اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 77 )

بس!بہت ہوچکا/پروفیسر رفعت مظہر

ہمارے ہاں الیکٹڈ کوئی نہیں ہوتا۔ کوئی سلیکٹڈ، کوئی امپورٹڈ وزیرِاعظم۔ اب ترقی کا ایک اور زینہ چڑھتے ہوئے ہم نے جوڈیشل وزیرِاعلیٰ بھی متعارف کرا دیا۔ پَس ثابت ہوا کہ ”جمہور“ صرف ووٹ تک محدود مگر وہ بھی ”زورآوروں“←  مزید پڑھیے

موت کی موت اور قیامت کا غم/احمد نعیم

کُن فیاکُن کے بعد سے میں بڑا پریشان تھا – جتنوں کو زندگی دی گئی تھی سارے مردار تھے ، سب کی آنکھیں بند تھیں، کان بند ،منہ بھی بند۔۔۔ ہاں مگر بڑے بڑے نتھنوں والی ناک زندہ تھیں، جو←  مزید پڑھیے

ورلڈکپ فائنل 1992سے 2022 تک/محمد وقاص رشید

بارِ دگر عرض ہے کہ کرکٹ پہلی محبت تھی ۔ جاننے والے جانتے ہیں   ،ان میں سے بیشتر کی بھی۔ جیسے کرکٹ ارتقائی ادوار سے گزرتی رہی ویسے طالبعلم کا فکری ارتقا ء کا سفر بھی جاری رہا۔ زندگی وقت←  مزید پڑھیے

شعری مجموعہ “مجھے اب بولنا ہوگا”/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

شاعری ایک فطری صلاحیت اور لگاؤ کا نام ہے جس میں شاعر اپنے احساسات و جذبات کو صفحہ قرطاس پر بکھیرتا ہے۔اسے فطرت کی طرف سے شعور وآگاہی ملتی ہے۔ قدرت اسے کچھ سوچنے ، کہنے ، اکسانے اور لکھنے←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (26) ۔ آوارہ ذہنی/وہاراامباکر

ٹیکنالوجی نے آج ہمیں پہلے سے زیادہ مصروف کر دیا ہے۔ ہمارے پاس انفارمیشن کی بھرمار ہے۔ فیصلے لینے ہیں، کام نمٹانے ہیں۔ اور اس کیلئے ہمارے پاس سمارٹ فون ہیں۔ اوسط شخص ایک دن میں 34 بار (!!) اپنے←  مزید پڑھیے

ست رنگی خوشبو/سیّد محمد زاہد

میں تمام دنیا اور کیفیات سے خالی الذہن ہو کر بنچ پر بیٹھی اِدھر اُدھر دیکھ رہی ہوں۔ ریل کی پٹڑیوں کی چمک کے ساتھ ساتھ دوڑتی ہوئی نگاہیں دور کہیں اندھیرے میں کھو جاتی ہیں تو پھر مڑ کر←  مزید پڑھیے

علامہ اقبال اور حقیقی آزادی/ثاقب اکبر

عصر حاضر میں پاکستان میں حقیقی آزادی کے حصول کا نعرہ سب سے مقبول نعرے کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ حقیقی آزادی کا کیا معنی ہے، اس پر خاصی گفتگو کی جا رہی ہے۔ البتہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ابابیل/محمود اصغر چوہدری

میرے بچپن میں ہمارے گھر میں ڈیوڑھی والی چھت کے نیچے ابابیلوں نے گھونسلہ بنا لیا ۔کوئی بھی آرکیٹیکٹ اتنا حیران کن گھر نہیں بنا سکتا ۔یہ چھت کے ساتھ چمٹا ہوا تھا اور اس کے نیچے کسی قسم کا←  مزید پڑھیے

آسمان سے تارے توڑ لاؤں/ڈاکٹر حفیظ الحسن

کائنات کی ابتدا آج سے 13.8 ارب سال پہلے بگ بینگ سے ہوئی۔ بگ بینگ کسی دھماکے کا نام نہیں بلکہ یہ اس عمل کو کہتے ہیں جس کے تحت ابتداء  میں کائنات بہت تیزی سے پھیلی۔ کائنات میں موجود←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر شاہد ایم شاہد-ایک ہمہ جہت نثر نگار/عامر زریں

ڈاکٹر شاہد ایم شاہد ایک نوجوان نثر نگار ہیں۔ ادبی حلقو ں میں وہ ایک کالم نویس، مضمون نگار (طبی اور ادبی) اختصار یہ نویس،مبصر اور فن شخصیت نگار کی حیثیت سے اپنی ایک جداگانہ پہچان رکھتے ہیں۔پیشہ کے لحاظ←  مزید پڑھیے

مقصد ، اہل ِ قلم ، اہل ِ زبان اور فوج کو ڈرانا ہے/گُل بخشالوی

کینیا کے جس علاقے میں سچائی کے علمبردار صحافی ارشد شریف کو  خاموش  اور غیر آباد راستے پر شہید کیا گیا وہ کینیا کے درالحکومت نیروبی سے تقریباً   100 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے اور بظاہر ایسی جگہ نہیں جہاں←  مزید پڑھیے

بے روزگاری کا لانگ مارچ/نجم ولی خان

ایک طرف جناب عمران خان ہیں جن کا لانگ مارچ ایک مرتبہ پھر شروع ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے ان کے مٹھی بھر کارکن نکلتے تھے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی پولیس ان کی محافظ ہوتی تھی اور یہ ہزاروں،←  مزید پڑھیے

“غالب” کمرہ ء جماعت میں/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

یک قدم وحشت سے درس ِ دفتر ِ امکاں کھلا جادہ اجزائے دو عالم دشت کا شیرازہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طالبعلم -ایک یک قدم وحشت؟ فقط اک ہی قدم کیا ؟ اک قدم ہی سرحد ِ قائم مزاجی سے پرے؟ اک←  مزید پڑھیے

عورت کمزور نہیں ہوتی/فضیلہ جبیں

آخر تم اتنا پڑھ کر کرو گی کیا؟ کیا اتنی تعلیم تمہارے لیے کافی نہیں ہے؟ پڑھ کر نوکری کا انتظار کرتی رہو گی تو شادی کب کرو گی؟ نوکری کرنے والی لڑکیوں کا تو دماغ ویسے ہی خراب ہوتا←  مزید پڑھیے

رضا میر کا انگریزی ناول ” مشاعرہ میں قتل”/احمد سہیل

مرزا اسد اللہ خان غالب ( آمد۔1797 ۔ رخصت 1869) اردو کے ادب کی تاریخ میں ایک بلند پایہ شاعر ہیں۔ جن کے اشعار لوگوں کو سب سے زیادہ یاد ہیں۔ ان کے زندگی کے واقعات رنج، اداسی اور انبساط←  مزید پڑھیے

“الصیادیہ” عرب ساحلی علاقوں کا معروف پکوان/منصور ندیم

عرب کھانوں میں ایک روایتی و معروف کھانے کا نام “الصیادیہ” ہے۔ قریب قریب یہ تمام عرب ممالک کا روایتی پکوان ہے، صیادیہ کا شمار سعودی عرب کے ساحلی علاقوں کے مشہور اور پسندیدہ پکوانوں میں ہوتا ہے۔ نہ صرف←  مزید پڑھیے

لال حویلی/حبا نور

سعادت حسن منٹو نے کیا خوب لکھا تھا، “ہمارے ججز نے دھوتیاں باندھ رکھی ہیں، جب کوئی غریب انصاف مانگنے آئے تو آگے سے اٹھا دیتے ہیں۔۔ اور کوئی طاقتور آئے تو پیچھے سے اٹھا دیتے ہیں۔۔” ہماری عدلیہ ہمارا←  مزید پڑھیے

گرد شِ پیہم/ڈاکٹر مسرت امین

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہونے کے  باوجود اپنے منفرد محلِ وقوع اور معدنی وسائل کی وجہ سے بلوچستان پاکستان کے جغرافیے میں ریڑھ کی ہڈی←  مزید پڑھیے

سیاست میں انتہا پسندی کے رجحانات /قادر خان یوسف زئی

مذہبی انتہا پسندی ایک ایسا رجحان ہے جو مذہب کے جھنڈے تلے اُبھر کر سامنے آیا، جس کا مقصد تھیو کریسی کی بحالی اور ایک انتہا پسند مذہبی ریاست کا قیام ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد سے مذہبی←  مزید پڑھیے

ساورکر پر پھر اٹھے سوالات/ابھے کمار

جیسے ہی یہ خبر آئی کہ رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیراعظم کے منصب پر فائز ہو ئے ہیں، ویسے ہی بھگوا طاقتوں نے ان کے تعلقات کو ہندو نژاد سے منسوب کر کے دکھانا شروع کردیا ۔ ۲۶ اکتوبر←  مزید پڑھیے