رشید یوسفزئی کی تحاریر
رشید یوسفزئی
رشید یوسفزئی ایک ایسا طالب علم ہے جس کی پیاس مزید بڑھتی جاتی ہے۔ چھ زبانوں کے ماہر رشید وقت سے بہت آگے سوچتے ہیں۔

کتاب خوانوں کی حاشیہ نگاریاں/رشید یوسفزئی

زمانہ قبل بھٹو پر سٹینلے ولپرٹ کی کتاب لائبریری سے مستعار لے کر پڑھنا شروع کی، بھٹو کی امریکی گرل فرینڈ مارگریٹ کے  ذکر میں ولپرٹ نے لکھا تھا کہ بھٹو سرعت انزال premature ejaculation کے مریض تھے، کسی جیالے←  مزید پڑھیے

منظور پشتین؛پشتونوں کا مسیحا/رشید یوسفزئی

پیدائش25 اکتوبر 1996,عمر 28 اور 29 سال کے درمیان، جائے پیدائش،پاکستان۔۔ بلکہ شاید ایشیا ءکے پسماندہ ترین، بدقسمت جنگ زدہ علاقوں میں سے ایک “سروکئی”، وزیرستان۔ والد عبدالودود صاحب ایک معمولی سرکاری سکول ٹیچر ۔ یہ آج کی  دنیا کے←  مزید پڑھیے

انتظار بہترین محنت ہے/رشید یوسفزئی

خودداری ، دیانت، بصیرت اور علمیت سب کے لحاظ سے مولانا وحیدالدین خان موجودہ علمی تاریخ میں وحید و فقید تھے۔ پیرو مرشد شازار جیلانی جب بھی مقامی قبائلی تاریخ پر گفتگو کرتے ہیں تو کہتے ہیں یوسفزئی قبیلہ پشتونوں←  مزید پڑھیے

جن قابو کرنے کی ناکام مشقیں /رشید یوسفزئی

عملیات اور occult sciences پر لڑکپن و آغازِ  شباب کا ایک زمانہ ضائع کیا۔ والد کی  لائبریری میں لاہور کے ایک عامل مولوی کی کتاب ، “ مجرب عملیات” میں شہنشاہِ جنات کو حاضر کرنے کا وظیفہ تھا۔ لکھا تھا←  مزید پڑھیے

پشتون ہو تو ایسا/رشید یوسفزئی

بلاشبہ میں پاکستان اور امریکہ کے بہترین اداروں میں قابل ترین اساتذہ سے سیکھنے کے عمل سے گزرا ہوں۔ دنیا صرف دیکھی ہی نہیں دنیا کی  کریم کہلانے کے لائق شخصیات سے دوبدو ملاقاتیں اور مکالمہ کرنے کے وافر مواقعوں←  مزید پڑھیے

پشتون سپرنگ (Pushtoon Spring )اور منظور پشتون/تحریر-رشید یوسفزئی

تیونس کے ایک پھیری والے کی خود سوزی سے شروع ہونے والا احتجاجی مظاہرہ، جسے بعد میں عرب سپرنگ کا نام دیا گیا۔ کون جانتا تھا کہ ہفتوں کے اندر اندر ساری عرب دنیا میں حکومت خلاف مظاہروں ،مزاحمت اور←  مزید پڑھیے

شیطانی آیات ، سلمان رشدی اور جنرل حمید گل: چند تاریخی نکات/تحریر-رشید یوسفزئی

شیطانی آیات Satanic Verses بین الاقوامی شہرت یافتہ اشاعتی ادارے پینگوئن نے شائع کیا۔ حسن اتفاق یا سوئے اتفاق یہ کہ اسی دوران اسی ادارے نے بے نظیر بھٹو  کی کتاب" دختر َمشرق" Daughter of the East بھی شائع کی۔←  مزید پڑھیے

مولانا کی بزلہ سنجی۔۔رشید یوسفزئی

مولانا فضل الرحمن کی سیاست سے اختلاف ممکن ہے، لیکن فنِ  گفتگو، آرائشِ  مجلس، حس ِ ظرافت، بذلہ سنجی، منطقیت، اور حاضر جوابی میں ان کی  ٹکر کی شخصیت آج تک نہیں دیکھی، اور اس سے اختلاف مشکل ہے۔ مئی←  مزید پڑھیے

فیض و اقبال دو یادداشتیں۔۔رشید یوسفزئی

ضیائی دور کے آغاز میں عرصہ حیات تنگ کیا گیا تو 1978 میں حضرت فیض فلسطینی کاز کے مقصد کی خاطر، روس و مغرب کی بجائے بیروت منتقل ہوئے۔ بیروت ایشیا اور عرب دنیا کا پیرس و لندن، الحمرا سٹریٹ۔ ←  مزید پڑھیے

شمشیر فارس۔ نادر شاہ افشار: چرواہے سے شہنشاہِ تک۔۔۔۔رشید یوسفزئی

انگریزی علمی، ادبی اور تحقیقی تاریخ میں وکٹورین دور دماغی توانائی کے لحاظ سے سب سے زیادہ ثروت مند عہد ہے. جتنی ملکہ وکٹوریہ کی سلطنت وسیع تھی اتنی اس زمانے میں انگریزوں کے تحقیقی و علمی اقتدار وسیع و←  مزید پڑھیے

آئی ایس آئی: ایک معروضی تاریخی مطالعہ۔۔۔۔رشید یوسفزئی/حصہ اول

جاسوسی’ جسم فروشی کے  بعد انسانی تاریخ کا قدیم ترین پیشہ ہے. فرعون راعمیسس نے کادیش میں مخالف فوجوں کے دو جاسوسوں کو پکڑا. بائبل میں ذکر ہے موسی علیہ السلام نے کنعان پر اسرائیلی قبضے کی نظر سے دو←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے: ایک تعارف.. رشید یوسفزئی

پاکستان دنیا کے ان اولین چند ممالک میں سے ہے جہاں ملکی اداروں سے شہریوں کی نفرت کا گراف سب سے بلند ہے. سیکورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر عوام کے عدم اعتماد اور انکے خلاف نفرت نے←  مزید پڑھیے

یہ مایہ ناز تعلیمی ادارے۔۔۔۔۔رشیدیوسفزئی

گزشتہ سال ٹائمز ہائیر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگز Times Higher Education World University Rankings نے دنیا کے  ایک ہزار اعلی تعلیمی اداروں کی لسٹ شائع کی .پاکستان کے صرف چار اداروں کے نام لسٹ  میں  سب سے نیچے آئے. اولین←  مزید پڑھیے

جمال الدین افغانی: ایک تاریخی مسخرہ۔۔۔۔رشید یوسفزئی

مطالعہ پاکستان تاریخی حقائق کا  ظالمانہ قتل ہے۔ تضادات، جھوٹ، منافقت، جعلی واقعات کے  ایک مجموعہ کو پاکستان سٹڈیز بنا کے جماعت اول سے لیکر مقابلے کے  اعلی ترین امتحان  میں سی ایس ایس تک طالب علموں اور امیدواروں کو←  مزید پڑھیے

ذکر چند الفاظ کا۔ رشید یوسفزئی

  تاريخ کیلئے مغربی دنیا میں عموماً مروجہ لفظ History یونانی لفظ Historia سے مشتق ہے جس کے معنی ہیں سوال کرکے جاننا (To learn by asking)۔  اس لفظ کی معرب شکل “اسطورہ” ہے  جو قصے کہانی کے معنی میں←  مزید پڑھیے

چند جعلی مذہبی کتب۔۔۔رشید یوسفزئی

انسانی تاریخ میں معقولات کے بنسبت مذہبیات میں جعلی تصانیف کی تعداد کافی زیادہ ہے ،باجود اس کے کہ مذہبی طبقہ اپنے لٹریچر کو زیادہ معتبر ماننے اور منوانے پر بضد ہے۔ عیسائی مقدس نوشتوں میں اپوکریفا Apocryphaیا جعلی مقدس←  مزید پڑھیے

امریکیوں کی پاکستان شناسی۔۔رشید یوسفزئی

پاک امریکہ تعلقات کے  تین ادوار میں پہلا  اور بنیادی دور 50 اور ساٹھ کی دہائی ہے، سرد جنگ کے  باقاعدہ آغاز پر عصر حاضر کے مؤرخین اور بین الاقوامی امور کے ماہرین متفق نہیں، تاہم عربی نژاد امریکی سکالر←  مزید پڑھیے

کھلا خط بنام عمران خان و اراکین کور کمیٹی تحریک انصاف پاکستان۔۔رشید یوسف زئی

محترم المقام جناب عمران خان صاحب و ارکان کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف، السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ، بندہ ایک عرصے سے آپ اور تحریک انصاف کا شیدائی رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ آپ کی جرات و بیباکی پر←  مزید پڑھیے

اسلام، جمہوریت اور آئین پاکستان۔۔رشید یوسفزئی

  پاکستان میں جمہوریت کے حوالے سے طرح طرح کے تصورات پائے جاتے ہیں، کوئی جمہوریت کو ملکی حالات کے تناظر میں پرکھتا ہے تو کوئی مذہب کے میزان میں تولتا ہے۔ کوئی اسے امریکہ مقابلے میں کھڑا کرتا ہے ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور زنانہ دہشت گردی کی روایت۔۔رشید یوسفزئی

  اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں وسیع ترین اور مضبوط ترین عمارت امریکی سفارت خانے کی ہے، اس جدید قلعہ نما بلڈنگ سفیر سے لے کر   نچلی  سطح کے ملازمین تک 750 افراد ملازم ہیں جبکہ حکومت پاکستان←  مزید پڑھیے