سیاسی مقدمات کے ذریعے کسی حکمران یا رہنما کو پابند کرنا اور پھر اس پر خوشی کا اظہار کرنا کسی بھی باشعور شخص کا عمل نہیں ہو سکتا۔ تاریخ ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ایسے مقدمات کے نتائج ماضی← مزید پڑھیے
اداسی،مایوسی اور پھر اداسی کے سائے گہرے ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ پچھلے ہفتے پتا چلا کہ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کی پلمونالوجی کی پوسٹ گریجویٹ ٹرینی sudden cardiac arrest (اچانک حرکت قلب بند ہونا)کی وجہ سے انتقال کر گئیں← مزید پڑھیے
برطانوی سیاسی پارٹی ریفارم یو کے، کا پارٹی لیڈر نائجل فراج جو ہمیشہ سے مسلمانوں کے خلاف نسلی اور مذہبی تعصب کا اظہار کرتا چلا آیا ہے، ڈیجیٹل پلیٹ فارم ایکس کے کھرب پتی مالک ایلون مسک کے قریبی حواریوں← مزید پڑھیے
کردار کا کیا بتاؤں دوستو، بس بدکرداری ہی بدکرداری ہے۔ اس پر کچھ ناہنجار ہماری نیک نامی کا پوچھ کر ہمیں الٹا شرمندہ کرتے رہتے ہیں۔ دادی نے جب بھی کوسنے دیئے تو ہمارے دادا کو دیئے کہ پیدائش پر← مزید پڑھیے
سندھ یونیورسٹی کی موجودہ حالت اور اصلاحات کی ضرورت السلام علیکم! آپ کی توجہ سندھ یونیورسٹی کی موجودہ صورتحال پر مبذول کرانا چاہتا ہوں، جس کا احوال نیچے ایک تفصیلی رپورٹ میں دیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں جنوری 2021← مزید پڑھیے
مولانا فضل الرحمان قیام پاکستان کے بعد سے لے کے چودہ اکتوبر انیس سو اسی میں اپنی وفات تک ملک کی سیاست میں نمایاں کردار ادا کرنے والے مولانا مفتی محمود کے سب سے بڑے صاحب زادے ہیں۔ اپنے والد← مزید پڑھیے
مہمند ڈیم پاکستان کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی منصوبہ ہے جو نا صرف توانائی کے شعبے بلکہ زرعی، ماحولیاتی اور عوامی فلاح کے لیے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد سیلاب سے تحفظ، پانی ذخیرہ← مزید پڑھیے
“ڈھائی سو لوگوں کا کھانا بنانا ہوتا تھا، دن میں دو بار، ڈھائی سو لوگوں کا کھانا بنانے والا میں اکیلا تھا لیکن میں خوش تھا کہ خدا نے روزگار دیا ہے۔ بہت محنت کرنی پڑتی تھی لیکن میں نے← مزید پڑھیے
اگر کوئی چھبیسویں آئینی ترمیم پہ بطور قانون کا طالب علم ‘میری رائے مانگے تو میں عرض کروں گا کہ مجھے خوف ستائیسویں ترمیم سے ہے۔ چھبیسویں ترمیم کا مقصد فقط ایک شخص کا راستہ روکنا تھا جس میں وہ← مزید پڑھیے
دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہے کس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں اپنےسینے کے مقدس حجرے کو دیکھو، جہاں زندگی کے اسرار چھپے ہوئے ہیں, جہاں ایک حیرت انگیز اور پُر اسرار عضو ہے جو زندگی کی← مزید پڑھیے
اسلام وہ واحد مذہب ہے جس میں شخصی آزادی اور انسانی حقوق کی حفاظت واحترام کاواضح الفاظ میں حکم دیاگیا ہے۔ شخصی آزادی کی سب سے بڑی ضمانت حضورِ اکرم ﷺ نے حج کے موقع پراپنے آخری خطبے میں یوں← مزید پڑھیے
انگریزی ناول نگار ہربرٹ جے ویلز نے اس کو پہلی مرتبہ 1936 میں پبلش کیا گیا تھا اور آج بھی یہ پبلش ہورہا ہے۔ اس کہانی میں مصنف ہمیں ایک عجیب و غریب بیماری کے بارے میں بتاتا ہے۔ برف← مزید پڑھیے
کیا آپ کا دن کا آغاز کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ جیسے ہی آنکھ کھلتی ہے، سب سے پہلے موبائل فون اٹھا کر میسجز، سوشل میڈیا نوٹیفکیشنز اور ای میلز چیک کرتے ہیں؟اگر ایسا ہے تو آپ اپنے اوپر← مزید پڑھیے
ٹائم میگزین میں حال ہی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سیمنس کو دنیا کی دس بہترین کمپنیوں میں جگہ دی گئی ہے۔ اسی کمپنی کے سی۔ ای۔ او مسٹر ایرک قیرز اپنے آفس میں ایک پاکستانی انجینیئر سے← مزید پڑھیے
یہ پی ٹی آئی اوراس کا بانی ہے جو اپنا اقتدار جانے کے بعد چاہتے ہیں کہ پاکستانیوں پر ایٹم بم گرادیا جائے، اس کی فوج میں بغاوت کر دی جائے اور اس کی معاشی موت واقع ہوجائے۔ یہ شنگھائی← مزید پڑھیے
اس ویران ریگستان کی رات خاموش تھی، لیکن آسمان پر ستارے یوں جھلملا رہے تھے جیسے وہ کسی قدیم داستان کی گواہی دیتے ہوں۔ ہوا میں ریت کی سرسراہٹ اور اونٹوں کی گھنٹیوں کی جھنکار سنائی دیتی تھی۔ رات کا← مزید پڑھیے
رؤف کلاسرہ نے اپنی تازہ تحریر مطبوعہ روزنامہ دنیا بتاریخ چار اکتوبر میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایک بیان کا حوالہ دیا ہے جس میں موصوف نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور اسکی جماعت کی← مزید پڑھیے
جیون نگر کی ایک گلی میں ایک بچہ “بچپن” رہتا تھا۔ حیات آباد کی یہ گلی اس کے دم سے آباد تھی۔ دن رات کھیلتا کودتا چہچہاتا گنگناتا اور اٹھلاتا رہتا یہاں۔ اسے سب سے زیادہ پسند بادل تھے۔ بادلوں← مزید پڑھیے
ایک دوست جو بینک کےپرانے ساتھی بھی ہیں’ سینئر آفیسر عرفان میر صاحب اکثر بہت عمدہ تحریریں شیئر کرتے رہتے ہیں جنہیں پڑھ کر تازگی کا احساس ہوتا ہے اور ان کی چھوٹی چھوٹی کہانیا ں بڑی سبق آموز بھی← مزید پڑھیے
دیکھیے معاشرے کے بگاڑ کا ذمہ دار ہر وہ فرد ہوتا ہے جس کی مسؤلیت میں ، جس کے under میں کچھ افراد آتے ہوں اور وہ مسؤلیت کا حق ادا نہ کرے ، چاہے وہ والدین کیلئے اولاد کی← مزید پڑھیے