فضیلہ جبیں کی تحاریر

سیاہ چہرے/فضیلہ جبیں

11اکتوبر گرل چائلڈ کا عالمی دن منایا گیا۔گرل چائلڈ کا عالمی دن منانے کا مقصد لڑکیوں کے بنیادی حقوق کی طرف توجہ دلانا ہے۔ معاشرے میں لڑکیوں کا مقام اور اپنے بنیادی حقوق کے لئے آواز اٹھانا ہمیشہ سے زیر←  مزید پڑھیے

زندگی تغیر کے سوا کچھ نہیں/فضیلہ جبیں

زندگی ایک انتہائی متغیراتی عمل ہے۔ جہاں ہر دور اپنے اندر ایک تغیر لے کر آتا ہے۔ ہر دور کا تغیر ایک نئے زاویے کے ساتھ جڑتا چلا جاتا ہے۔ اگر زندگی تغیرات کا مجموعہ نہ ہوتی تو ہم اکتاہٹ←  مزید پڑھیے

دوستی ایک انمول رشتہ/فضیلہ جبیں

اس دنیا میں انسان رشتوں کے بغیر ادھورا ہے۔ اس دنیا میں آتے ہی سب سے پہلے ماں،باپ اور بہن بھائی جیسے رشتے ملتے ہیں۔ یہ وہ خونی رشتے ہیں جو تاحیات آپ کے ساتھ رہتے ہیں۔ ہر دکھ سکھ←  مزید پڑھیے

اب آگے کیا ہوگا؟/فضیلہ جبیں

آج کافی دن کے بعد لکھنے بیٹھی  تو  خیال آیا  کہ کیا لکھوں؟ لیکن بال پوائنٹ اور ڈائری پکڑنے کی دیر ہوتی ہے ایک بار آپ لکھنا شروع کر دیں تو لکھتے ہی چلے جاتے ہیں۔ حسبِ  معمول فارغ وقت←  مزید پڑھیے

ہمارا معاشرہ اور ہمارے سٹیریو ٹائپس/فضیلہ جبیں

ذرا دیکھو تو سہی کیسے سرخ جوڑا اور سرخ چوڑیاں پہن کر آئی ہے۔ عمر کا لحاظ ہے ،نہ اپنے بیوہ ہونے کا ۔ اس عمر میں اپنی بیٹی جیسے کپڑے پہنتی ہے۔ لگتا ہے اسے اپنے شوہر کے انتقال←  مزید پڑھیے

عورت کمزور نہیں ہوتی/فضیلہ جبیں

آخر تم اتنا پڑھ کر کرو گی کیا؟ کیا اتنی تعلیم تمہارے لیے کافی نہیں ہے؟ پڑھ کر نوکری کا انتظار کرتی رہو گی تو شادی کب کرو گی؟ نوکری کرنے والی لڑکیوں کا تو دماغ ویسے ہی خراب ہوتا←  مزید پڑھیے

مرد آہن اور پاکستانی معاشرہ/فضیلہ جبیں

مرد اور عورت نسل ِ آدم کی دو اصناف ہیں اور دونوں ہی اپنی صنف میں اہمیت رکھتے ہیں۔ لیکن یہ معاشرتی اور انسانی رویے ایسے صنفی امتیاز پیدا کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے نا صرف عورت بلکہ←  مزید پڑھیے

شخصیت پرستی/فضیلہ جبیں

اس دنیا میں کروڑوں انسان بستے ہیں۔ جن کی سوچ ،زبان اور نظریات ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ انسان اپنی پیدائش کے ساتھ بہت سی خوبیاں لے کر پیدا ہوتا ہے۔ ہر ایک انسان اپنی کسی نا کسی خوبی یا←  مزید پڑھیے