پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 197 )

دو ویکسین انجکشنز کے بیچ۔۔ناصر خان ناصر

ہمارے شہر میں طوفان آئیڈا نے اتنی تباہی مچائی  ہے کہ ہر سمت ٹوٹے ہوئے در و دیوار اور ٹوٹے دل ہی دکھائی  دیتے ہیں۔ ٹوٹی چھتوں، گرتے دیوار و بام کی مرمت کروانے کے دام آسمان سے باتیں کرنے←  مزید پڑھیے

مارکسِزم، خونی یا معصوم ؟۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ لینن کے انقلاب و نفاذِ نظام میں موجود خونی عنصر کی بنیادی وجہ مارکس کے فلسفے کی “معصومیت” ہے، بنیادی سوال یہ ہے کہ مارکس سے کہاں غلطی ہوئی کہ جس کے نتائج←  مزید پڑھیے

کینسر (25) ۔ چار زہر/وہاراامباکر

مڈغاسکر کے ایک پودے سے حاصل ہونے والا زہریلا کیمیکل ونکرسٹین تھا۔ یہ ایک پستہ قد بیل تھی جس میں جامنی پھول اگتے تھے۔ یہ کیمیکل 1958 میں دریافت ہوا۔ اس پر ذیابیطس کے لئے تحقیق کی جا رہی تھی←  مزید پڑھیے

ظفر یات۔۔آغرؔ ندیم سحر

ظفر یات۔۔آغرؔ ندیم سحر/ظفر علی خان کی علمی و ادبی زندگی کا ایک اہم دور اس وقت شروع ہوا جب وہ شبلی نعمانی اور محسن الملک کی سفارش پر حیدر آباد پہنچے۔شبلی 1899میں یہاں پہنچ چکے تھے‘اب ظفر علی خان کو ایک بار پھر اپنے اس آئیڈیل استاد کی صحبت اور راہ نمائی میسر آ گئی۔←  مزید پڑھیے

عالمی کرکٹ میلہ اور بد ترین مہنگائی۔۔سید عمران علی شاہ

انسانی زندگی کی بہترین نشوونما کے لیے جسمانی کسرت اور کھیل کود نہایت اہمیت کے حامل ہیں,کھیلوں کی اہمیت کے پیش نظر ان کو تدریسی اداروں میں بہت کلیدی اہمیت حاصل ہے اور اسی بناء پر ان کو ہم نصابی←  مزید پڑھیے

مولانا کی بزلہ سنجی۔۔رشید یوسفزئی

مولانا فضل الرحمن کی سیاست سے اختلاف ممکن ہے، لیکن فنِ  گفتگو، آرائشِ  مجلس، حس ِ ظرافت، بذلہ سنجی، منطقیت، اور حاضر جوابی میں ان کی  ٹکر کی شخصیت آج تک نہیں دیکھی، اور اس سے اختلاف مشکل ہے۔ مئی←  مزید پڑھیے

ڈسکہ دھاندلی بھی اور ووٹنگ مشین بھی ؟۔۔محمد اسد شاہ

ڈسکہ میں قومی اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخاب ہوا ۔ یہ نشست گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے مسلم لیگ نواز جیتتی آ رہی ہے ۔ حتیٰ کہ جنرل پرویز کے دور میں بھی یہاں سے مسلم لیگ نواز کو شکست نہیں دی جا سکی ۔ یہاں سے مسلم لیگ نواز کے ایم این اے افتخار حسین شاہ کی اچانک وفات کے بعد ضمنی انتخاب ہوا تو موجودہ حکومت نے مسلم لیگ نواز کے مقابل اپنا امیدوار بھی میدان میں اتارا ۔←  مزید پڑھیے

یار باشیاں۔۔ربیعہ سلیم مرزا

جب تک میں نے خود لکھنا شروع نہیں کیا،تب تک مجھے پتہ نہیں تھا کہ بہترین تحریر بہترین مشاہدے کا نچوڑ ہوتی ہے ۔پھر جیسے جیسے لوگوں کی مجھ سے توقعات بڑھتی گئیں، مجھے ہر جملے ہر لائن پہ توجہ←  مزید پڑھیے

بچے کی دعا بزبانِ اقبال۔۔ذیشان ممود

بچے کی دعا اسمبلی میں دہرانا اور 10 سال تک دہراتے رہنا اس وقت تو شاید  سکول کے لئے اور طلباء کے روشن مستقبل کی امید جگانے کے لئے ضروری تھی۔ کہنے کو تو یہ ایک مختصر سی نظم ہی ہے لیکن اس نظم نے کئی طور سے مستقبل میں ترقی کی آشا اور امید جگائی۔←  مزید پڑھیے

بول کر سب کو سُنا۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

بول کر سب کو سنا، اے ستیہ پال آنند! بول اپنی رامائن کتھا، اے ستیہ پال آنند ! بول تو کہ کامل تھا کبھی، اب نصف سے کم رہ گیا دیکھ اپنا آئینہ ، اے ستیہ پال آنند ! بول←  مزید پڑھیے

جدید فزکس کا پس منظر۔۔ادریس آزاد

آئن سٹائن کے ’’نظریۂ خصوصی اضافیت‘‘یعنی ۱۹۰۵ کے بعد کی تمام تر فزکس کو جدید فزکس کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے کی فزکس کو قدیم فزکس یا کلاسیکل فزکس کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ جدید فزکس کو←  مزید پڑھیے

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کریم آل محمدؐ (قسط1) ۔۔سیّد شبیر حسین موسوی

حسن بن علی بن ابی طالب (3-50ھ) امام حسن مجتبیؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے دوسرے امام ہیں۔ آپ کی امامت کی مدت دس سال (40-50ھ) پر محیط ہے۔ آپ تقریباً 7 مہینے تک خلافت کے عہدے پر فائز رہے۔ اہل سنت آپ کو خلفائے راشدین میں آخری خلیفہ مانتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کا تاریخی سفر۔۔زبیر بشیر

  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے گزشتہ سوسال کے طویل عرصے میں اپنی انتظامی صلاحیتوں کا بھر پور لوہا منوایا ہے۔ جماعت کو درپیش ابتدائی چیلنجز میں غربت، انتشار، بے روزگاری، ماحولیات، انفراسٹرکچر کی کمیابی سمیت ناقص زرعی صورت حال اور توانائی کی کمی سمیت سینکڑوں مسائل درپیش تھے۔←  مزید پڑھیے

جی پی او لاہور۔۔طلحہ شفیق

جنرل پوسٹ آفس کی یہ شاندار عمارت مال روڈ پر واقع ہے۔ ڈاک کے حوالے سے شیر شاہ سوری نے بھی کئی ایک اصلاحات کی تھیں۔ مگر پھر بھی ڈاک کا موجودہ نظام انگریز دور سے تعلق رکھتا ہے۔ لاہور←  مزید پڑھیے

دو جمع دو۔۔ناصر خان ناصر

عجیب اتفاق ہے۔ ابھی ابھی فلاڈیلفیا سے آتے ہوئے ہائی  وے 59 ساؤتھ پر البامہ کے ایک ننھے منے چھوٹے سے قصبے کے نزدیک سے گزرے تو اس کے نام Mccalla Bessemer پر ہمیں ہنسی آ گئی ۔ ہم نے←  مزید پڑھیے

گھنٹے بھر میں ہزاروں میل کا سفر ہائپر لوپ سے ممکن۔۔منصور ندیم

پچھلے سال ایک پوسٹ لکھی تھی، جس میں ورجن ہائپر لوپ Virgin Hyperloop نامی امریکی ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی کمپنی American transportation technology company کے Co Founder اور سربراہ Josh Giegel نے پہلی بار امریکہ کی ریاست نیواڈا کے صحرا Nevada desert←  مزید پڑھیے

روز کہیں دی تانگھاں اچ کھول رکھیساں بوہا ۔۔عامر حسینی

وہ تمہیں طلسم کے دروازے تک لے گیا وہاں لٹکے صدیوں پرانے قفل کی چابی بھی دے گیا اور جاتے جاتے کچھ منتر بھی بتاگیا تم نے منتر سن لیے چابی کہیں ٹانگ دی استاد محمود نظامی کا ایک انداز←  مزید پڑھیے

مُنّی نہیں مانتی۔۔شاہین کمال

اللہ کسی کو اولادوں کی قطار میں بیچ کی اولاد نہ بنائے، انہیں نہ تو بڑی اولا جیسا مان سمان ملتا ہے اور نہ ہی چھوٹوں جیسا لاڈ دلار ، بس ذمہ داریوں کی جکڑ بندیاں ہی نصیب ہوتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

مہنگائی کی اصل وجہ اور اس کا حل۔۔غزالی فاروق

مہنگائی کی طوفانی لہر جو پچھلے چند  سالوں سے شدت کے ساتھ  پاکستان کو  اپنی لپیٹ میں لئےہوئے ہے، اب برداشت کی تمام حدود  پار کر  رہی ہے۔تیل، چینی، آٹا، دالیں، سبزیاں، انڈے، گوشت، بجلی و گیس کے بل ، سکول فیس آبادی کے بڑے طبقے کی برداشت سے باہر ہو چکے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کینسر (22) ۔ تنظیم/وہاراامباکر

بیسویں صدی کے وسط میں کینسر کے خلاف ہتھیاروں میں سرجن کا نشتر، ریڈیولوجی کی شعاعیں اور کیمیکل ادویات پر کام کیا جا رہا تھا۔ میڈیکل انقلاب کے اس دور میں کینسر کے خلاف پیشرفت سست تھی۔ کچھ لوگوں کو←  مزید پڑھیے