ڈاکٹر اظہر وحید کی تحاریر

مہمان اور مہمان داری/ڈاکٹر اظہر وحید

پیغمبرِ اخلاق رسولِ کریمؐ کا فرمان ِ عالی شان ہے: ’’جو شخص اللہ اور یومِ آخر پر یقین رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ مہمان کی عزت کرے‘‘۔ روایات میں ہے کہ حضرت ابراہیمؑ جو رسولِ کریمؐ کے جدِ امجد ہیں،←  مزید پڑھیے

اے اہلِ غزہ’ ہمیں معاف کر دو/ڈاکٹر اظہر وحید

اے اہلِ غزہ! اے اہلِ فلسطین! ہمیں معاف کر دو۔ اگرچہ ہمارا جرم کسی بھی طور قابلِ معافی نہیں، لیکن ہم تمہارے سامنے ہاتھ باندھ کر التجا کرتے ہیں، ہمیں معاف کر دو۔ ہم تمہارے سامنے بطور انسان بھی شرمندہ←  مزید پڑھیے

نظریہ، فکر اور عمل/ڈاکٹر اظہر وحید

ہمارے عمل کی بنیاد ہمارا فکر ہے اور ہمارے فکر کی اساس ہمارا نظریہ ہے۔ ہم جس نظریہ حیات کو قبول کرتے ہیں، اس کے مطابق ہمارے فکر کا رخ متعین ہوتا ہے اور پھر اس فکر کے مطابق ہم←  مزید پڑھیے

تاخیر، تدبیر اور توبہ/ڈاکٹر اظہر وحید

محاورے بنی نوعِ انسانی کی اجتماعی دانش کے مقولے ہوتے ہیں۔ صدیوں کا تجربہ جب ایک جملے میں مجتمع ہوتا ہے تو محاورہ جنم لیتا ہے۔ ایک زبان میں مستعمل محاورے کا متبادل محاورہ بالعموم دوسری زبانوں میں بھی پایا←  مزید پڑھیے

صبر اور استقامت/ڈاکٹر اظہر وحید

تصوف کے موضوع پر ایک ہزار برس قدیم دستاویز ”کشف المحجوب“ میں ایک عجب بات درج ہے۔ یوں تو یہاں مندرج ہر جملہ غور کرنے والوں کے لیے ایک محیر العقول مقالہ ہے، لیکن جنابِ حسن بصریؒ کا ایک مکالمہ←  مزید پڑھیے

روحانیت اور روحانیات/ڈاکٹر اظہر وحید

الفاظ معانی کے سفر میں ایک سواری کا کام کرتے ہیں۔ ہر سواری کا ایک رخ ہوتا ہے۔ اگر کوئی مسافر اپنے سفر میں کسی غلط سواری کا انتخاب کر بیٹھے تو وہ اپنی مطلوبہ منزل سے قریب ہونے کے←  مزید پڑھیے

مقصدِ حیات/ڈاکٹر اظہر وحید

زندگی کیا ہے؟ زندگی کا مقصد کیا ہے؟ زندگی میں انسان کیوں داخل کیا گیا ہے؟ کیا یہ زندگی کسی مقصد کے حصول کے لیے دی گئی ہے؟ زندگی کی گہما گہمی کہیں انسان کو اس مقصد سے غافل تو←  مزید پڑھیے

وہ اپنے نام کا آپ ہے واصفؒ/ڈاکٹر اظہر وحید

وہ بھی 13 جنوری کا دن تھا، جب پہلے پہل ایک کرن نے اپنے سورج سے ملاقات کی تھی۔ کرنوں کا وجود سورج کے ساتھ ہے۔ سورج کو ذات کہہ لیں تو کرنیں اُس کا جلوہ ہیں ۔۔۔ ایک دل←  مزید پڑھیے

بارے کچھ مثبت سوچ کی تعریف کے/ڈاکٹر اظہر وحید

آزاد کشمیر سے سیّد غلام رسول لکھتے ہیں: ”سر! کیا مسائل سے نظریں چرا لینا، کسی حسین اتفاق کا منتظر رہنا، تلخ حقائق سے چشم پوشی کر کے خود کو تسلّی دینا، کیا یہ سب مثبت سوچ کے پہلو ہیں؟؟←  مزید پڑھیے

کھویا ہوا دوست/ڈاکٹر اظہر وحید

راولپنڈی سے ایک نوجوان شہزاد حسین ہیں، آج کل قاہرہ میں، جامعۃ الازہر میں بغرضِ تعلیم مقیم ہیں، اُن کا ایک خط موصول ہوا، سوال کی صورت، کافی دلچسپ ہے۔ روزمرہ معاملات میں ایسی صورتحال بعض لوگوں کو درپیش ہوتی←  مزید پڑھیے

سچ !اور سچ کے سِوا کچھ نہیں /ڈاکٹر اظہر وحید

سچ… خوشبو کا مرغولہ ہے اور جھوٹ بدبودار بھبھکا۔ بتایا گیا ہے کہ سچ بولتے بولتے انسان سچوں میں شمار ہو جاتا ہے، اور انسان جھوٹ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ اس کا نام جھوٹوں میں لکھ دیا جاتا←  مزید پڑھیے

منصف اور مصنف/ڈاکٹر اظہر وحید

منصف اور مصنّف کے ہجوں کی ترتیب میں اگرچہ ذرا سا فرق ہے لیکن اُن کے منصب کی نوعیت میں ذرا سا بھی فرق نہیں۔ مصنّف اگر اپنے الفاظ کے ساتھ منصفی نہ کرے تو مصنّف بننے کا اہل نہیں←  مزید پڑھیے

نظر اور نقطۂ نظر/ڈاکٹر اظہر وحید

نقطے پر غور کرنے والے عجب نکتہ رس ہیں۔ نقطے سے عجیب عجیب نکات نکالتے ہیں۔ ایک نقطہ ہے جو مرکزِ پرکارِ ہستی ہے۔ اُسے مرکزِ توحید کہیں یا ذاتِ بحت، اُس کا سراغ باطن میں ملے گا، ظاہر میں←  مزید پڑھیے

توبہ اور توبہ شکنی/ڈاکٹر اظہروحید

توبہ کی حیثیت ایک وعدے کی ہے، اور توبہ شکنی کی حیثیت وعدہ خلافی کی سی!! جب انسان توبہ کرتا ہے تو اپنے ساتھ، اپنی روح کے ساتھ، اپنے ضمیر اور اپنے دل کے ساتھ۔۔ اور ساتھ ہی ساتھ دل←  مزید پڑھیے

مفلسی اور خودکشی/ڈاکٹر اظہر وحید

پنجاب یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ایک نوجوان شعیب امین کا پیغام موصول ہوا کہ ملک میں آج کل مفلسی کے حالات چل رہے ہیں جس کی وجہ سے خودکشی کے واقعات رُونما ہو رہے ہیں، اس پر دل پریشان رہتا←  مزید پڑھیے

حس اور بے حس/ڈاکٹر اظہر وحید

حس ہوتے ہوئے بے حس ہو جانا ایسے ہی ہے جیسے شرم و حیا کے ہوتے ہوئے بے حیا ہو جانا۔ حدیثِ پاک میں ہے “جب تو حیا کو کھو دے تو جو جی چاہے کر” اللہ اللہ! “جو جی←  مزید پڑھیے

اصلاح اور نا قابلِ اصلاح/ڈاکٹر اظہر وحید

انسان ساری عمر سیکھتا ہے۔ جب آتش جواں تھا اور ہمارے پیڈیاٹرکس کے استاد ڈاکٹر شاہد دو آتشہ تھے، تو اتفاق ہسپتال کے بچہ وارڈ میں راؤنڈ کے دوران میں ہمیں کہا کرتے: You do not have to be defensive←  مزید پڑھیے

بھرپور اور بھرمار/ڈاکٹر اظہر وحید

زندگی نعمتوں سے بھرپور اور زبان پر شکووں کی بھرمار ہو تو یہ مقام، مقامِ حیرت نہیں، عبرت ہے۔ عبرت کا زمانہ حال بہت تابناک ہوتا ہے …… صرف مستقبل کربناک ہوتا ہے۔ باب العلم حضرت علی کرم اللہ وجہہ←  مزید پڑھیے

غزہ!ہم شرمندہ ہیں/ڈاکٹر اظہر وحید

اے غزہ اور اہلِ غزہ! ہم شرمندہ ہیں۔ ہم شرم سے گڑے جا رہے ہیں، ہم اپنے ساتھ بھی نظریں نہیں ملا سکتے۔ ”بای ذنب قتلت“ …… گویا قیامت کے روز ہم سے تمہارے بارے میں جب پوچھا جائے گا←  مزید پڑھیے

یہ خاکی اپنی فطرت میں /ڈاکٹر اظہر وحید

کہتے ہیں کہ ہم جو کچھ کھاتے پیتے ہیں، ہمارا وجود وہی خُو بُو اختیار کر لیتا ہے۔ انگلش میں ایک محاورہ ہے: You are what you eat۔ یہ محاورہ شائد صرف جسم کی حد تک ایک کلیہ فراہم کرتا←  مزید پڑھیے