منور حیات کی تحاریر
منور حیات
ملتان میں رہائش ہے،مختلف سماجی اور دیگر موضوعات پر بلاگ لکھتے ہیں۔

سونار بنگلہ واسیو تمہیں آزادی مبارک ہو۔۔منور حیات

بنگلہ دیش آج اپنا پچاسواں یومِ  آزادی منا رہا ہے ۔یہ وہی بنگلہ دیش ہے ۔جو پچاس سال پہلے مشرقی پاکستان تھا اور اس سے بھی پہلے مشرقی بنگال تھا۔بھوک ،سیلاب ،بیماری ،جہالت اور کثرت آبادی کے مسائل تلے دبا←  مزید پڑھیے

رویت ہلال اور ہمارا حال۔۔منورحیات

چلیے تیار ہو جائیے۔۔وہی پرانا منظر دیکھنے کے لئے جو ہر سال دہرایا جاتا ہے۔ شعبان کے آخری روز چند جزوی طور پر نابینا،بمشکل اپنی موٹی عینکوں کے عدسوں سے چند فٹ دور تک دیکھ سکنے کی سکت رکھنے والے←  مزید پڑھیے

زمین ڈھائی بیگھہ ،آمدن چھپن لاکھ۔۔منور حیات

ہے نا حیرت انگیز بات ؟ کہ بھلا ایک ایکڑ اور دو کنال زمین سے اتنی آمدن کیسے ہو سکتی ہے، تو ایسا نہ صرف ممکن ہوا، بلکہ یہ کارنامہ ایک پانچویں پاس عورت نے کر دکھایا۔ عزم و ہمت←  مزید پڑھیے

احوال دیگر بمعہ تقریب رسم ختنہ۔۔منور حیات سرگانہ

ہاڑ کے مہینے کی تپتی دوپہر تھی،ہمارے ننھیال سے مہمان آ گئے تھے۔ اماں کا حکم جاری ہوا کہ ،جا کر دوکان سے کوکا کولا کی ٹھنڈی بوتل لے آ ۔ میں نے اپنے گنجے سر ،جس پر دو دن←  مزید پڑھیے

کیا ہم مر جائیں گے؟۔۔منور حیات سرگانہ

ابھی تو کچھ چھوٹے چھوٹے خواب پورے کرنے ہیں۔ ایک چھوٹا سا باغچہ جس میں سب پھلوں کے، کچھ درخت ہوں۔ کچھ پھولدار پودے جن پر رنگے برنگے پھول ہوں، ان پھولوں پر تتلیاں اڑتی دیکھوں اس باغ کے درمیان←  مزید پڑھیے

ہندوستانی مسلمانوں کے لئے تاریک رات۔۔منور حیات سرگانہ

سن 1947ء سے لے کر آج تک ہندوستان میں 5800 سے زیادہ مذہبی دنگے ہو چکے ہیں،جن میں  زیادہ تر جانی نقصان مسلمانوں کا ہی ہوا،صرف سن 1984 ء میں دہلی میں ہونے والے قتل عام میں مسلمانوں سے ہٹ←  مزید پڑھیے

کیا بھارتی وزیراعظم گائے کا پیشاب پیتے ہیں؟۔۔منور حیات سرگانہ

ابھی حال ہی میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قدامت پسند فرقہ پرست تنظیم ‘ہندو مہا سبھا’ سے تعلق رکھنے والے ایک ہندو سادھو ‘چکراپتی مہاراج ‘نے ایک گاؤ موتر پارٹی (گائے کا پیشاب پینے کی پارٹی ) کا انعقاد←  مزید پڑھیے

کیا آپ کشمیر پر ٹرمپ کا امن منصوبہ قبول کرنے کے لئے تیار ہیں؟۔۔منور حیات سرگانہ

جس بھونڈے اور بے رحمانہ طریقے سے فلسطینیوں کی عدم شرکت کے باوجود ٹرمپ نے نیتن یاہو سے مل کر فلسطینیوں کے لئے نام نہاد امن منصوبے کا اعلان کیا ہے،اس سے یہ خدشات قوی ہو گئے ہیں کہ ٹرمپ←  مزید پڑھیے

گندم مرغیاں،اور تونسہ شریف کی بھیڑ۔۔منور حیات سرگانہ

اب پچھتائے کیا ہوت،جب ‘ککڑیاں’چگ گئیں کھیت۔ ککڑیوں سے مراد یہاں مرغیاں ہیں۔ تو صاحبو’خیر سے آٹے کا بحران شروع ہو چکا ہے،ابھی نئی فصل کے آنے میں کم و بیش تین ماہ باقی ہیں،اگر اس دوران ہمارے صحراؤں میں←  مزید پڑھیے

ملنگی راج۔۔منور حیات سرگانہ

وزیراعظم نے تعلیمی نصاب میں روحانیت اور تصوف کے مضامین شامل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔اس سے پہلے وہ تصوف کی عالمی یونیورسٹی بنانے کا ارادہ بھی ظاہر کر چکے ہیں۔ ہمارے ویژنری وزیراعظم ان عامیوں کا جینا تو←  مزید پڑھیے

دین کا نام بدنام کرنے والے ہوس پرست۔۔منور حیات سرگانہ

کیسا شرم کا مقام ہے،کہ جس بد طینت اور ہوس پرست کا بس چلتا ہے،وہ اسلام کا نام لے کر اپنے مذموم مقاصد کو پورا کر لیتا ہے۔اس سے بڑی توہین مذہب اور توہین رسالت کیا ہو سکتی ہے،کہ رحمت←  مزید پڑھیے

شکریہ جناح۔۔منور حیات سرگانہ

آج 25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش کا مبارک دن ہے۔وہی قائداعظم جنہوں نے قیام پاکستان کی مخالفت کرنے والے مسلمان رہنماؤں کو یہ سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ،” آپ کی آنے والی ساری نسلوں کی←  مزید پڑھیے

یہ وقت فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کا ہے۔۔منور حیات سرگانہ

اس وقت بھارتی حکومت شہریت کے ترمیمی قانون کو لے کر اپنے خلاف بڑھتے ہوئے مظاہروں سے اتنی پریشان ہے،کہ اس کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ باقی نہیں  بچا کہ،پاکستان کے خلاف کوئی محاذ کھول کر اپنے←  مزید پڑھیے

چھوڑو سب ،آؤ ٹی وی دیکھو۔۔منور حیات سرگانہ

میں ٹی وی لاؤنج میں بیٹھا ہوں،آرام دہ کاؤچ پر دراز ،میں نے پاؤں لمبے کر کے سامنے والی میز پر رکھے ہوئے ہیں۔ میرے دائیں ہاتھ پر ٹی وی کا ریموٹ دھرا ہے،اور بائیں ہاتھ پر  سنیکس کا بڑا←  مزید پڑھیے

وکلاء گردی اور بزدل سرکار۔۔منور حیات سرگانہ

بالآخر ایک اور دسمبر بھی پاکستانیوں پر بہت بھاری پڑا۔16 دسمبر 1971 کو سقوط ڈھاکہ کے بعد 16 دسمبر2014 پاکستانیوں کو خون کے آنسو رُلا گیا تھا،جب مذہبی دہشت گردوں نے آرمی پبلک  سکول پشاور پر حملہ کر کے 145←  مزید پڑھیے

جا بیٹی’ گل سماء’ تیری قسمت۔۔۔منور حیات سرگانہ

صوبہ سندھ ،ضلع دادو اور علاقہ تھانہ واہی پاندھی،اس شخص کا نام علی محمد رند ہے،جس نے اپنے دوسرے رشتہ دار علی نواز رند اور دیگر دو کے ہمراہ اپنی ہی نو سے دس سالہ معصوم بیٹی ‘گل سماء’ کو←  مزید پڑھیے

پاکستان کا قومی شناخت کا بحران۔۔۔منور حیات سرگانہ

کسی بھی فرد کی شناخت کی کئی جہتیں ہوتی ہیں ،آپ ان کو اس فرد کی ذیلی شناختیں بھی کہہ سکتے ہیں ۔مثلاً ایک فرد مسلمان،ہندو یا عیسائی ہے۔یہ اس کی مذہبی شناخت ہے،وہ پنجابی یا پٹھان ہے،یہ اس کی←  مزید پڑھیے

مولانا کی پھر ناکامی۔۔۔منور حیات سرگانہ

تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا مولانا کے آزادی مارچ کا میڈیا کے مخصوص حلقوں کی جانب سے بنایا گیا ‘ہَوّا’،بالآخر ہوا بھرا غبارہ ثابت ہوا۔حکومت نے شروع←  مزید پڑھیے

آج  گرو نانک دیو جی مہاراج کی جیت کا دن ہے۔۔منور حیات سرگانہ

کرت کرنا ،نام جپنا ،تے ونڈ کے چکنا’ یعنی محنت کرنا ہے،ایک رب کی عبادت کرنا ہے،اور مل بانٹ کر کھانا ہے۔یہ تھیں بابا گرو نانک دیو جی مہاراج کی بنیادی تعلیمات۔ اس سے سادہ،عام فہم اور امن و آشتی←  مزید پڑھیے

سوال تو کئی ایک ہیں۔۔۔منور حیات سرگانہ

سانحہ ساہیوال فیصلے کے بہت سے پہلو ہیں۔کلی طور پر حکومت کو موردالزام ٹھہرانا بھی درست نہیں ہوگا۔پہلی بات تو مدعی حضرات کی کریں۔جنہوں نے گورنر ہاوس لاہور میں وزیراعظم سے ملاقات والے دن ہی ایک کروڑ روپیہ پکڑ لیا←  مزید پڑھیے