نصرت جاوید کی تحاریر
نصرت جاوید
Nusrat Javed is a well-known Pakistani columnist, journalist, and anchor who writes for the Express News, Nawa e Waqt, and Express Tribune.

سیلاب متاثرین میں اشرافیہ کیخلاف بڑھتی نفرت۔۔نصرت جاوید

جنگیں اور قدرتی آفات انسانوں کو جس بیدردی سے بے بس ولاچار بناتی ہیں اس کا مشاہدہ میں نے بطور رپورٹر پاکستان ہی نہیں دنیا کے کم از کم5دیگر ممالک میں بھی برسرزمین کئی ہفتے گزارتے ہوئے کررکھا ہے۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

سیلاب کی تباہ کاریوں میں غیر سرکاری فلاحی تنظیموں کی ضرورت۔۔نصرت جاوید

انسانی المیوں کو اپنے قارئین کے روبرو لاتے ہوئے اخبارات بسااوقات ایک تصویر کو ہزاروں لفظوں سے بھاری تصور کرتے ہیں۔ بدھ کے دن میں نے ایسی ہی ایک تصویر دیکھی۔ وہ کسی اخبار میں نہیں چھپی تھی۔ سندھ کے←  مزید پڑھیے

سیلاب کے مابعد اثرات پر فکر مند ہوں ۔۔نصرت جاوید

بخدا بطور صحافی ہم پاکستانیوں کی اکثریت کو یہ بتانے میں قطعاََ ناکام ہورہے ہیں کہ حالیہ ریکارڈ ساز بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں جو تباہی آئی ہے اس کے دور رس اثرات←  مزید پڑھیے

سرکار اور عمران سے میری درد مندانہ التجاء۔۔نصرت جاوید

صحافت کے بنیادی فرائض میں خلق خدا کو ایسے بحرانوں کی بابت آفت کے نزول سے کافی عرصہ پہلے خبردار رکھنا بھی شامل ہے جو لاکھوں گھرانوں کی زندگی اجاڑ دیتے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیاں اس ضمن میں گزشتہ چند دہائیوں←  مزید پڑھیے

ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان۔۔نصرت جاوید

عمران خان صاحب کی جلسوں میں ہوئی تقاریر کی براہِ راست نشریات پر پابندی لگادی گئی ہے۔ اسی باعث ان کے بے شمار چاہنے والوں نے اتوار کی شب راولپنڈی کے جلسے سے ان کا خطاب مختلف سوشل میڈیا پلیٹ←  مزید پڑھیے

سیاسی کارکنوں کی آخری نشانی بھی رخصت ہوئی ۔۔نصرت جاوید

جن رشتوں کے بغیر زندگی گزارنا ناممکن محسوس ہوتا تھا ان کی اموات کو بھی اللہ کی رضا تسلیم کرنے کا حوصلہ مجھے کئی دہائیوں تک میسر رہا ہے۔عمرکے آخری حصے میں داخل ہوجانے کے بعد مگر ہمت اب جواب←  مزید پڑھیے

دو کشتیوں میں بیک وقت سواری کی کوشش۔۔نصرت جاوید

سانپ گزرجانے کے بعد اس کی حرکت سے بنی لکیر پیٹنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ نواز شریف صاحب کے نام سے منسوب مسلم لیگ کے پاس فیصلے کی اصل گھڑی رواں برس کے اپریل تک میسر رہی۔ ملکی سیاست←  مزید پڑھیے

نچلے اور متوسط طبقے کی ختم ہوتی اُمید۔۔نصرت جاوید

گزشتہ چند دنوں سے ہمیں امید دلائی جارہی تھی کہ معاملات” اچھے وقت” کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ بنیادی وجہ مذکورہ امید کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی مسلسل بہتر ہورہی قدر تھی۔ چند ہی ہفتے قبل←  مزید پڑھیے

سرکار کی سفاکانہ بے نیازی۔۔نصرت جاوید

تقریباََ ہر شخص جبلی طورپر دوسرے انسانوں کی توجہ کا طلب گار ہوتا ہے۔ فیس بک، انسٹا گرام اور ٹویٹر جیسے پلیٹ فارم ایجاد کرنے والوں نے مذکورہ کمزوری کا فائدہ اٹھایا۔ لوگوں کو آسانی فراہم کردی کہ جب چاہے←  مزید پڑھیے

حقیقی آزادی کا حقیقی رستہ اور بائیڈن۔۔نصرت جاوید

پی ٹی آئی نے امریکہ میں لابی انگ کیلئے ایک فرم کی خدمات حاصل کی ہیں۔ 25 ہزار ڈالر ماہانہ کے عوضانہ پر۔ یعنی لگ بھگ 60 لاکھ روپے کے مساوی۔ اگرچہ ڈالر کی قیمت پاکستان میں جس رفتار سے←  مزید پڑھیے

خوئے غلامی اور دورِ حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر۔۔نصرت جاوید

اس موضوع پر اوپر تلے تین کالم لکھ چکا ہوں۔ محض یاد دہانی کے لئے ان کا عنوان “دورِ حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر”لکھ دینا کافی ہوگا۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران دوستوں کی جمائی محفلوں میں نوجوان ساتھیوں←  مزید پڑھیے

بُلھے شاہ کا بتایا بُرا حال شروع ہوچکا ہے۔۔نصرت جاوید

اپنے مستقل بدخواہ کو بھی مشکل میں گرفتار دیکھتے ہوئے مجھے “اپ پتہ چلا” والے طنزیہ فقرے اچھالنے کی عادت نہیں۔ وجہ اس کی ہرگز یہ نہیں کہ مزاجاََ “صوفی” ہوں۔ عام سا انسان ہوں جسے زندگی کی چند راحتوں←  مزید پڑھیے

چیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشت کی ابلاغی جنگ۔۔نصرت جاوید

اگریادداشت مجھے دھوکانہیں دے رہی تو ایک مشہور امریکی لکھاری مارک ٹوئین نے لکھا تھا کہ سچ جب سفر کے لئے اپنے جوتوں کے تسمے باندھ رہا ہوتا ہے تو اس وقت تک جھوٹ آدھی دُنیا کا سفر مکمل کرچکا←  مزید پڑھیے

نئی روحانی توانائی اور حکمتِ عملی کی تلاش۔۔نصرت جاوید

میری سوئی بسااوقات کچھ ایسے واقعات پر ضرورت سے زیادہ اٹک جاتی ہے جنہیں مجھ جیسے “تجزیہ کار” کہلاتے افراد خاص توجہ کے قابل نہیں سمجھتے۔ منگل کی صبح برسوں کے انتظار کے بعد الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سنادیا۔←  مزید پڑھیے

اقتدار کا سفّاک کھیل۔۔نصرت جاوید

سوشل میڈیا کے ذریعے ہماری سیاست میں ہیجان کے عادی ہوئے میرے کئی بہت ہی عزیز مگر نوجوان ساتھی چڑجاتے ہیں اگر میں حالیہ معاملات کو تاریخ کے تناظر میں دیکھنے کی کوشش کروں۔ بوڑھا گھوڑا مگر نئے کرتب سیکھنے←  مزید پڑھیے

ہم سنبھال لیں گے کا بیانیہ اور سیاسی خودکشی ۔۔نصرت جاوید

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مسلسل گررہی ہے۔ایسا مگر ہماری کرنسی کے ساتھ ہی نہیں ہورہا۔ یورپ کا ”یورو“ کئی دہائیوں تک ڈالر سے بالاتر رہا۔ چند دن قبل اس کے برابر آگیا۔ بھارتی روپیہ بھی←  مزید پڑھیے

میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا ۔۔نصرت جاوید

ہمارے اقبالؔ نے ’’مرگ مفاجات‘‘ کو ’’جرم ضعیفی‘‘ کی سزا ٹھہرایا تھا۔ اس ضمن میں ان کے لکھے مصرعے کو میں نے ہمیشہ اسلامی سلطنتوں کے زوال تک ہی مختص تصور کیا۔گزشتہ چند دنوں سے مگر بہت شدت سے یہ←  مزید پڑھیے

اب نئے انتخابات کا انعقاد ہی واحد راستہ ہے۔۔نصرت جاوید

اعصاب شکن انتظار کے بعد منگل کی شام سپریم کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کا جائز بنیادوں پر منتخب ہوا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا ہے۔ مذکورہ فیصلے نے شاذہی کسی شخص کو حیران کیا ہوگا۔ فل کورٹ←  مزید پڑھیے

فقط بُری خبروں کی پیغامبر موجودہ حکومت۔۔نصرت جاوید

بھاری نہ بھی ہوتب بھی واضح اکثریت کے ساتھ عمران خان صاحب کی وزارت عظمیٰ کے منصب پر واپسی اب یقینی دکھائی دے رہی ہے۔ گیارہ جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد محض ہونی کو ٹالنے کی فکر میں مبتلا نظر←  مزید پڑھیے

بال کی کھال نکالنے والی موشگافی۔۔نصرت جاوید

ملک میں سیاسی بحران گھمبیر تر ہورہا ہو تو مجھ جیسے ذات کے رپورٹر “سیزن” لگایا کرتے ہیں۔ “اندر کی خبریں” دیتے ہوئے آپ کو چونکاتے ہوئے داد وصول کرنے کی علت جی کو خوش رکھتی ہے۔ عملی رپورٹنگ سے←  مزید پڑھیے