پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 270 )

بادل میں خرگوش ۔۔وہاراامباکر

اپنے بچپن کے دنوں میں فراغت کے وقت میں کبھی گھاس پر لیٹ کر آسمان کی طرف دیکھا ہو گا۔ بادل خوبصورت ہوتے ہیں اور ان کا سٹرکچر مسحورکن۔ یہ ہمیں اپنی دنیا کی وسعت کو سمجھنے کے لئے ایک←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی تباہ کاریاں۔۔درخشاں صالح

بدقسمتی سے ہم کرونا پھیلاؤ کے اس فیز میں داخل ہو چکے ہیں جہاں نہ جانے کتنے پیاروں کی قربانی دنیا پڑے گی۔ ہم بچ سکتے تھے۔۔دنیا کے ان 180 ممالک کی طرح بچ سکتے تھے جو ہم سے پہلے←  مزید پڑھیے

کرو مہربانی تم اہلِ زمیں پر۔۔شاہد محمود ایڈووکیٹ

استحصال کا خاتمہ کرنے کے لئے شعوری طور پر ہر انسان / انسانی آبادی کو بنیادی انسانی ضروریات فراہم کئے بنا سرکاری اور انفرادی سطح پر آسائشوں پر خرچ کرنے کی بجائے ملک کے پس ماندہ عوام / علاقوں کی←  مزید پڑھیے

ہمارے رونے ہی رونے ۔۔سلمیٰ اعوان

کیا کروں کوئی ایک سیاپا ہے۔کوئی ایک رنڈی رونا ہے۔جدھر دیکھتی ہوں ادھر کروناکی آگ ہے جو ہر گھر کے اندر داخل ہو گئی ہے۔ہسپتالوں کے حالات کا کیا ذکر کروں اب جلنا، کڑھنا اور اپنا خون آپ پیناوالا معاملہ←  مزید پڑھیے

اورنگزیب سے بہادر شاہ ظفر، سلطنت مغلیہ کا زوال۔۔مہر ساجد شاد

کسی بھی عہد یا سلطنت کا خاتمہ اچانک نہیں ہوتا، اس زوال کے پیچھے ہمیشہ سیاسی معاشی اور معاشرتی وجوہات ہوتی ہیں جنہیں بروقت پہچان کر انکا حل نہیں نکالا جاتا تو یہ مسائل دیمک کی طرح اندر سے کھوکھلا←  مزید پڑھیے

جاپان میں ہنگامی حالت کے خاتمے کا اعلان۔۔انیس ندیم

وزیر اعظم جاپان محترم شِن زو آبے کے اعلان کے بعد 27مئی2020ء سے جاپان بھر میں کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے نافذ کی گئی ہنگامی حالت ختم کردی گئی ہے۔یاد رہے کہ وباء پر قابو پانے کے لئے جاپان←  مزید پڑھیے

عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں ۔۔ ڈاکٹر مشتاق احمد

20 جنوری کی رات چین میں ہم نے پہلی بار کورونا وائرس کے بارے میں سنا۔ 23 جنوری کو چین نے ووہان اور پھر پورے چین کا لاک ڈاؤن کردیا۔ ہر گھر سے ایک فرد کو کھانا خریدنے کے لئے←  مزید پڑھیے

خامہ بگوش غالب۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

پیکر ِ عشّاق ساز ِ طالع ِ ناساز ہے نالہ گویا گردش ِ سیارہ کی آواز ہے ——————- ستیہ پال آنند مت ہنسیں، اے بندہ پرور ، میرے استفسار پر جسم عاشق کا بھلا کیا اک سریلا ساز ہے جو←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(قسط 57)۔۔گوتم حیات

غور کیجیے مندرجہ ذیل بیان پر۔۔ “ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ کورونا سے اموات اتنا اوپر جائیں گی” یہاں یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ کن صاحب نے یہ بیان جاری کیا ہے۔۔۔ فروری، مارچ، اپریل اور مئی کا مہینہ←  مزید پڑھیے

کرونا پلازما عطیہ کیا جانے سے متعلق سوالات کے جوابات۔۔ڈاکٹر احمد فراز تارڑ

یہ آگاہی پوسٹ وائی ڈی اے لاہور جنرل ہسپتال/پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور کے فورم سے ڈاکٹر احمد فراز تارڑ نے تیار کی ہے جو “کوویڈ۔ 19 کونولیسنٹ پلازما پروجیکٹ پاکستان” سے منسلک ہیں۔ سوال ۱: کون پلاذما عطیہ←  مزید پڑھیے

کیا کھڑکانا ہے ؟۔۔سلیم مرزا

جدہ شہر , اور میں تھا۔۔ سائن بورڈ کا کام کرنے کیلئے ایک دکان کرایہ پر لے لی۔ایگریمنٹ کے حساب سے دکان میں ٹیلی فون تھا ۔قبضہ لیا تو ٹیلی فون غائب ۔ مالک دکان دو بہنیں ،ایک بھائی ،بندر←  مزید پڑھیے

اب کہیں جو رفتگاں کا غم منانا دوستو۔۔ صدیق انجم

اب کہیں جو رفتگاں کا غم منانا دوستو ذکر میرا بھی وہاں خاطر میں لانا دوستو سب تلاطم نَخوتِ گردوں کی دیمک کھاگئی اب کہاں شوخی ، کہاں لہجہ پرانا دوستو شامِ غم ہےجوش میں اورصبح کاامکاں نہیں زندگی جیسے←  مزید پڑھیے

قاتل( سو الفاظ کی کہانی)۔۔سیف الرحمن ادیؔب

“یہ لو خنجر! اور اڑا دو گردن اپنے قاتل کی۔ جس نے تم سے زندگی چھینی اس کی سانسیں چھین لو۔” معصوم ہاتھوں میں تلوار تھما دی گئی۔ اس نے ایک نظر ہاتھ میں پکڑے ہوئے خنجر پر ڈالی اور←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط14)۔۔۔سلمیٰ اعوان

”ٹھیک سے بیٹھو۔گھبرا کیوں رہی ہو؟ اور ہاں شیشہ نیچے کرو۔ تمہیں ٹھنڈی ہوا لگے۔“ اُس نے شیشہ آہستہ آہستہ نیچے کیا۔ اُس کے ہاتھ کانپ رہے تھے۔ سختی سے بھینچے ہونٹ یوں بند تھے جیسے کبھی نہیں کھُلیں گے۔←  مزید پڑھیے

احتیاطوں سے احتیاط۔۔جواد بشیر

گیم ساری ہی اُلٹ چکی ہے۔دائیاں ہاتھ دکھا کر،بائیں ہاتھ سے تھپڑ مارا جارہا ہے۔بات سادہ اور عام فہم ہے،مگر شعور کی سطح ہر ایک کی مختلف ہے۔ ہاکستان اگر انڈیا سے احتیاط کرتا رہتا تو شاید کبھی اپنا دفاعی←  مزید پڑھیے

ارطغرل کی اصل کہانی(دوسری قسط)۔۔جاوید چوہدری

ارطغرل اپنے قبیلے کے چھوٹے سے حصے کے ساتھ رقہ واپس جا رہا تھا‘ وہ اپنے بڑے بھائی سے معذرت کر کے دوبارہ قائی قبیلے کا حصہ بننا چاہتا تھا‘ ماں حیمہ بھی اس کے ساتھ تھی‘ یہ لوگ جب←  مزید پڑھیے

کدھر ہے کورونا ؟ دکھاؤ ذرا۔۔محمد اسلم خان کھچی

کل تک سوشل میڈیا پہ اور گپ شپ کی محفلوں میں لوگ مذاقاً ایک دوسرے سے پوچھا کرتے تھے کہ”دکھاؤ ذرا، کدھر ہے کورونا” ؟ یا، کیا کسی نے آج تک کورونا کا کوئی مریض دیکھا ہے ؟ آج کل←  مزید پڑھیے

یادوں کا بومرنگ۔۔عاطف ملک

استاد نے اپنی چادر جھاڑی، کئی یادیں نکل کر باہر آپڑیں۔ وہ ان یادوں کو وہیں چھوڑ دینا چاہتا تھا مگر یادیں بھاگ کر پھر واپس آجاتیں۔ اس نے سوچا یہ یادیں بھی کیا بومرنگ ہیں، جتنی زور سے دور←  مزید پڑھیے

کیا بینظیربھٹو کے کھانے میں واقعی زہر ڈالا گیا تھا؟۔۔بریگیڈئیر بشیر آرائیں

شندور پولو میچ کے بعد لنچ کا انتظام تھا ۔ میں نے سرٹیفیکیٹ سائین کیا تو میس حوالدار نے پرائم منسٹر بینظیر بھٹو کو سیلیوٹ کرکے لنچ تیار ہے کی دعوت دی ۔ شندور hut میں کھانے کے کمرے میں←  مزید پڑھیے

میری بیٹی۔۔عامر عثمان عادل

رب مہرباں نے سن لی تمہاری اب تم کبھی ٹشو نہیں بیچو گی ! ان شاء اللہ ماشاء اللہ لا حول و لا قوہ الا بالا میری پیاری بچی گھر کے حالات نے تمہیں مجبور کر دیا تم ماما کا←  مزید پڑھیے