نصرت جاوید کی تحاریر
نصرت جاوید
Nusrat Javed is a well-known Pakistani columnist, journalist, and anchor who writes for the Express News, Nawa e Waqt, and Express Tribune.

نواز شریف کی جذباتی مگر محتاط گفتگو /نصرت جاوید

نواز شریف صاحب کی شخصیت اور سیاست کی با بت عمومی طورپر غیر مطمئن افراد بھی اگر غیر جانب دار ہوکر سوچیں تو اس تاثر کی نفی کرنا ممکن نہیں کہ وہ محض عمران خان صاحب کی جارحانہ سیاست ہی←  مزید پڑھیے

عمران خان کی تخت یا تختے کی تیاری/نصرت جاوید

عمران خان صاحب نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کیمروں کے روبرو کھڑے ہوکر حلف اٹھانا شروع کردیا ہے۔ ارادہ ہے کہ غالباََ رواں مہینے کے آخری ہفتے میں اسلام آباد جمع ہوا جائے۔ 2014ءکی طرح عرب بہار کے دنوں والا←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کی شہہ مات کیجانب بڑھنے کی کوشش/نصرت جاوید

ٹی وی کی دوکان چلانے کے لئے زیادہ سے زیادہ ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کئے رکھنا ہوتا ہے۔ سنسنی خیزی کے علاوہ چسکہ فروشی بھی اس ضمن میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اسی باعث گہری تحقیق کے بعد←  مزید پڑھیے

سائفر کہانی/نصرت جاوید

ساڑھے تین سال کے طویل وقفے کے بعد گزرے ہفتے کی صبح مجھے کچھ ضروری ملاقاتوں کے لئے لاہور جانا پڑا۔ کوئی ناگہانی صورت حال درپیش نہ ہو تو میں جہاز کے بجائے اسلام آباد سے لاہور جانے کے لئے←  مزید پڑھیے

قحط سالی،عالمی جنگ اور عمران کی گرفتاری کے خدشات/نصرت جاوید

میری فریاد کوئی سنجیدگی سے لینے کو تیار نہیں ہوگا۔ نہایت دیانت داری سے مگر یہ تجویز پیش کرنے کو مجبورمحسوس کررہا ہوں کہ وزیر اعظم ہنگامی بنیادوں پر وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کریں۔ اس کایک نکاتی ایجنڈہ قوم←  مزید پڑھیے

راہ بہرحال نکال لی گئی ہے/نصرت جاوید

عمران خان صاحب جارحانہ انداز اپناتے ہوئے سوال تو بہت واجب اٹھارہے ہیں۔ ہمارے ہاں حالات”معمول کے مطابق” ہوتے تو اسحاق ڈار صاحب کو تقریباََ چار برس تک لندن میں ٹکے رہنے کی ضرورت نہیں تھی۔ اپنی عدم موجودگی میں←  مزید پڑھیے

اقتدار کا کھیل رچانے والے کرشمہ ساز/نصرت جاوید

جسے ہم “سرکار” کہتے ہیں اس کا طاقت ور ترین عنصر وہ حصہ ہوتا ہے جسے ریاستی امور پر نگاہ رکھنے والے محققین نے انگریزی زبان میں Deep Stateپکارا۔ یہ اصطلاع استعمال کرتے ہوئے اعتراف یہ بھی کیا کہ مذکورہ←  مزید پڑھیے

شنگھائی کونسل برائے تعاون کا اجلاس اور میڈیائی مسخرے/نصرت جاوید

تحریک انصاف کی ڈاکٹر شیریں مزاری کے ساتھ میرے تعلقات ہمیشہ خوشگوار رہے۔ باہمی ملاقاتیں اگرچہ بہت کم ہوتی ہیں۔ وہ عالمی اور دفاعی امور کی کئی برسوں تک اُستادرہی ہیں۔ ان کے تجربہ کو ذہن میں رکھتے ہوئے مجھے←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی تبدیلیوں کی خبر رکھنے کی ضرورت۔۔نصرت جاوید

پاکستان کی آبادی 23کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔ صنعتی اعتبار سے مگر ہم نسبتاََ پسماندہ ہیں۔ کارخانوں کی چمنیوں سے نکلا دھواں دُنیا بھر میں فضا اور ماحول کو جس بے دردی سے تباہ کررہا ہے اس میں ہمارا حصہ←  مزید پڑھیے

عمران خان کی فوری انتخابات کی ضد۔۔نصرت جاوید

ہفتے کے پانچ دن صبح اُٹھتے ہی اخبارات پر سرسری نگاہ ڈالنے کے بعد اس کالم کے لئے موضوع طے کرنا ممکن ہوتا ہے۔ بدھ کی صبح اس عادت کے ہاتھوں گھر میں آئے اخبارات میں نمایاں ہوئیں سرخیاں دیکھیں←  مزید پڑھیے

عمران خان کی طاقتور عناصر سے بڑھتی قربتیں /تحریر-نصرت جاوید

اپنی ضد منوانے کا ہنر کوئی عمران خان صاحب سے سیکھے۔ کم از کم تین بڑی سیاسی جماعتوں میں شامل ان کے مخالف سیاستدان خود کو بہت کائیاں اور تجربہ کار تصور کرتے ہیں۔ صدارت اور وزارت عظمیٰ کے عہدوں←  مزید پڑھیے

کلثوم نواز کی برسی پر مسلم لیگ ن کی بے اعتنائی/تحریر-نصرت جاوید

کالم کے آغاز ہی میں کھل کر بیان کرنا ہوگا کہ میری محترمہ کلثوم نواز شریف صاحبہ سے ان کے انتقال تک کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ قدیم لاہور کا باسی ہوتے ہوئے اگرچہ میں ان کے والد اور خاندانی پسِ←  مزید پڑھیے

شرطیہ علاج کے نسخے اور کیش فری خریداری/تحریر-نصرت جاوید

اتوار کی صبح یہ کالم لکھنے سے قبل اس کے ممکنہ موضوع کی تلاش میں گھر آئے اخبارات کے پلندے پر سرسری نگاہ ڈالی تو ایف بی آر کی جانب سے جاری کئے اشتہار پر نظر جم گئی۔ اس کے←  مزید پڑھیے

پاکستان کو ’’احسان مند‘‘ محسوس نہ کرتے افغان باشندے۔۔نصرت جاوید

کرکٹ سے میرے مرجھائے دل کو رتی بھر دلچسپی نہیں۔ بدھ کی رات سونے سے قبل ٹویٹر پر نگاہ ڈالی تو معلوم ہوا کہ افغانستان اور پاکستان کے مابین ایک میچ تھا۔کانٹے دار مقابلے کے بعد پاکستان آخری لمحات میں←  مزید پڑھیے

مزید انتشار کی جانب بڑھتی فضا۔۔نصرت جاوید

اس کالم کے ذریعے میں نے اپنے قارئین کے ساتھ ہمیشہ سچ پر مبنی تعلق قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔ چند مقامات اگرچہ ایسے بھی ہیں جہاں تک پرواز کی مجھ میں سکت ہی نہیں۔ ٹی وی دیکھنے کا←  مزید پڑھیے

بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے۔۔نصرت جاوید

کئی نسلوں سے میری جبلت کا کلیدی عنصر ہوئی “خوئے غلامی” کی وجہ سے میں اکثر کئی اہم معاملات پر تبصرہ آرائی سے گریز کرتا ہوں۔ قانون اور ضوابط کے تحت نکالے اور اور چلائے اخبار کیلئے لکھتے ہوئے چند←  مزید پڑھیے

جلسوں اور سیلاب میں بٹا پاکستان۔۔نصرت جاوید

اسلام آباد بنیادی طورپر “اپنے بچنے کی فکر کر جھٹ پٹ” کی سوچ سے مفلوج ہوئے افسروں کا شہر ہے۔ حکومت کسی کی بھی ہو، ان لوگوں کی جستجو ریاست پاکستان کے دائمی اور حتمی فیصلہ ساز اداروں کی ترجیحات←  مزید پڑھیے

جائیں تو جائیں کہاں؟۔۔نصرت جاوید

میرا یہ شبہ اب یقین میں بدلنا شروع ہوگیا ہے کہ رواں برس کے اپریل میں وطن عزیز کے وزیر اعظم منتخب ہوجانے کے بعد نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ کے صدر اب آئندہ انتخاب جیتنا تو←  مزید پڑھیے

اس میں محکمہ موسمیات کا کیا قصور ہے؟۔۔نصرت جاوید

نازش بروہی ہماری ایک بہت پڑھاکو دوست ہیں۔ میری طرح کتابوں اور دستاویزات کو محض وقت گزاری کے لئے نہیں پڑھتیں۔ ان سے کارآمد نتائج بھی اخذ کرتی ہیں۔ شادی ان کی میرے ایک عزیز ترین صحافی دوست سے ہوئی←  مزید پڑھیے

ریلیف کیمپوں میں جانوروں کیلئے چارہ بھی مہیا کریں ۔۔نصرت جاوید

انٹرنیٹ متعارف ہونے کے بعد مجھ جیسے خوش گماں افراد نے فرض کرلیا کہ دُنیا کے ہر مقام سے تیز تر بنیادوں پر پھیلائیں خبریں انسانوں کو ایک دوسرے کے مزید قریب لائیں گی۔ وہ ایک دوسرے کے دُکھ سکھ←  مزید پڑھیے