نصرت جاوید کی تحاریر
نصرت جاوید
Nusrat Javed is a well-known Pakistani columnist, journalist, and anchor who writes for the Express News, Nawa e Waqt, and Express Tribune.

میری مفت قیمتی پلاٹ کی مچلتی خواہش۔۔نصرت جاوید

اتوار کے دن روایتی اور سوشل میڈیا پر جس آڈیو لیک کا چرچا ر ہا میں اصولی بنیادوں پر اسے زیر بحث نہیں لائوں گا۔ چوروں کی طرح دو افراد کے مابین ہوئی گفتگو کو جاسوسی کے جدید ذرائع کے←  مزید پڑھیے

قاتلانہ حملے کی سازش کا نیا بیانیہ۔۔نصرت جاوید

جنگوں میں مغلوب ہوئے قیدیوں کی طرح ہاتھ اُٹھاکر اعتراف کرنے کو مجبور ہوں کہ عمران خان صاحب اور ان کے حامیوں کو میڈیا کے بھرپور استعمال کے ذریعے اپنا سودا خوب بیچنا آتا ہے۔ کرکٹ سے شہرت کمالینے کے←  مزید پڑھیے

خطرے ناک ہوئے عمران خان۔۔نصرت جاوید

ڈاکٹر وسیم شہزاد ایوان بالا میں تحریک انصاف کے سینیٹروں کی تعداد کی بدولت ان دنوں قائد حزب اختلاف بنے ہوئے ہیں۔ اس حیثیت کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے جمعرات کی صبح ہوئے سینٹ کے اجلاس میں انہوں نے عمران←  مزید پڑھیے

لوڈ شیڈنگ کی سازشی کہانی۔۔نصرت جاوید

میرے گھر سے چند قدم کے فاصلے پر اسلام آباد کے سیکٹر F-8کا مرکز ہے۔ وہاں موجود ایک دوکان سے میں برسوں سے گھریلو استعمال کی الیکٹرانک اشیاء خریدتا ہوں۔ اس دوکان کے مالک بہت نفیس وخوش اخلاق شخص ہیں۔←  مزید پڑھیے

خوفِ فسادِ خلق۔۔نصرت جاوید

سیاست کا ناپ تول کے اعشاری نظام کے تحت جائز ہ لیا جائے تو عمران خان صاحب کے لئے بہترین راستہ یہی نظر آتا ہے کہ اپنی جماعت کے 123اراکین کو جو قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرچکے←  مزید پڑھیے

چند پاکستانیوں کے دورہء اسرائیل کے چرچے۔۔نصرت جاوید

پیٹرول کی قیمتوں میں یکمشت بھاری بھر کم اضافے کے اعلان کے بعد مہنگائی کی جو جان لیوا لہر نمودار ہوگی اس کی بابت سوچتے ہوئے بھی خوف آرہا ہے۔ بلی کو اِردگرد دیکھ لینے کے بعد کبوتر اپنی آنکھ←  مزید پڑھیے

پٹرول بجلی کا بحران اور بے بس حکومت۔۔نصرت جاوید

چند قریب ترین دوست میرے محسنوں کی مانند ہیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی تنہا اور پریشان نہیں ہونے دیتے۔ عمران حکومت کے دوران محض صحافت کے ذریعے رزق کمانے کے تناظر میں جن اذیتوں اور ذلت سے گزرنا پڑا←  مزید پڑھیے

موجودہ حالات بھی”کاکڑ فارمولا”کے متقاضی ہیں ۔۔نصرت جاوید

میں یہ کالم 25مئی کی صبح اُٹھتے ہی لکھ رہا ہوں۔ عمران خان صاحب اس روز ملک بھر سے اپنے حامیوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت جاری کرچکے ہیں۔ حکومت پنجاب ان کے بلائے اجتماع کی نفری کم تر←  مزید پڑھیے

سری لنکا جیسے حالات کے اشارے۔۔نصرت جاوید

ابلاغ کے ہر ممکن ذریعے کو ذہانت سے استعمال کرتے ہوئے عمران خان صاحب نے اپنے دیرینہ حامیوں کو قائل کردیا ہے کہ انہیں پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے باہم مل کر قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی بدولت←  مزید پڑھیے

روپے کی گراوٹ اور کڑے فیصلے۔۔نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب کا وزیر اعظم پاکستان بن جانا سچل سرمت کی بیان کردہ “بے اختیاری” میں نہیں ہوا۔ عمران خان صاحب کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹاکر انہیں وہاں بٹھانے کی “گیم” گزشتہ←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا فیصلہ اور تخت لاہور۔۔نصرت جاوید

گزشتہ کئی برسوں سے ملکی سیاست کی آئینی تشریح کے حوالے سے سپریم کورٹ کا سنایا ہر فیصلہ “تاریخی” پکارا جاتا ہے۔ منگل کی شام بھی آئین کے آرٹیکل63-Aکی بابت ایسی ہی تشریح سامنے آئی ہے۔ عمران خان صاحب کے←  مزید پڑھیے

تباہ حال معیشت،نئی حکومت کا امتحان۔۔نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء کی ٹولی ابھی لندن ہی میں موجود تھے کہ گزرے جمعہ کی سہ پہر سوشل میڈیا پر خبر چلی کہ ہمارے ایک سینئر ترین انتہائی بااثر اور متین صحافی جناب فہد←  مزید پڑھیے

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے ۔۔ نصرت جاوید

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی بدولت وزارت عظمیٰ سے فارغ ہوجانے کے بعد عمران خان صاحب تسلسل سے دہائی مچائے چلے جارہے ہیں کہ انہیں مقامی مخالفین نے نہیں بلکہ امریکہ نے اقتدار سے محروم کیا←  مزید پڑھیے

عمران خان اور ٹی وی چینلوں کی ریٹنگ۔۔نصرت جاوید

عمران صاحب کی یہ خوبی تو ان کے بدترین ناقد کو بھی تسلیم کرنا پڑے گی کہ وہ ٹی وی اداروں کو ریٹنگز دیتے ہیں۔ اپنی اس خوبی کو انہیں کمال مہارت سے استعمال کرنا بھی آتا ہے۔ اپنے تئیں←  مزید پڑھیے

دلیری سے نئے انتخابات کی جانب بڑھیں ۔۔نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب سے جب بھی سرراہ ملاقات ہوئی ہمیشہ عزت واحترام سے ملے۔ محنتی اور پرجوش آدمی ہیں۔ ان کی نمایاں خصوصیات کے باوجود میں نے انہیں بنیادی طورپر ایک سیاست دان نہیں بلکہ متحرک منیجر ہی شمار کیا←  مزید پڑھیے

سماجی روایات اور دِلوں کی بڑھتی اُلجھنیں ۔۔نصرت جاوید

کالم کا آغاز کسی اور موضوع سے ہونا تھا۔ اتوار کی صبح اُٹھ کر لیکن اخبارات پر سرسری نگاہ ڈالی تو میرے گھر اسلام آباد میں آئے “نوائے وقت” کے آخری صفحہ پر اپرہاف میں ایک خبر چھپی تھی۔ اخبار←  مزید پڑھیے

پاکستان کو شام اور یمن بننے سے روکیں ۔۔نصرت جاوید

رحمتہ اللہ العالمین ﷺ کی بدولت نصیب ہوئے دین کی من مانی تشریح کے ذریعے مخالفین کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والے رویے کی میں نے ہمیشہ مزاحمت کی ہے۔ میرا دل مگر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اس←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے اصل مسائل کا ادرا ک کریں ۔۔نصرت جاوید

کراچی میں چینی شہریوں پر منگل کے روز جو خودکش حملہ ہوا ہے اسے دہشت گردی کی روایتی واردات تصور کرتے ہوئے نظرانداز کردینا احمقانہ عمل ہوگا۔ اہم ترین بات وقت کاتعین ہے۔ شہباز شریف کے عمران خان صاحب کی←  مزید پڑھیے

فرانس کا صدارتی انتخاب۔۔نصرت جاوید

فرانس میں میرا قریبی عزیز تو کیا دور پرے کا کوئی شناسا بھی قیام پذیر نہیں ہے۔ اس کے باوجود اتوار کا سارا دن نہایت پریشانی سے منتظر رہا کہ وہاں ہوئے صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے میں کون کامیاب←  مزید پڑھیے

موسمانہ خواب۔۔نصرت جاوید

عمران خان صاحب کی شخصیت کرشماتی اور مقناطیسی کشش کی حامل ہے۔ ابلاغ کے جدید ترین ذرائع کے ماہرانہ استعمال سے وہ اسے اپنا پیغام پھیلانے کے لئے مؤثر کن انداز میں استعمال بھی کرتے ہیں۔ بدھ کے روز اس←  مزید پڑھیے