• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ سعودیہ میں عربی ترجمے کیساتھ دکھائی جائے گی

‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ سعودیہ میں عربی ترجمے کیساتھ دکھائی جائے گی

سعودیہ میں ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ عربی ترجمے کیساتھ سنیما گھروں کی زینت بنے گی.

فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ سعودی عرب کے سینما گھروں کی زینت بننے کو بھی تیار ہے، سعودی عرب کے سینما گھروں میں فلم کو عربی ترجمے کے ساتھ دکھایا جائے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

سعودی عرب میں مقیم افراد “دی لیجنڈ آف مولاجٹ” کو 13اکتوبر سے سنیما گھروں میں دیکھ سکیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply