مجھے یہ تسلیم کرنے میں کچھ تامل نہیں کہ “مکالمہ” سے مجھے ہمیشہ ایک خاص لگاؤ رہا ہے۔ شاید اس لگاؤ کی ایک بڑی وجہ یہ ہو کہ مکالمہ کے روح رواں انعام رانا صاحب سے ایک قلبی تعلق مکالمہ← مزید پڑھیے
(detention center)ایسے حراستی مراکز کو کہا جاتا ہے جہاں ایک ریاست کسی بھی جرم کے مرتکب افراد کو سزا کے طور پر رکھتی ہے،یا کسی بھی ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے افراد کو ایک مقررہ میعاد← مزید پڑھیے
موازنہ بنتا تو نہیں مگر کرنے میں کوئی حرج بھی نہیں۔ پاکستا ن کے پاس سرسبز پہاڑ ہیں، سوئٹزر لینڈ کے پاس بھی دنیا کے بہترین پہاڑ ہیں، پاکستان میں دریا بہتے ہیں سوئٹزر لینڈ کے شہروں میں بھی دریا← مزید پڑھیے
جنگ, جنگ آخر ہے کیا؟ آزادی, آزادی آخر ہے کیا؟ قومی غیرت و حمیت, قومی غیرت و حمیت آخر ہے کیا؟ بیشک جنگ وہ کیفیت ہے جو کسی امت, کسی قوم کسی منظم اور متحد گروہ پر اپنی خودمختاری کی← مزید پڑھیے
افتخار اقبال موجودہ بر سر اقتدار سیاسی جماعت کا انتہائی جذباتی اور اس کے ہر جائز و ناجائز‘ سیاہ و سفید‘ درست و غلط اقدام پر مہر تصدیق ثبت کرنے والا کارکن ہے‘ جس نے 2018کے الیکشن میں تبدیلی کے← مزید پڑھیے
شیرازہ ہوا اُمت مرحوم کا ابتر اب تو ہی بتا تیرا مسلمان کدھر جائے خاک ہوئے وہ لوگ جنہوں نے ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے کا خواب دیکھا تھا،ایک ایک کرکے عالمی سامراج نے ان تمام کو ← مزید پڑھیے
جب گلاب سنگھ نے عہد نامہ امرتسر کے تحت 16مارچ 1846کو انگریزوں سے کشمیر خریدا تو ریاست کا کل رقبہ 84,471 مر بع میل تھا یعنی مہاراجہ کو زمین 155روپے فی مربع میل اور ایک انسان سات یا سوا سات← مزید پڑھیے
اچانک کسی بھی لمحے کسی بھی گھڑی جب اجل مجھے اپنی آغوش میں لے کر دور بہت دور برزخ کے سفر پر نکلے گی تب جب اچانک میری نگاہ زمیں کی طرف پڑے گی وہاں لوگوں کا ایک ہجوم سا← مزید پڑھیے
میرا جگری دوست اسد آج کل اپنے خانگی حالات کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔ وہ مجھ سے اپنی ہر بات شیئر کرتا ہے اس لیے مجھے اس کی نجی زندگی سے لیکر پیشہ ورانہ وارداتوں تک ہر چیز کی← مزید پڑھیے
مجھ سے اکثر دوست یہ سوال کرتے ہیں کہ آخر پاکستان خودمختار کشمیر کی حمایت کیوں نہیں کرتا، تو اسکی بہت سادہ سی وجہ ہے ۔۔اور وہ یہ ہے کہ اس صورت میں پاکستان اور بھارت دونوں کو کشمیر سے← مزید پڑھیے
بہت سی بیماریاں وزن بڑھنے سے ہی جنم لیتی ہیں ,لہذا ان کھانوں اور مشروبات سے گریز کرنا چاہے جو مضرِ صحت ہوں اور ان کے استعمال سے وزن بڑھنے کا اندیشہ بھی ہو۔اگر ان اشیاء کا استعمال چھوڑ نہیں← مزید پڑھیے
انگریزوں کے چھوڑے ہوئے نظام میں محکمہ صحت اور تعلیم کے ضلعی ڈائریکٹوریٹ فیلڈ ملازمین کے لئے ایک مصیبت سے کم نہیں ہوتے تھے، میلوں دور بیٹھے وہاں کے افسران اور سٹاف کو ہر سکول اور ہسپتال یا شفاخانہ کی← مزید پڑھیے
سوچ کیا ہے؟ سوچ اگر اچھی ہو تو یہ روشنی ہے.اور اگر بری ہو تو انسان اندھیروں میں کھوجاتا ہے۔سوچ کو اندھیرا یا اجالا قارئین خود تحریر پڑھ کہ اخذ کریں گے۔ ہر روز ہمارے معاشرے میں دل کو دہلا← مزید پڑھیے
رالف ایمرسن نے کہا تھا کہ زندگی کا مقصد خوش رہنا ہی نہیں کسی کو خوش رکھنا بھی ہے اور بقول ساغر صدیقی ۔۔غمِ حیات کے ماروں کا احترام اور خیال ہی عین عبادت ہے۔ کسی انسان کا پرسنل مائل← مزید پڑھیے
جانے کب سے وہ کانٹا لیے سمندر کے کنارے بیٹھا تھا۔ تخیلات کے سمندر کے کنارے۔۔۔۔ کب دھوپ نے اپنے پَر پھیلائے, کب سمیٹے, وہ بے خبر تھا۔ بھوک پیاس کے سب نوٹیفکیشنز کو اگلے آٹھ گھنٹے کیلئے وہ سائلنٹ← مزید پڑھیے
ہماری قیادت کو اب تو خود فریبی سے نکل کر تاریخی حقائق کا جائزہ لینا چاہیے اور یہ پاک امریکہ تعلقات کی تاریخ ہے کہ امریکہ نے ہمیشہ اپنے مفادات کا تحفظ کیا ہے اور پاکستان سمیت مسلمان ممالک کو← مزید پڑھیے
آج بروز جمعہ 30 اگست یوم یکجہتیء کشمیر منایا گیا اور حکومت پاکستان کی جانب سے دن 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک روک کر گویا کشمیریوں پہ بھارتی مظالم کی ٹریفک روکنے کا اہتمام کیا گیا اور یوں← مزید پڑھیے
کشمیری قوم پر اس وقت جو اُفتاد آن پڑی ہے اور جس طرح مودی حکومت نے ان کے تشخص و انفرادیت پر کاری وار کیا ہے، ہونا تو چاہیے تھا کہ مذہبی عناد سے اُوپر اٹھ کر اس کا مقابلہ← مزید پڑھیے
سکول اپنے دفتر میں مصروف کار تھا کہ ایک خاتون تشریف لائیں ،سلام دعا کے بعد یوں گویا ہوئیں۔۔۔ سر جی میرے تین بیٹے آپ کے ہاں زیر تعلیم ہیں آج میں آپ سے ان کی تعلیمی کارکردگی کے متعلق← مزید پڑھیے
عالمی شہرت یافتہ امریکی ناول نگار ماریو پوزو کے شہرہ آفاق ناول “گارڈ فادر” کا ایک جملہ پاکستان میں ہر چھوٹے بڑے کو از بر ہوا۔ اس جملے کے زبان زدِ عام ہونے کی ایک وجہ یہ بنی کہ یہ← مزید پڑھیے