پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 195 )

دنیا اور پاکستان۔۔باسط علی خان

اس دنیا میں جہاں باقی قومیں ترقی کی دوڑ میں آگے کی طرف جارہی ہیں،وہیں ہماری قوم   تنزلی کی طرف گامزن ہے۔مثال کے طور پہ چائنہ کو دیکھا جائے تو آج کل وہ پوری دنیا میں ترقی کی دوڑ میں←  مزید پڑھیے

کینسر (36) ۔ پروسٹیٹ/وہاراامباکر

“اگر آپ اپنے دشمن کو جانتے ہیں اور خود کو جانتے ہیں تو سو جنگوں میں آپ کو نقصان نہیں ہو گا۔ اگر آپ خود کو جانتے ہیں لیکن دشمن کو نہیں تو ایک جنگ جیتیں گے اور ایک ہاریں←  مزید پڑھیے

قازق خان قاسم خان کی ٥٠٠ ویں برسی۔۔نازیرکے جاربوسینووا

قازق خان قاسم خان کی 500ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے ۔محمد حیدر کے مطابق قاسم خان کی وفات 1518 میں ہوئی  تھی۔ قاسم خان کی موت کی ٥٠٠ ویں برسی منانے کے لیے قازقستان کے پہلے صدر نورسلطان نظربائیف کی جانب سے، قازق فلم شاکین ایمانوف(Shaken Aimanov)  سٹوڈیو نے قاسم خان کے بارے میں ایک فیچر فلم کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔←  مزید پڑھیے

پڑھا لکھا حادثہ۔۔ملک اکبر اقبال

پڑھا لکھا حادثہ۔۔ملک اکبر اقبال/ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ دنیا ایک عظیم حادثے  کی صورت   وجود میں آئی ،جسے وہ بگ بینگ (bigbang) کا نام دیتے ہیں۔ اور جب سے انسان اس دنیا کا مکین بنا ہے ، آئے دن وہ کسی نہ کسی حادثے  کا مشاہدہ کرتاہے۔←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں تارکین وطن کا بحران ۔۔ فرزانہ افضل

برطانیہ کے ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل کے مطابق فرانسیسی حکومت اور بارڈر ایجنسیاں انسانی سمگلنگ کو روکنے میں ناکام رہی ہیں جبکہ فرانسیسی حکومت کا مؤقف یہ ہے کہ انسانی سمگلروں کے گروہوں کے نیٹ ورک کے سرداران تو انگلینڈ میں رہائش پذیر ہیں لہذا برطانوی حکومت کو انہیں گرفتار کرنا چاہیے←  مزید پڑھیے

محبوبہ۔۔ربیعہ سلیم مرزا

میں سنی سنائی پہ یقین نہیں کرتی لہذا شادی کے بعد جب میری نندوں نے کہا ” وکی کا دھیان رکھنا بہت فلرٹی  ہے۔ ” تو میں نے سوچا، بہنیں ہوتی ہی پاگل ہیں اپنا بھائی اینو یں سابھی ہو←  مزید پڑھیے

یکساں نصاب کا دھوکا۔۔نجم ولی خان

یہ تحریک انصاف کے منشور کا ایک بڑا وعدہ تھا کہ قوم کو یکساں نصاب دیا جائے گا، جناب عمران خان بجا طور پر ایک پاکستان کا نعرہ لگاتے ہوئے ایک نصاب تعلیم کی ضرورت اور افادیت بیان کرتے تھے←  مزید پڑھیے

ہنسے تو پھنسے۔۔ناصر خان ناصر

ہمارا معاشرہ بدقسمتی سے اداسی، غم اور دکھ کو خوشیوں پر ہمیشہ ترجیح دیتا چلا آیا ہے۔ ہماری شاعری نوے فیصد افسردگی، اداسی اور رنج و الم سے مزیّن ہے۔ کہیں فکر معاش ہے تو کہیں فکرِ  فردا۔ رہی سہی←  مزید پڑھیے

برطانیہ کس سمت جا رہا ہے؟۔۔آصف جیلانی

برطانیہ کے عوام پریشان ہیں کہ ان کا ملک اور حکمران کس سمت جا رہے ہیں۔ پچھلے دنوں وزیر اعظم بورس جانسن ملک کے تاجروں اور صنعت کاروں سے خطاب کے دوران اِدھر اُدھر بھٹکتے رہے جس کے بعد ان←  مزید پڑھیے

عظمت کس کی؟۔۔رزاق لغاری

ہمارے معاشرے میں گاہے بگاہے ہر چیز کی عظمت بیان کی جاتی رہی ہے اسلامی حوالے سے اللہ کی عظمت رسول کی عظمت قرآن کی عظمت وغیرہ وغیرہ اور دنیاوی لحاظ سے قوم کی عظمت کاروبار کی عظمت وغیرہ ۔یہ←  مزید پڑھیے

مفاد عاجلہ کا اسیر اعتزاز احسن اور پیدل سپاہی علی احمد کُرد۔۔عامر حسینی

علی احمد کُرد “ایجنٹ” نہیں “پیدل سپاہی” ہے۔ پیدل سپاہی کسی “اسپانسرڈ تحریک” کے ظاہری بیانیے کو سچ سمجھ کر دل و جان سے ساتھ دیتے ہیں اور بعد ازاں جب اصل “بیانیہ” سامنے آتا ہے تو پھر یہ قیادت←  مزید پڑھیے

من موجی۔۔حسان عالمگیر عباسی

من موجی۔۔حسام عالمگیر عباسی/یوں ایک روز جب آپ کے حوالے سے گاؤں کے معروف 'صاحب تحریر' کی قلمی قلابازیوں کا آنکھوں نے سامنا کیا تو سمجھنے میں آسانی ہو گئی کہ آدھا سادھا سا کام ہو چلا ہے لہذا باقی کا کام بعد کے لیے چھوڑ چلتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بلیک فرائڈے اینڈ گڈ فرائڈے۔۔مہر ساجد شاد

باقاعدہ 1932 سے سالانہ کرسمس خریداری کا آغاز خصوصی رعائیت کے ساتھ کرسمس سے ایک ماہ قبل نومبر کے آخری ویک اینڈ سے کیا جاتا ہے اس کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں کو خریداری کے قابل بنانا ہے، اس←  مزید پڑھیے

کوئی دوسرا آپشن نہیں بچا۔۔جاوید چوہدری

خواجہ خورشید انور پاکستان کے سب سے بڑے موسیقار تھے، پاکستانی موسیقی میں ایک ایسا دور بھی آیا تھا جسے “خواجہ کا وقت” کہا جاتا تھا، وہ دھن نہیں بناتے تھے دل کی دھڑکن بناتے تھے اورجب یہ دھڑکنیں دھڑکتی←  مزید پڑھیے

احسن اقبال صاحب کی خدمت میں ۔۔آصف محمود

کلبھوشن یادیو پر لکھے گئے کالم پر احسن اقبال صاحب کا موقف موصول ہوا ہے۔ وہ لکھتے ہیں:” میں نے آپ کا کالم پڑھا اور حیرت زدہ رہ گیا کہ آپ جیسے کالم نویس سے یہ بات کیسے پوشیدہ ہے←  مزید پڑھیے

سہیل اصغر اور انور محمود خالد۔۔امجد اسلام امجد

طالب علمی کے دنوں سے ایک فارسی تاثر “شنیدہ کے بود مانندِ دیدہ” کی شکل میں سنتے آرہے تھے مگر گزشتہ پندرہ دن میں اس کے جو رُوپ اور تفصیلات سامنے آئی ہیں انھوں نے اس کو ایک بالکل نئے←  مزید پڑھیے

وردی سے استادی۔۔فاخرہ نورین

خبر معمولی سی تھی ،افواہ بھی ہو سکتی تھی لیکن انفارمیشن کے بے ہنگم ہجوم کے اس دور میں کسے یہ توفیق اور فرصت کہ وہ افواہوں کی تصدیق کرتا پھرے۔چنانچہ لیڈیز سٹاف روم کے اس سرے سے اس سرے←  مزید پڑھیے

این اے 133 میں کیا ہوا؟۔۔نجم ولی خان

لاہور میں ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن، باگڑیاں اور ملحقہ علاقوں پر مشتمل حلقہ این اے 133 مسلم لیگ نون لاہور کے صدر پرویز ملک کی اچانک وفات سے خالی ہوا تھا اور اس میں سب سے پہلے جس پارٹی نے←  مزید پڑھیے

“آئرن لیڈی ” کانفرنس۔۔محمد وقاص رشید

"آئرن لیڈی " کانفرنس۔۔محمد وقاص رشید/کہیں پڑھا تھا کہ اگر خدا پورے دین کی جگہ ایک امر نازل کرنا چاہتا تو وہ ہوتا "اعدلو" یعنی عدل کرو  ۔جسکا مطلب ہے جس شئے  کا جو حق ہے اسے ملے۔ اسکا مطلب اگر اسلام کو عدل و انصاف کا نظام کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔←  مزید پڑھیے

طناب گیر۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

منفی سوچ رکھنے والا فرد سمجھتا ہے کہ حالات کبھی بھی انسان کے قابو میں نہیں رہتے، زندگی کے نشیب و فراز میں ایسا شخص کامیابی کے کسی ٹیلے پر چڑھ بھی جائے تو اس کی نظر نیچے بچھی دلدل←  مزید پڑھیے