پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 317 )

ہمارا تعلیمی نظام اور معصوم بچے۔۔۔مائرہ علی

پچھلے دنوں ایک طالبعلم کی امتحان میں ناکامی کے باعث خودکشی اور ایک طالبعلم کی گھر سے غائب ہونے کی خبریں سنیں تو دل تڑپ سا گیا۔۔ یہ سوچنے پر مجبور ہوئی کہ ان واقعات کا ذمہ دار کون ہے←  مزید پڑھیے

خواتین پر بڑھتا ہوا گھریلو تشدد۔۔۔محمد شافع صابر

جب ہاسٹل سے واپس گھر پہنچا، تو امی کسی عورت سے باتیں کر رہی تھیں، میرا کمرہ بھی خلاف توقع اتنا صاف نہیں تھا، جب وہ عورت چلی گئی تو امی نے مجھے بتایا کہ یہ نئی صفائی والی تھی۔←  مزید پڑھیے

میں اس پہ گھر بنا دوں گا۔۔۔رابعہ الرَبّاء

تم جا کے بیٹھو تو سہی میں اوپر گھر بنا دوں گا تمہارے سفید کمرے میں ٹیولپ روز لگا دوں گا لان آنگن میں جھمکہ بیل اور رات کی رانی کسی درخت کی شاخ پہ اک جھولا بھی لگوا دوں←  مزید پڑھیے

بڈھے بڈھے جرنیل اور کم سن مولانا۔۔۔آصف محمود

ننھے منے مولانا بڈھے بڈھے جرنیلوں پر برس پڑے تو نوح ناروی یاد آئے کہ ’’ ابھی کم سن ہیں ُ‘‘ بگڑ گئے تو کیا ہوا، عمر ہی ایسی ہے۔ لیکن گنجینہِ معنی کا طلسم کھلا تو معلوم ہوا نشانے←  مزید پڑھیے

پاک بھارت جنگ کے بڑھتے امکانات۔۔نصرت جاوید

مارے کئی تجزیہ نگار جن کے علم وتجربہ کا میں دل سے احترام کرتا ہوںنجی محفلوں میں بار ہا مجھے یہ سمجھاتے رہتے ہیں کہ مئی 1998کے ایٹمی تجربات کے بعد پاک،بھارت جنگ ناممکن ہوچکی ہے۔میں نے اپنی کم علمی←  مزید پڑھیے

ہم کیسے انسان ہیں۔۔۔جاوید چوہدری

افضل محمود ایم اے او کالج لاہور میں انگریزی پڑھاتے تھے‘ کالج کی کسی طالبہ نے ان پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا‘ پرنسپل نے ڈاکٹر عالیہ رحمن کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی بنا دی‘ پروفیسر افضل محمود انکوائری←  مزید پڑھیے

اک اور سہاگ اُجڑ گیا ۔۔۔۔۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

ایک گھر اُجڑ گیا،ایک عورت سے اسکا سہاگ چھن گیا،والدین کے بڑھاپے کا سہار ا چلا گیا،بچے یتیم ہو گئے،بہنوں کا آسرا نہ رہا،بھائیوں کا دست بازو الگ ہو گیا،ایک سہاگن کو تاعمر اب بیوہ کی زندگی گزارنا پڑے گی،ایک←  مزید پڑھیے

یہ مذہب کارڈ کیا ہوتا ہے؟۔۔۔حسن نثار

آج کل ’’مذہب کارڈ‘‘ کا بہت چرچا ہے اور میں مسلسل سوچ رہا ہوں کہ اس پر طعنے، تحفظات یا وضاحتوں کا کیا جواز ہے کیونکہ زندگی میں اصل چیز تو چیزوں کا استعمال ہے یا نیتوں کا۔ یہاں تک←  مزید پڑھیے

مدارس کے علماء کی تنخواہ کا معیار کیا ہونا چاہیے؟۔۔۔حافظ محمد زبیر

ایک دو ہفتے پہلے ایک یونیورسٹی کولیگ نے یہ سوال کیا کہ وہ اس موضوع پر لکھنا چاہ رہے تھے کہ مدرسہ کے ایک استاذ کی تنخواہ کیا ہونی چاہیے۔ ان کا خیال یہ تھا کہ مدرسہ کے استاذ کے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں گاڑی خریدنے کے مسائل۔۔۔آصف وڑائچ

پاکستان میں متوسط طبقہ اپنی ذاتی سواری سے پچھلے 70 سال سے محروم ہے۔ لوئر مڈل کلاس فرد کی آدھی عمر بس اسٹاپ پر کھڑے ہو کر نیم پاگل ڈرائیورز کے ہاتھ چڑھی تنگ بسوں کے انتظار میں گزرتی ہے۔←  مزید پڑھیے

ذیابیطس،سنگین صورتحال۔۔ایم اے صبور ملک/ہیلتھ بلاگ

پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں شوگر یعنی ذیابیطس کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے،ایک وقت تھا جب یہ مرض معدودے چند افراد کو لاحق ہوتا تھا، اور عرف عام میں اسے امیروں کی بیماری←  مزید پڑھیے

مرتبے والا۔۔۔مرزا مدثر نواز

دوسری بہت سی خصوصیات کے علاوہ جو خوبی مذہب اسلام کو دوسرے مذاہب سے منفرد و ممتاز کرتی ہے وہ “مساوات “ہے، یعنی بڑائی و برتری کے تمام خود ساختہ اعزازی مرتبوں کے مقابل صرف ایک ہی امتیازی معیار تقویٰ←  مزید پڑھیے

خسارا۔۔۔نادیہ عنبر لودھی

وہ تصویر سوشل میڈیا کے توسط سے اس تک پہنچی تھی ۔۔ ماتھے پر بندیا، گلے میں منگل سوتر ،مانگ میں سندور ،تن پر ساڑھی اور پہلو میں کالا بھجنگ ہندو شوہر ۔۔ وہ حیران رہ گئی ۔ سیما کا←  مزید پڑھیے

دوسرا پہلو۔ آگے کیا ؟۔۔۔۔ ماسٹر محمد فہیم امتیاز

گزشتہ دنوں کا سب سے گرما گرم ٹاپک تقریر تھی ! عمران خان کی تقریر۔۔ ہمیشہ کی طرح یہاں بھی بے مقصد بحث نظر آئی، ایک گروہ تنقید در تنقید پر لگا ،دوسرا دفاع پر اور تعریف پر، اس کی←  مزید پڑھیے

گورنمنٹ کالج ساہیوال میں منعقدہ “اردو کانفرنس” کا احوال۔۔۔۔ندیم رزاق کھوہارا

پاکستان قومی زبان تحریک کی راہنما اور مرکزی صدر شعبہ خواتین محترمہ فاطمہ قمر کا پیغام موصول ہوا کہ وہ اٹھارہ ستمبر کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ساہیوال میں منعقد ہونے والی “اردو کانفرنس” میں شرکت کرنے کے لیے تشریف←  مزید پڑھیے