پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 288 )

تجھے ہم دو پہر کی دھوپ میں دیکھیں گے۔۔آصف محمود

صبح کے حسن اور شام کے حزن پر بہت لکھا گیا ، دوپہر جانے کیوں نظر انداز کر دی گئی۔ حالانکہ گرمیوں کی دوپہر میں وہ حسن ہے ، آئینہ حیرتی ہو جائے۔شہری زندگی ایک ناگزیر المیہ ہے ، یہاں←  مزید پڑھیے

محسن داوڑ گروپ بمقابلہ منظور پشتین اور پی ٹی ایم کا مستقبل(قسط 2)۔۔۔عارف خٹک

خڑ کمر، پارلیمانی نشے کا نتیجہ یا ایک سازش میرے پہلے کالم کی  پہلی  قسط محسن داوڑ کے کارناموں اور تحریک کو نقصان پہنچانے پر مشتمل تھی مگر سنید داوڑ نامی لڑکے نے میرا پہلا کالم پڑھنے کے بعد سانحہ←  مزید پڑھیے

مسلمان کا سجدہ۔۔روبینہ فیصل

لعنت،کم علم، کم فہم،بند عقل، ذلیل، گھٹیا۔۔یہ سب وہ الفاظ ہیں جو لغت ِ خادمیہ (گو سب سے معصوم ہیں) میں سے ہو تے ہو تے ہم سب کی زندگیوں میں کچھ یوں داخل ہو گئے ہیں کہ” خبر ہی←  مزید پڑھیے

توبہ ،کیوں، کب اور کیسے۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

یہ اکیسویں صدی ہے ,زمانہ بہت ترقی کرچکاہے۔آج تیزرفتاری کا دور ہے ۔ لیکن حیرت انگیز طور پرجس قدر زمانے کی رفتار تیزہوتی جارہی ہے اسی قدر انسان کی پریشانیوں میں بھی اضافہ ہورہاہے۔ آج کا انسان پہلے ادوار کے←  مزید پڑھیے

ماہِ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں۔۔راجہ عرفان صادق

اسلامی سال کا نواں مہینہ ماہ ِرمضان المبارک جہاں اس کے روزے مسلمانوں پر فرض کیے گئے ،وہیں پریہ مسلمانوں میں ایثار و قربانی کے ساتھ ساتھ ان کے اندر دوسروں کے لیے جذبہ ہمدردی کو بھی اجاگر کرتا ہے۔←  مزید پڑھیے

ساٹھ کی دہائی کی کچھ یادیں۔جدیدیت کی افرا تفری۔۔۔ستیہ پال آنند

۱۹۵۶ کے لگ بھگ میں بھی کچھ برسوں کے لیے جدیدیت کے ریلے میں بہہ گیا تھا ، میں نے بھی ایک نظم لکھی تھی ۔ میں نے جب اسے کناٹ پلاس میں کافی ہاؤس میں پڑھا، تو سریندر پرکاش←  مزید پڑھیے

داعیانہ اسلوب کیا ہے ؟۔۔منصور ندیم

حرم رسوا ہوا، پیر حرم کی کم نگاہی سے۔۔ دنیا میں ہر شخص کی اپنی ایک شخصیت ہوتی ہے اور کسی نہ کسی درجے میں وہ اپنی شخصیت میں ندرت و انفرادیت رکھتا ہے اور اس کا اسلوب خواہ وہ←  مزید پڑھیے

مختصر دورانیے کی مشاہداتی دستاویزی فلم “شوھاز”۔۔عبدالحلیم

شوھاز ایک مختصر دورانیے کی مشاہداتی دستاویزی فلم ہے جو دو اب نارمل بھائیوں پر فلمائی گئی ہے۔ فلم کے سین بغیر کسی ڈائریکشن کے شروع ہوتے ہیں یعنی یہ فلم خالصتآ نیچرل اداکاری پر مشتمل ہے۔ جن دو بھائیوں←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط6)۔۔۔سلمیٰ اعوان

ماں جی کہا کرتی تھیں قیامت کے روز سُورج سوا نیز ے پر آ جائے گا۔ پر مجھے تو یہ آج ہی سوا نیز ے پر آیا ہوا لگتا ہے۔ جُون کی چلچلاتی دوپہر میں جب زمین بھٹی میں دانوں←  مزید پڑھیے

کیا سعودی عرب یمن میں بری طرح پھنس چکا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

یمن کی عوام نے بڑی جدوجہد کے بعد صنعا پر عوامی حکومت قائم کی۔ عوام نے بڑی تعداد میں اس حکومت کو سپورٹ کیا اور پہلے سے موجود انتظامیہ سعودی عرب فرار ہوگئی۔ یہاں سے خطے میں ایک نئی کشمکش←  مزید پڑھیے

سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی اور حصولِ روزگار کی مخدوش صورتحال۔۔بلال ظفر سولنگی

حالیہ لاک ڈاؤن کے دنوں میں سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی لگا رکھی ہے یہ کوئی نئی بات نہیں، سندھ حکومت ماضی میں بھی مختلف اوقات میں ڈبل سواری پر پابندی لگاتی رہی ہے لیکن اس بار یہ←  مزید پڑھیے

سرکنڈا (Reeds)۔۔ثنا اللہ خان احسن

ایک قسم کی لمبی اور پتلی پتی والی گھاس کے پھول کا ڈنٹھل جو دس بارہ فٹ لمبا اور ہاتھ کی انگلی کے برابر موٹا ہوتا ہے۔ عموماً چھپر اور بعض دیگر چیزیں نہانے میں کام آتا ہے۔ اس کی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم یا اینکر پرسن ؟۔۔ذیشان نور خلجی

سابق چیف جسٹس حاجی ثاقب نثار دامت برکاتہم کی زیر ِ نگرانی مہمند ڈیم تعمیر ہو چکا ہے۔ اب وہ کالا باغ ڈیم پر چوکیدار کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ یہ ان کی اور موجودہ حکومت کی نیک←  مزید پڑھیے

خدمتِ خلق خدا۔۔حسان عالمگیر عباسی

خدا کو پہچاننے کے جہاں بہت سے ذرائع ہیں، وہیں مخلوقِ خدا کی خدمت بھی ایک ذریعہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ چاہے تو اپنے حقوق کی تلفی معاف فرما دے ،سوائے یہ کہ  اس کے ساتھ شرک کیا←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کی اوقات اور وبا کا علاج۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پیرا سٹا مول کی چند گولیا ں خریدنے کے لئے آپ کو دس بارہ کلومیٹر  کا سفر پیدل طےکرنا پڑے لیکن یقین پھر بھی نہ ہو کہ وہاں سے دوائی ملے گی بھی یا←  مزید پڑھیے

وزارتِ صحت کی کرپشن پر خاموشی کیوں؟۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

یہ نومبر 2019 کی بات ہے، جب تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل (PMDC) کو ایک آرڈیننس کے ذریعے ختم کر دیا اور اس کی جگہ ایک نیا ادارہ پاکستان میڈیکل کمیشن (PMC) قائم کیا گیا۔ PMDC←  مزید پڑھیے

بحیثیت قوم ہم سچے ہیں؟۔۔ڈاکٹر محمد اسد اللہ خان

اس وقت الیکٹرانک میڈیا خاص طور پر سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کو لیکر ایک بحث چھڑی ہوئی ہے۔ آپ سب حضرات اس بحث سے بخوبی واقف ہوں گے اور اس کے پس منظر سے بھی۔ جو بات ہے←  مزید پڑھیے

کورونا کا جال اور میرا خیال۔۔مدیحہ الیاس

جب تک کورونا نےہمارے ملک کو ہدف بنایا ، اس سے پہلے ہی بہت سے ممالک اسکا شکار ہو چکے تھے اور کافی حد تک احتیاطی تدابیر بھی تجویز کی جا چکی تھیں۔۔ جو ایک انتہائی سادہ اور اہم ترین←  مزید پڑھیے

میں اور مفتی صاحب۔۔رانا باری

چونکہ ماہ رمضان کی آمد آمد ہے تو میں نے بھی اکثر ‘موسمی’ مسلمانوں کی طرح دیگر کئی  تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ اپنے حلقہ احباب پر بھی نظر ثانی کی ہے۔ اسی ضمن میں کافی عرصے بعد کل ایک مفتی←  مزید پڑھیے

روزے کے دوران ہمارے جسم کا ردعمل(دلچسپ معلومات)۔۔۔حکیم فاروق سومرو

پہلے دو روزے : پہلے ہی دن بلڈ شوگر لیول گرتا ہے یعنی خون سے چینی کے مضر اثرات کا درجہ کم ہو جاتا ہے۔ دل کی دھڑکن سست ہو جاتی ہے اور خون کا دباؤ کم ہو جاتا  ہے←  مزید پڑھیے