اقتدار جاوید کی تحاریر
اقتدار جاوید
روزنامہ 92 نیوز میں ہفتہ وار کالم نگار

مدیریات/اقتدار جاوید

غزل وہ بددعا ہے جو ہر شاعر کو لگتی ہے۔ پرچے اور خرچے کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔مدیر کو پرچے کے صفحات کا تعین علم الاعداد کی روشنی میں کرنا چاہیے۔ علم الکلام مذہب سے متعلق ہے اور کلام←  مزید پڑھیے

الحمرا /اقتدار جاوید

ناموں کا معاملہ بھی بہت دلچسپ ہے۔ لوگوں کے نام ہوں شہروں کے یا ادبی جرائد کے ان کی اہمیت مسلم ہے۔موجودہ یا ماضی قریب کے بہت سارے ادبی جرائد کے نام آج کی مستعمل زبان میں گویا ایک مارکہ←  مزید پڑھیے

روح سے ہوتی ہوئی مرثیہ خوانی میری/اقتدار جاوید

عطاالحق قاسمی کی کلیات منصہ ِشہود پر آیا تو اس کی پہلی کاپی حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ ایک تو شعری کلیات کا تحفہ اور ثانیاً سب سے پہلے وصولی یعنی ایک پنتھ دو کاج والا معاملہ ہو گیا←  مزید پڑھیے

غزہ میں اب کوئی جگہ محفوظ نہیں/جیسن لی ترجمہ -اقتدار جاوید

غزہ کے فلسطینی خاندانوں کو کہیں بھی چلے جانے اور منتقل ہونے کا حکم دے کر اسرائیل اس بات کو یقینی نہیں بنا رہا ہے کہ وہ زندہ رہیں بلکہ انہیں محض یہ اختیار دے رہے ہیں کہ وہ کسی←  مزید پڑھیے

بین السطور/اقتدار جاوید

سیاست اور سیاست دان ہماری جمہوری معاشرت کا اہم جز ہیں۔سیاست دان ہی ملکی معاملات سر انجام دینے کے اہل اور قابل ہیں۔ان کے بارے میں سوئے ظن سے بچنا لازمی ہے۔وہ لاکھوں لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں۔بین السطور←  مزید پڑھیے

اسرائیل میں فلسطینیوں کو بھی ایک نکبہ کا سامنا ہے۔ محمد کادان فلسطین /ترجمہ و تلخیص -اقتدار جاوید

سات اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد اسرائیل نے فلسطینی عوام کے خلاف پرتشدد خونی مہم شروع کی۔ اس کا خمیازہ غزہ کے مکینوں کو برداشت کرنا پڑا ہے۔ مگر،غزہ میں جاری تشدد کا مقصد “انتقام” کی پیاس بجھانا←  مزید پڑھیے

ابّا جی کا خزانہ/اقتدار جاوید

قبلہ والد کا کتب خانہ پرانے زمانے کا ایک رنگلے صندوق میں بند تھا۔کتابوں کا ایک بھرا پڑا صندوق تھا وہ وہاں سے اپنی پسند کی کتاب کس طرح ڈھونڈ لیتے تھے معلوم نہیں۔وہیں ان کے مسودے بھی پڑے ہوتے←  مزید پڑھیے

حوثیوں کا اسرائیل کے خلاف اعلان جنگ اور ان کا اصل ہدف / مترجم-اقتدار جاوید

چونکہ غزہ پر اسرائیلی حملے بلا روک ٹوک جاری ہیں، حماس کے جنگجوؤں کو لبنان میں مقیم حزب اللہ کی طرف سے محض معمولی مسلح مدد مل رہی ہے۔ ایک اور، کسی حد تک غیر متوقع اتحادی فلسطینی مسلح گروپ←  مزید پڑھیے

بین السطور /اقتدارِ جاوید

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت مسلم لیگ اور انہوں نے” الیکشن ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے لڑنا ہے”۔ انہوں نے بتایا کہ فی الاصل مشکلات میں ڈالنے کے لیے تو←  مزید پڑھیے

خالہ نور کا گھر /اقتدار جاوید

خالہ نور چار بہنوں میں سب سے چھوٹی تھی۔لیکن عادات اور اطوار ڈپٹی نذیر احمد ناول مراة العروس کی اصغری والی۔یہیں پر بس نہیں مراة العروس کے خیراندیش خان، دوراندیش خان، ماما عظمت، محمد عاقل، محمد کامل، محمد فاضل والی←  مزید پڑھیے

سٹوڈنٹ ڈے/اقتدار جاوید

کہا جاتا ہے کہ بچپن یا زندگی کے پہلے پانچ سال والا عرصہ ایک تاریک براعظم ہے جس کے بارے میں کسی کو کچھ یاد نہیں۔ہم نے بھی اپنے دوستوں سے سکول کے پہلے دن کے بارے میں استفسار کیا←  مزید پڑھیے

بازیچہء اطفال/اقتدار جاوید

خشیت ِالہٰی فی الاصل مشیت ِالہٰی ہے۔ زندگی عناصر کا ظہور ِترتیب ہے شاعری الفاظ کا شعور ِترتیب ہے۔منیر نیازی کا پنجابی کلام کل کلام کے نام شائع ہوا تھا اقبال ساجد کا کلیات مل کلام کے نام سے شائع←  مزید پڑھیے

جامع المتفرقین/ اقتدار جاوید

پیر مہر علی شاہ گولڑوی کا کہا تو سچ ہے سراپا سچ۔انہوں نے ہمارے ممدوح کو جامع المتفرقین کہہ کر ان کی خدمات کو استناد بخش دی۔یہ سند کسی ڈگری کسی سرٹفیکیٹ سے کہیں بلند ہے۔پیر صاحب کے خوشہ چینوں←  مزید پڑھیے

تتّا توا/اقتدار جاوید

جیسے ہمارے بڑے اور بزرگ تحریک ِ پاکستان کے عشق میں گرفتار تھے اور قائد اور دوسرے زعما کی باتیں سینے سے لگائے رکھتے تھے کہ یہی ان کی زندگی کا سرمایہ تھا ویسے ہی مشرقی پاکستان کو ہم نے←  مزید پڑھیے

ہزار آدمی /اقتدار جاوید

عین عید قربان کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ رانا صاحب نے کہا اگر ایک ہزار آدمی پھانسی چڑھا دیے جائیں مطلب ہے بکروں کی طرح قربان کر دئے جائیں تو اس غریب ملک کے حالات درست ہو جائیں گے۔اردو←  مزید پڑھیے

میرا کیابنے گا؟/اقتدار جاوید

میرا دوست ع میری طرح اچھا خاصا گاؤدی ہے۔اسی وجہ سے میری اس سے گاڑھی چھنتی ہے۔ ع اخبار کا رسیا ہے چینلز پر دسکشنز بھی شوق سے دیکھتا ہے اس کا اثر یہ ہوتا ہے کہ پروگرام دیکھنے کے←  مزید پڑھیے

آج کا افسانہ نگار/اقتدار جاوید

شاعری میں بھرتی کا شعر نہیں چلتا مگر افسانہ نگار کا واسطہ ہی بھرتی سے پڑتا ہے۔افسانہ نگار کا اصل امتحان افسانے کے اس مواد سے ہے جو مضمون مافیہ کے گرد بُنا جاتا ہے۔افسانہ افسانہ نگار کے بھرتی کے←  مزید پڑھیے

بجلی کے ایک بل کی کہانی/اقتدار جاوید

یہ کہانی 179 یونٹ والے بل کی ہے۔ اس بل کا صارف کون ہے اور اس کی اس بل کو ادا کرنے کی صلاحیت ہے بھی یا نہیں فی الحال ایک طرف رکھتے ہیں۔فی الحال صرف توجہ اس پر مرکوز←  مزید پڑھیے

ادبی ڈنکی روٹ/ اقتدار جاوید

ادبی ڈنکی روٹ اقتدار جاوید پنجاب، پنجابی زبان اور پنجابی ادب لازم و ملزوم ہیں۔اقوام ِ متحدہ نے بہت ساری زبانوں کا اس صدی میں ختم ہونے کا بتا رکھا ہے.ہمارے ملک میں ستتر زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں←  مزید پڑھیے

تخلیق اور سائبان/اقتدار جاوید

رتنوں اور نو رتنوں کو شمار کرنا ہو یا انہیں تلاش کرنا ہو تو اب وہ ادبا میں ہی سے دستیاب ہو سکتے ہیں۔اکبر کے نو رتنوں میں شامل جنگجو سپہ سالار مرزا عزیز کوکلتاش تک شعری ذوق سے متصف←  مزید پڑھیے