نصرت جاوید کی تحاریر
نصرت جاوید
Nusrat Javed is a well-known Pakistani columnist, journalist, and anchor who writes for the Express News, Nawa e Waqt, and Express Tribune.

وزیراعظم کیخلاف بلآخر پیش ہوئی تحریکِ عدم اعتماد۔۔نصرت جاوید

کئی دنوں سے اس کالم میں اصرار کئے چلا جارہا ہوں کہ وزیر اعظم خواہ کتنا ہی کمزور اور غیر مقبول کیوں نہ ہوجائے اسے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانا جوئے شیر لانے والی مشقت کا←  مزید پڑھیے

گہری سازشوں کے چرچے اور مہنگائی۔۔نصرت جاوید

گزشتہ ہفتے کا آخری کالم معمول کے مطابق جمعرات کی صبح اٹھنے کے بعد لکھا تھا۔ مولانا فضل الرحمن صاحب نے اس سے قبل اطلاع یہ دی تھی کہ “آئندہ 48گھنٹوں ” میں تحریک عدم اعتماد والا کارتوس چلادیا جائے←  مزید پڑھیے

ہم تو ڈوبے ہیں صنم والا ماحول۔۔نصرت جاوید

جمعہ اور ہفتہ کی صبح اُٹھ کر میں یہ کالم نہیں لکھتا۔ جمعیت العلمائے اسلام کے رہ نما مولانا فضل الرحمن صاحب نے مگر اعلان کردیا ہے کہ “آئندہ 48گھنٹوں ” میں بالآخر “تحریک عدم اعتماد” پیش ہوسکتی ہے۔ مولاناایک←  مزید پڑھیے

اب انہیں کوئی اور گیم سوچنا ہوگی۔۔نصرت جاوید

اپنے لکھے کالموں کا ریکارڈ رکھنے اور ان کے حوالے دینے کی مجھے عادت نہیں۔ دیانت داری سے یہ سمجھتا ہوں کہ اخبار کے لئے لکھی تحریر عموماََ ڈنگ ٹپائو ہوتی ہے۔ اسے رات گئی بات گئی کی صورت ہی←  مزید پڑھیے

وعدے وفا ہونے کا سوال۔۔نصرت جاوید

عام پاکستانیوں کی اکثریت کی طرح میری بھی ذاتی آمدنی گزشتہ تین برسوں سے محدود سے محدود تر ہورہی ہے۔ اسے نگاہ میں رکھتے ہوئے وزیر اعظم صاحب کے پیر کی شام ہوئے قوم سے خطاب نے مجھے یقینا تسلی←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں کی آنیوں جانیوں سے لاتعلق عوام۔۔نصرت جاوید

پی ایس ایل کے لئے “لاہور قلندر” نامی ٹیم کا قیام عمل میں لانے والے فواد اور عاطف رانا میرے دوست نہیں بلکہ چھوٹے بھائیوں جیسے ہیں۔ ان کی خواہش تھی کہ جماندرو لہوریا ہوتے ہوئے میں بھی ان کی←  مزید پڑھیے

رحمان ملک کے انتقال پر یاد آئی دور کی بات۔۔نصرت جاوید

رحمن ملک صاحب سے عرصہ ہوا سرسری ملاقات بھی نہیں ہوئی تھی۔ وہ اگرچہ میرے ساتھ ہمیشہ بہت احترام اور پیار سے ملا کرتے۔ کئی بار ٹی وی انٹرویوز میں کھلے دل سے یہ اعتراف بھی کرتے رہے کہ 1990ء←  مزید پڑھیے

جب آئے گا عمران۔۔نصرت جاوید

ماضی کے بدعنوان اور نااہل حکمرانوں سے لفافے اور ٹوکریاں وصول کرتے ہوئے میرا ضمیر بھی چند صحافی ساتھیوں کے ضمیر کی طرح مردہ ہوچکا تھا۔ مردہ ضمیر چہرے کی رونق بجھادیتا ہے اورعمر کے آخری حصے میں دانت بھی←  مزید پڑھیے

کسی اور منظر نامے کی اُمید تو نہیں بندھائی جارہی؟۔۔نصرت جاوید

تاریخ ہمارے ملک میں خود کو ضرورت سے زیادہ دہرانے کی عادی ہے۔ اسی باعث بدھ کے روز مجھے ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کے ہاتھوں جے اے رحیم اور معراج محمد خان کے ساتھ ہوا سلوک یاد آتا رہا۔←  مزید پڑھیے

چوہدری صاحب کی لگائی ماضی کی گیم اور اب؟۔۔نصرت جاوید

کوئی پسند کرے یا نہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت نے اس جماعت کے حامیوں کو بہت حوصلہ بخشا ہے۔ اسد عمر اور فواد چودھری جیسے وزراء نے نتائج مرتب ہونے کے دوران ہی←  مزید پڑھیے

شہرِ جانان میں باصفا لوگوں کی تلاش۔۔نصرت جاوید

اصل”خبر” تو یہ ہے کہ میرے اور آپ جیسے سینکڑوں پاکستانیوں کی آمدنی میں رتی بھر اضافہ کی بھی کوئی صورت نظر نہیں آرہی۔ مارچ کا آغاز ہوتے ہی مگر ہمارے گھروں میں بجلی کے جو بل آئیں گے وہ←  مزید پڑھیے

سیاست کا ظالم دھندہ۔۔نصرت جاوید

سیاست دان کا بنیادی وصف “من باتوں سے” موہ لینا ہے اور یوسف رضا گیلانی صاحب مذکورہ ہنر کے انتہائی تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔ گزرے جمعہ کے دن وہ سینٹ کے اجلاس میں موجود نہیں تھے۔ ان کی عدم موجودگی←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کے غریب عوام کی غمخواری کے ڈرامے۔۔نصرت جاوید

عملی رپورٹنگ سے عرصہ ہوا ریٹائر ہوجانے کے باوجود محض سماجی تعلقات کی بدولت میں بخوبی جانتا ہوں کہ یوسف رضا گیلانی کو طویل گوشہ نشینی سے نکال کر اسلام آباد کے لئے مختص سینٹ کی ایک نشست سے منتخب←  مزید پڑھیے

اپنے حصّے کے طلبگار نئے دعویدار۔۔نصرت جاوید

بارہا اس کالم میں آپ کو اُکتا دینے کی حد تک یاد دلاتا رہتا ہوں کہ ہم “شک شبے” کے زمانے میں جی رہے ہیں۔ یہ اصطلاح پنجابی کے عظیم شاعر بلھے شاہ کے بے پناہ تخلیقی ذہن نے آج←  مزید پڑھیے

خطرناک بن جانے کا پیغام کس کے لیے؟۔۔نصرت جاوید

پیر کی صبح جو کالم چھپا اس کے ذریعے تحریک انصاف کے مراد سعید صاحب جیسے جواں سال اور پرجوش انقلابیوں کے دلوں میں کھولتے غصے کو بیان کرنے کی کوشش ہوئی تھی۔ اسے لکھتے ہوئے مجھے ہرگز اندازہ نہیں←  مزید پڑھیے