف خٹک

ہمارے کُرک کی بدقسمتی یہ ہے کہ سابقہ ایم این اے، ایم۔پی۔اے یا افسر ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنی غلیظ حرکتوں سے باز نہیں  اتے۔ حالیہ ایم این اے نے کلاس فور کی بھرتیاں کُرک میں کرنے کی کوشش کی،تو←  مزید پڑھیے

بابو سر واقعے میں جاں بحق ہونے والی بچی کا انکل کے نام خط۔۔سخاوت حسین

پیارے انکل! مجھے امید ہے آپ مجھے یاد کرتے ہوں گے۔ میری آنکھیں یہاں بھی آپ لوگوں کو تلاشتی ہیں۔ مجھ سے قدرے فاصلے پر بابا ڈبڈباتی آنکھوں کے ساتھ آج بھی اس جان  سے جانے والے لمحے کو بھول←  مزید پڑھیے

ریپ۔۔۔محسن علی/نظم

ریپ سے پیدا ہونے والوں میں شرمندہ ہوں تُم سے کہ تُم جبر کی آغوش میں پرورش پاکر حمل تک آئے جانتا ہوں تُم جنونی وقت میں فقط ہوس کا شکار کسی عورت یا لڑکی کے اَن چاہے پَل کی←  مزید پڑھیے