کی ضیافت کے لیے میں شیخ عبداللہ میسرا کی نعت کا اردو ترجمہ کرتا ہوں۔ انگریزی میں لکھی گئی یہ نعت اتنی کیف آور ہے کہ اردو میں آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔ ”آج میں آپؐ کی مقدس پیدائش کا دن← مزید پڑھیے
یوکرین روس جنگ زوروں پر ہے، ممکنہ طور پر یہ ختم ہوسکتی تھی، مگر امریکہ کی ترجیحات میں اس جنگ کا روکنا شامل نہیں ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادی چاہتے ہیں کہ اس جنگ کو طول دیا جائے۔ اسی← مزید پڑھیے
خط اُس سبزہِ نو رُستہ کو ہی نہیں کہتے جس کی آمد پر ماں نورِ نظر کو معمول کا تھپڑ جڑتی ہے ، پھر یہ فیصلہ نہیں کرپاتی کہ لاڈلا دوشاخہ آواز میں رو رہا ہے یا کم بخت کورس← مزید پڑھیے
وطنِ عزیز کے طول و عرض میں زیرِ بحث قانون Transgender Persons (Protection of Rights) Act, 2018 پر مختلف پہلوؤں سے بات ہور ہی ہے۔ ہر مکتبہِ فکر کے دوست اپنی اپنی پوزیشن لئے کھڑے ہیں۔ لیکن جو نکتہ حقیقی← مزید پڑھیے
عملی معاملات میں پیچیدگی کم اور وسعت زیادہ ہوتی ہے۔ انکے علم میں گہرائی کم، پھیلاؤ زیادہ ہے۔ فروعات میں موضوعات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ لیکن عقائد و نظریات میں موضوعات کم ہوتے ہیں، مگر گہرے اور لطیف ہوتے ہیں۔← مزید پڑھیے
سعودیہ میں ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ عربی ترجمے کیساتھ سنیما گھروں کی زینت بنے گی. فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ سعودی عرب کے سینما گھروں کی زینت بننے کو بھی تیار ہے، سعودی عرب کے سینما گھروں میں فلم← مزید پڑھیے
اس وقت چار کمپنیاں جو دنیا میں کرائیونکس کا بزنس کرتی ہیں۔ ایریزونا میں Alcor سب سے بڑا اور مشہور ادارہ ہے۔ اس کے علاوہ مشی گن میں کرائیونکس انسٹی ٹیوٹ، کیلے فورنیا میں امریکی کرائیونکس سوسائٹی اور روس میں← مزید پڑھیے
روس اور یوکرین کی جنگ شروع ہوئے آج 230 واں روز ہے۔ یہ جنگ فروری 2022 میں چھڑی جب روس نے یوکرین پر قبضہ کرنے کی نیت سے حملہ کیا۔ امریکہ اقوام متحدہ یورپی یونین تقریباً تمام بڑی طاقتوں نے← مزید پڑھیے
مراکش شہر صافی میں موجود 120 سالہ قدیم تہذیبی School of Ceramic Art, سے منسوب یادگاری ٹکٹ کا اجراء کیا تھا۔ مراکش 8 ہزار سال قبل مسیح پرانی تاریخ اور تہذیب رکھنے والا ملک ہے، قدیم دور میں یہ ماریطانیہ← مزید پڑھیے
یہ سبھی آئیڈیالاجیوں کا مجموعہ رہی ہے۔ اس میں بائیں بازو کے نظریات والے لیڈران جیسے جواہر لال نہرو، کرشنا مینن ، مگر کٹر دائیں بازو والے لیڈران مدن موہن مالویہ، سردار ولبھ بائی پیٹل، ڈاکٹر راجندر پرساد وغیرہ بھی← مزید پڑھیے
ہماری ناکامیوں اور تباہ حالیوں کی وجوہ تلاش کی جائیں تو اندازہ ہوگا کہ ان میں ایک وجہ ہمارا جذباتی ہونا ہے، جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہم حقائق کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں اور کوئی ایسا کام← مزید پڑھیے
چشمِ تصور پر وہ منظر اُبھرتا ہے۔ جو چشمِ حقیقی پر عیاں ہو نہیں سکتا۔ مکانِ نور ہے زمانِ ازل ہے۔ فقط وہ ہے جو اس زمان و مکان کی قید سے آزاد ہے۔ ہو کر بھی اس کا شریک← مزید پڑھیے
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (CPC) کی 20ویں قومی کانگریس کے انعقاد میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ چین میں اصلاحات اور کھلے پن کے بعد سے، پارٹی کی نیشنل کانگریس ہر پانچ سال بعد منعقد ہوتی← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا پر ایک ہی موضوع قابلِ بحث ہے، کہ میلاد منانا جائز ہے کہ ناجائز؟ دونوں اطراف کے حامیوں کے پاس ٹھوس دلائل ہیں ۔ افسوسناک امر یہ ہے، جب یہ دلائل بحث کی شکل اختیار کر لیں تو← مزید پڑھیے
نواز شریف صاحب کی شخصیت اور سیاست کی با بت عمومی طورپر غیر مطمئن افراد بھی اگر غیر جانب دار ہوکر سوچیں تو اس تاثر کی نفی کرنا ممکن نہیں کہ وہ محض عمران خان صاحب کی جارحانہ سیاست ہی← مزید پڑھیے
اسحاق ڈار صاحب نے عمران خان جیسے لہجے میں ارشاد فرمایا ہے کہ ایک تو آپ نے گھبرانا بالکل نہیں ہے کیوں کہ آئی ایم ایف کو تو میں اچھی طرح جانتا ہوں۔ سوال مگر یہ ہے وہ آئی ایم← مزید پڑھیے
میں جانتا ہوں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق ایک اچھے آدمی ہیں، وہ نہ مالی کرپٹ ہیں اور نہ ہی اخلاقی، مجھے یہ بھی یقین ہے کہ وہ پاکستان میں اسلامی اقدار کے تحفظ کے لئے نیک دلی← مزید پڑھیے
نبی پاک ﷺ کی مسجد اور روضہ پاک کا اگر مکمل اور خوبصورت نظارہ کرنا ہو تو آپ جنت البقیع چلے جائیے۔وہاں سے نبی پاک ﷺکی مسجد کے نظارے کا لطف ہی الگ ہے۔جنت البقیع مسجد نبوی سے مشرق میں← مزید پڑھیے
تم ہو سارے کے سارے لکیر کے فقیر، پیسے کمانے کی مشینیں، ڈیفنس اور دوسری پوش ہاؤسنگ ایریاز میں کوٹھیاں تعمیر کرانی یا خریدنی ہیں، اعلیٰ فرنیچر اور دو چار نوکر رکھنے ہیں، مہنگی اور دلکش و آرام دہ گاڑیاں← مزید پڑھیے
گزشتہ شب خواب میں حضرتِ اقبالؒ کی زیارت ہوئی۔مجھ پر نظر پڑتے ہی مُسکرائے، اور شعرپڑھا، خلوَتِ اُو در زغالِ تیرہ فام اندر مغاک جلوَتَش سوزَد درختے را چو خس بالائے طُور (اسکی (یعنی روشنی کی)خلوت (غیر موجودگی) میں یہ← مزید پڑھیے