ShafiqZada کی تحاریر
ShafiqZada
شفیق زاد ہ ایس احمد پیشے کے لحاظ سےکوالٹی پروفیشنل ہیں ۔ لڑکپن ہی سے ایوَی ایشن سے وابستہ ہیں لہٰذہ ہوابازی کی طرف ان کا میلان اچھنبے کی بات نہیں. . درس و تدریس سے بھی وابستگی ہے، جن سے سیکھتے ہیں انہیں سکھاتے بھی ہیں ۔ کوانٹیٹی سے زیادہ کوالٹی پر یقین رکھتے ہیں سوائے ڈالر کے معاملے میں، جس کے متعلق ان کا کہنا ہے کہ ڈالر کی طمع صرف ایک ہی چیز ختم کر سکتی ہے ، اور وہ ہے " مزید ڈالر"۔جناب کو کتب بینی کا شوق ہے اور چیک بک کے ہر صفحے پر اپنا نام سب سے اوپر دیکھنے کے متمنّی رہتے ہیں. عرب امارات میں مقیم شفیق زادہ اپنی تحاریر سے بوجھل لمحوں کو لطیف کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ " ہم تماشا" ان کی پہلوٹھی کی کتاب ہے جس کے بارے میں یہ کہتے ہیں جس نے ہم تماشا نہیں پڑھی اسے مسکرانے کی خواہش نہیں.

ایک تصویر ایک کہانی ’I Am Lord Mount Batten‘ ۔۔۔۔پانچویں کہانی/ شفیق زادہ

اس کی دیوانگی سے سب ہی پریشان تھے۔ جب اس پر جنون سوار ہوتا تو بڑے سے بڑا سورما بھی اسے روکنے کی ہمت خود میں  نہ پاتا۔ وہ جو چاہتا کرتا تھا، کبھی سب بند تو کبھی سب کو←  مزید پڑھیے

چہار درویشنیں۔۔ ۔۔شفیق زادہ/قسط4 ۔۔ ’ ٹِرپل وَن بریگیڈ ‘

جانیے کیسے مردانہ تکبّر اور نرینہ نخوت کے ٹوئن ٹاورز اِن نازک بیبیوں کے حسنِ سلوک سے ڈھے کر زمیں بوس ہو گئے ۔ اور عمر بھر کا بُھولا گھر لوٹ آتا ہے یا سنیاس لے گا؟ ، ہنستی مسکراتی←  مزید پڑھیے

چہار درویشنیں ۔۔شفیق زادہ/قسط3 — ’ ازدواجی کیر م بو رڈ ‘

تعارف ‘ چہار درویشنیں ‘ ’’حالات کے بے رحم تھپیڑوں پر جیتے، خود ناراضی کا شکار اپنے آپ سے لڑتےایک ایسے شخص کی کہانی جس نے زندگی سے انتقام لینے کی ٹھانی ہوئی تھی، چاہے اِس کوشش میں چاہت اور←  مزید پڑھیے

چہار درویشنیں ۔۔شفیق زادہ/قسط2 — ’ پری کہانی ‘

تعارف ’ چہار درویشنیں ‘ از شفیق زادہ حالات کے بے رحم تھپیڑوں پر جیتے، خود ناراضی کا شکار اپنے آپ سے لڑتےایک ایسے شخص کی کہانی جس نے زندگی سے انتقام لینے کی ٹھانی ہوئی تھی، چاہے اِس کوشش←  مزید پڑھیے

ایک تصویر ایک کہانی۔۔۔شفیق زادہ/چوتھی کہانی۔۔ بھگوڑا جنرل

اُس کی پالیسیوں او ر جنگی حکمت عملی نے عراق میں امریکی فوجی کامیابیوں کی نئی  داستان رقم کی تھی۔ اس کی سربراہی میں کام کرتی امریکی اسپیشل فورسز کی ٹاسک فورس 714 نامی ٹیم کو فوج کی خفیہ ترین←  مزید پڑھیے

چہار درویشنیں ۔۔شفیق زادہ/قسط1

حالات کے بے رحم تھپیڑوں پر جیتے، خود ناراضی کا شکار اپنے آپ سے لڑتےایک ایسے شخص کی کہانی جس نے زندگی سے انتقام لینے کی ٹھانی ہوئی تھی، چاہے اِس کوشش میں چاہت اور چہیتے ہی کیوں نہ بھسم←  مزید پڑھیے

”دھرنا “ گندہ ہے پر دھندا ہے ۔۔ دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایّام تو/شفیق زادہ

(2014 کی ایک مدفون تحریر جس میں یادوں کے گڑے مردے خود کو اُکھاڑنے پر تُلے ہیں) جدید تاریخ میں دھرنے کی ابتداء 1939 میں امریکہ میں ہوئی لیکن اس کو دوام 1964 کی سول رائٹس موومنٹ میں ملا۔ دھرنوں←  مزید پڑھیے

پتی پتنی اور پتایہ ( تھائی لینڈ کے ایک سفر کی مختصر روداد ) ۔۔۔ تیسری،آخری قسط

گذشتہ سے پیوستہ  شمالی علاقہ جات کے ٹور کے دوران بیس بیس روپے میں ٹین کی دیواروں سے بنے لیٹرین میں ’مُتا لے‘ کا شوق پورا کرنے کی اکیڈمک مشق کو یاد کر کے ہم وطنوں کی استقامت اور مجاہدے←  مزید پڑھیے

پتی پتنی اور پتایہ (تھائی لینڈ کے ایک سفر کی مختصر روداد) ۔۔ قسط نمبر 2 بٹا 3 ۔ ۔شفیق زادہ

گزشتہ سے پیوستہ آسٹریلیا اور برطانیہ کے ریٹائڑڈ بڈھے اپنے گریجیوٹی اور پنشن سےشارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم لیز پر بھی زنانہ ، مردانہ اور بہ صورت دیگر جنس کو ساتھ رکھتے ہیں اور ٹرافی کی  طرح لیے لیے پھرتے←  مزید پڑھیے

پتی پتنی اور پتایہ ‘ (تھائی لینڈ کے ایک سفر کی مختصر روداد) ۔۔ قسط نمبر 1بٹا 3 ۔ ۔شفیق زادہ

سفر بھی ایک عجیب تجربہ ہوتا ہے جس میں مسافر مختلف کیفیات سے مسلسل گزرتا رہتا ہے۔ کبھی کوئی لمحہ مایوسی و حزن لاتا ہے تو کوئی خوشی و انبساط چھوڑ جاتا ہے ۔ کچھ لوگوں سے مل کر کان←  مزید پڑھیے

ایک تصویر ایک کہانی۔۔۔شفیق زادہ/تیسری کہانی

میڈم ڈینگی سے بچ کے رہنا بابو ! سالا ایک مچھر آدمی کو ٹائیں ٹائیں فش کر دیتا ہے مگر مچھرنی، اُف توبہ ، پوچھیں مت، یہ نازک اندام پتلی کمر والی باربی ڈول پہلے بستر اور پھر بکسے میں←  مزید پڑھیے

ایک تصویر ایک کہانی۔۔۔ شفیق زادہ / دوسری تصویر کہانی

ایئر بس اے 380  ’’گیم چینجر سے  گیم اوور   تک” یورپی طیارہ سازائیر بس انڈسٹری ( ائیر بس  ایس ای  )  نے بالاخر اس فیصلے کا اعلان کر ہی ڈالا جس کے انتظار نے  پچھلے   کئی ہفتوں سے ہوابازی  کی←  مزید پڑھیے

ایک تصویر ایک کہانی۔۔۔۔۔شفیق زادہ/پہلی تصویرکہانی

“سایہ مارلن میں اب جینا چاہیے ” اگر کسی نے شاعر مشرق کی رومانوی نظم ’ ہمدردی ‘ پڑھی ہو تو اسے معلوم ہوگا کہ ہیں لوگ و ہی جہاں میں اچھے ، آتے ہیں جو کام دوسروں کے ۔←  مزید پڑھیے

آداب گالم گلوچ۔۔۔۔۔۔ شفیق زادہ ایس احمد

چند دن پہلے  ملک عزیز کے ایک سینئر اور صحافتی اقدار کے نقیب  رہنما   کو ایک وڈیو میں نونہلان  و بالغان ِ وطن کو  نادر اقسام کی گالیوں کا اسٹاک  فراہم کرتے سن کر لاکھوں ہم وطنوں کا  منہ ’فق ‘←  مزید پڑھیے