نگارشات    ( صفحہ نمبر 535 )

لنکا کی وجودیت۔۔۔۔تحریر: جاوید نقوی/انگریزی سے ترجمہ: فرید مینگل

اتفاق سے ان دنوں میں کولمبو میں ہوتا تھا، جس دن شری گنیش کی مورتی پوری دنیا میں دودھ کی نہریں پی جاتی ہیں۔ ایک عمل جسے منطقی ہندو عوام کی ایک ذہنی بیماری قرار دیتے ہیں جبکہ عقیدت مندوں←  مزید پڑھیے

“جی آیاں نو تے ست بسم اللہ” — بلال شوکت آزاد

ایک تلخ سچ ہے, مجھے بابے کوڈے سے ملانے کی کوشش نہ کی جائے, نہ ہی یہ کوئی نسل پرستی اور عصبیت کا شاخسانہ ہے۔ بس ایک کڑوا سچ ہے جو غیر جانبداری سے لکھ رہا ہوں لہذا غیر جانبداری←  مزید پڑھیے

سیدابوالاعلٰی مودودی رح مستشرقین کی نظر میں۔۔۔فرمان اسلم

سید ابوالاعلیٰ مودودی (1903ء – 1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا←  مزید پڑھیے

جہانگیر بادشاہ کی ملکہ نورجہاں کا مقبرہ۔۔۔۔۔تحقیق و تحریر شاہد محمود ایڈووکیٹ

عدل جہانگیری کے لئے مشہور ہندوستان کا مغل بادشاہ جہانگیر 1627ء میں کشمیر سے واپسی پر راجوڑی کے مقام پر وفات پا گیا۔ اس کی بیوی ملکہ نورجہاں نے شاہی حکیم کو حکم دیا کہ شہنشاہ کو میں لاہور میں←  مزید پڑھیے

وحشی کی واپسی۔۔۔سید عارف مصطفٰی

جو ہرگز نہیں ہونا چاہیے تھا بدقسمتی سے وہی ہوگیا ہے اور اعظم خان سواتی کابینہ میں واپس آگیا ہے ۔۔۔ یہ امریکا سے پلٹا وہ شخص ہے کہ جس نے اس زمانے میں بھی فرعون کی یاد دلادی تھی←  مزید پڑھیے

میں چھپ کرلکھتی ہوں۔۔۔رابعہ احسن

“میں چھپ کر لکھتی ہوں کیونکہ ہمارے ہاں اسے کھلی بے حیائی  سمجھاجاتا ہے  “ اور میں جو پہلےروزے کی اینگزائٹی میں سو نہیں پارہی تھی ، نیندبالکل ہی غائب ہوگئی۔ آج ہم عورت کی خودمختاری کا نعرہ لگاتے ہیں←  مزید پڑھیے

ناکام محبت کے اثر سے نکالنے والے پانچ اہم کام۔۔۔میاں جمشید

آپ کسی کو بہت خواہش کے باوجود پا نہیں سکے، کسی کے ساتھ بہت دور چلنے کے بعد آپ کو پتا چلا کہ آپ تو وہیں کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے۔ آپ کا سفر تو لاحاصل رہا۔ آپ کا←  مزید پڑھیے

رنگیلہ شاہ کا گھوڑا وزیر۔۔۔اختر علی

محمد شاہ رنگیلا کا دور حکومت ستائس سال پر محیط تھا ۔ وہ 1729 سے 1748 تک ہندوستان کا بادشاہ رہا ۔ بدنام زمانہ سید برادران نے اسے جیل سے آزاد کرا کر تخت پر بٹھادیا تھا ۔اس سے منسوب←  مزید پڑھیے

تھیسز برائے ریسرچ پراجیکٹ “معیشت پر سفلی اثرات” ۔۔۔ معاذ بن محمود

مثل مشہور ہے ایک بار شیطان جو کرنے کی ٹھان لے پھر وہ اپنی بھی نہیں سنتا۔ الحمد للّٰہ خان نے کسی کی نہ سنتے ہوئے وزیر سائینس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور خاتونِ سوئم کی مشاورت سے سنہ ۲۰۱۹ میں القادر یونیورسٹی آف سائینس اینڈ روحانیات کا قیام عمل پذیر فرمایا۔ آج تین سال گزر جانے کے بعد یہ جامعہ مدنی تکیے میں برف اور ہتھوڑے کی فعالی، ریاست مدینہ کی نظریاتی سرحدوں کی سائنسی و روحانی مانیٹرنگ، لفظ “روحانیت” کی مختلف غیر مروجہ طریقوں سے ادائیگی، پرچی کی کرامات، محکمۂ زراعت کی جانب سے فصلوں اور فصلی بٹیروں کی کٹائی کے نت نئے طریقے اور پشاور میٹرو کی روزِ قیامت تکمیل پر اہم ریسرچ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ←  مزید پڑھیے

محبت کھرک ہے۔۔۔۔سلیم مرزا

اس روز بارش ایک دم سے شروع  ہوئی، اسے واپس جانا تھا، حسب روایت ابھی گلیوں میں پانی کھڑا نہیں ہوا تھا، نالیاں، نالے بننے کو بیتاب تھیں، عجیب ملک ہے گندے پانی کے نکاس کی راہ میں کبھی شاپر←  مزید پڑھیے

ریاست ہوتی ہے بیٹی جیسی۔۔۔رمشا تبسم

مختلف دانشوروں نے لکھا کہ  “ریاست ہوتی ہے ماں جیسی” اور “ریاست کب بنے کی ماں جیسی”۔اعتزاز احسن نے ایک بار تقریر میں یہ نعرہ لگایا شہرت بھی پائی مگر پھر کیسی ماں کیسی ریاست بھلا سیاست دانوں کو بھی←  مزید پڑھیے

ہمارا معاشی نظام اور اسد عمر کی رخصتی۔۔۔۔ڈاکٹر صدیق العابدین

گئے بچپن میں ، گرمیوں کی چھٹیاں گاوں میں گزارنے کا معمول ہوا کرتا تھا۔ شہر کی مصنوعی زندگی سے دور گاوں کی سادہ زندگی کا لطف اور بچپن کی ان گنت یادیں، آج بھی میری زندگی کا اثاثہ ہیں۔←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک خود احتسابی اور ظلم کے خلاف تجدید عہد کا نام ہے۔۔۔ شاہدؔکمال

تقویم ایام اور سنین و شہور کا فلسفہ بہت قدیم ہے۔اس کے بادی النظر مباحث بڑے پیچیدہ ہیں۔ چونکہ پورے نظام کائنات کا استقر ار انھیں گردش ایام ِ ماہ  و سال پر انحصار رکھتا ہے۔اگر ہم اس فلسفے کو←  مزید پڑھیے

قمری کیلنڈر اور ہجری کیلنڈر میں فرق۔۔۔۔حافظ صفوان محمد

سوال: حضرت محمد علیہ السلام نے قبلِ نبوت اور بعد از نبوت ساری زندگی جولین کیلنڈر کے مطابق گزاری اور حج و روزہ و دیگر عبادات بھی فرمائیں اور سب صحابہ نے بھی آپ کے ساتھ یہ عبادات فرمائیں یہاں←  مزید پڑھیے

مسجد قاسم علی خان اور مولانا پوپلزئی۔۔۔۔بشیر احمد

مسجد قاسم علی خان کی بنیاد1842ء میں اس وقت رکھی گئی  جب پشاور سکھوں کے نرغے میں تھا۔ ــ کسی زمانے میں مولانا عبدالرحیم پوپلزئی  افغانستان کے پہلے رسمی بادشاہ احمدشاہ ابدالی کی طرف سے پشاور کے قاضی تھے ـــ←  مزید پڑھیے

اب میں نے کیا کِیا۔۔۔فوزیہ قریشی

میں کچھ نہ بھی کروں تب بھی اُن کو لگتا ہے کہ ضرور میں نے  ہی کچھ کیا ہے۔ یوں تو ہماری بیگم کی بینائی بالکل ٹھیک ہے لیکن اُن کو چشمہ پہننے کا بہت ہی شوق ہے۔ یہ کوئی←  مزید پڑھیے

حکمتیں 3 ۔۔۔۔۔ او تیرے کی/راجہ محمد احسان

“او تیرے کی” عبدالحکیم کا تکیہء کلام تھا۔ اس تکیہء کلام کی خوبصورتی یہ تھی کہ یہ خوشی غمی کے ہر موقع پر فٹ آ جاتا تھامثلاً بڑا بیٹا گھر میں داخل ہوا اور کہا ” ابا مبارک ہو میں←  مزید پڑھیے

رمضان کریم۔۔۔۔۔شاہد محمود

بِسْمِ اللَّه الرَّحْمَن الرَّحِيم ۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِين ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ بِقَدَرِ حُسْنِہِ وَجَمَالِہِ وَکَمَالِہ ۔ السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ محترم احباب! رمضان مبارک ۔ اللہ کریم ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمت،←  مزید پڑھیے

پرائمری تعلیم کو فروغ دیں۔۔۔محمد حسین آزاد

کسی بھی ملک و قوم کی ترقی کا دارومدار تعلیم پر ہوتا ہے۔ جن قوموں نے تعلیم حاصل کی وہ ترقی کے عروج تک پہنچ چکے ہیں۔ اور پاکستان جیسے تقلید کرنے والے ممالک جن کی تعلیمی نظام کو ایسے←  مزید پڑھیے

تتلی روتی ہے۔۔۔۔۔حسن مجتبیٰ

لڑکا پاکستان کے پنجاب میں جھنگ کا ہو، آرٹ پڑھا ہو نیشنل کالج آف آرٹس لاہور کا، فلم لکھے اور بنائے ‏ گيارہ ستمبر کے پس منظر میں، فلم کی تھیم میں نظم ہو نون میم راشد کی اور نام←  مزید پڑھیے