فاروق سومرو کی تحاریر
فاروق سومرو
حکیم فاروق سومرو ایسے خاندانی طبیب (ہربل فزیشن) ہیں جو قدیم روایتی طب کے ساتھ ساتھ جدید سائنسی تحقیق کے بھی علمبردار ہیں۔ مدیرِ مکالمہ کا کہنا ہے کہ پوشیدہ و پیچیدہ امراض کا علاج ادویات کے ساتھ ساتھ شگفتہ جملوں اور فکاہیہ اشعار سے بھی ہونا چاہئے۔جس سے اکثر مریض خطرناک حد تک (دوسروں کے لیے) صحت مند ہوجاتے ہیں۔

روزے کے دوران ہمارے جسم کا ردعمل(دلچسپ معلومات)۔۔۔حکیم فاروق سومرو

پہلے دو روزے : پہلے ہی دن بلڈ شوگر لیول گرتا ہے یعنی خون سے چینی کے مضر اثرات کا درجہ کم ہو جاتا ہے۔ دل کی دھڑکن سست ہو جاتی ہے اور خون کا دباؤ کم ہو جاتا  ہے←  مزید پڑھیے

صادقین نے بنائی اپنی اماں کی تصویر

صادقین کا عشق برش اور رنگوں سے کچھ یوں تھا کہ خواہ وہ کھانے کا وقفہ ہو یا دو گھڑی کسی سے بات کرنے میں انتظار طلب ہو جاتا تو ہاتھوں کی بے چینی ان کو چین سے بیٹھنے نہ←  مزید پڑھیے

آپ ٹھنڈا لیں گے یا گرم؟

کل مجھے ایک دوست کے ہاں جانے کا اتفاق ہوا۔اس نے ڈرائنگ روم کا دروازہ کھولا۔ میں قالین کے احترام میں جوتے اتارنے لگا تو وہ انڈین گانا کوٹ کرتے ہوئے بولا “گھنگھرو کی جگہ پیروں میں‌ جناب، آپ جوتوں←  مزید پڑھیے