نگارشات    ( صفحہ نمبر 347 )

دہلی کی لڑائی (21)۔۔وہاراامباکر

“ہماری توپوں نے کام کر دیا تھا۔ اب فوجیوں کی باری تھی۔ پہلی رکاوٹ خندق تھی۔ بیس فٹ گہری اور پچیس فٹ چوڑی۔ اس کو پار کرنے کے لئے سیڑھیاں تھیں۔ اس میں دس منٹ لگے جس میں دشمن نے←  مزید پڑھیے

لالہ موسی۔۔عامر عثمان عادل

میرا پہلا اور آخری عشق پہلا اس لئے کہ میرا ننھیال یہاں ہے اور آخری اس لئے کہ اب سسرال بھی یہیں ہے۔ شہر سارے ہی بھلے ہیں مگر لالہ موسی کی کیا بات ہے،جس کے گلی کوچوں میں میرے←  مزید پڑھیے

دور حاضر کے ادیب اور مزاحمتی ادب۔۔صائمہ جعفری

ایک اچھے ادیب کا کام اپنے اردگرد کے حالات کا مشاہدہ کرنا اور معاشرتی تضادات کو عوام  کے سامنے لانا ہے جن سے یا تو وہ لا علم ہیں یا جنہیں وہ نظرانداز کرتے ہیں ۔ ایک با شعور ادیب←  مزید پڑھیے

اردو کی ترقی کے لیے انگریزی کو بے لباس کرنا بہت ضروری ہے ۔۔ریاض اورکزئی

‎میں نے اپنے اُردو کے لیکچرار دوست کو فون کرکےآفس بلا یا اور پُرجوش آواز میں کہا،اُردو لکھنا پڑھنا جانتے ہو؟وہ غصے سے مجھے گھورنے لگا،میں نے طنزیہ لہجے میں سوال دوبارہ دہرایا،وہ غرایا،کیا یہی مذاق کرنے کے لیے بلایا←  مزید پڑھیے

حکمرانوں کے نام ۔۔اکرام اللہ

تم کیوں چاہتے ہو کہ ہر منظر کو تمہاری آنکھ سے دیکھا جائے اور دنیا کو سب اچھا ہونے کی نوید سنائی جاتی رہے جبکہ درحقیقت سنگین نوعیت کے مسائل پہاڑ بن کر کھڑے ہوں۔ کیسے ممکن ہے کہ کوئی←  مزید پڑھیے

مذہبی” جذبات”۔۔محمد منیب خان

“بیشک ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا فرمایا۔ القرآن (۹۵:۴) یہ رب کا فرمان ہے کہ انسان کو بہترین ساخت میں بنایا گیا ۔ انسان اندرونی اور بیرونی ہر ساخت میں ہی بہتر ین ہے۔ انسان محض پیکر←  مزید پڑھیے

فلسطین کی ضخیم تاریخ کی ڈیجیٹل منتقلی کا کارنامہ۔۔منصور ندیم

فلسطین براعظم ایشیاء کے مغرب میں بحر متوسط کے جنوبی کنارے پر واقع ہے اس علاقے کو آج کل مشرق وسطیٰ بھی کہا جاتا ہے، شمال میں لبنان اور جنوب میں خلیج عقبہ واقع ہے،جنوب مغرب میں مصر اور مشرق←  مزید پڑھیے

دہلی پر حملہ (20)۔۔وہاراامباکر

چار ستمبر کو آٹھ میل لمبی ایک فوج کی کمک برٹش کیمپ میں داخل ہوئی۔ 60 ہاوٗٹزر، اسلحے سے لدی 653 بیل گاڑیاں، گولے، اور بارود کے کنستر ۔۔۔ یہ پنجاب کی آرڈیننس فیکٹریوں میں تیار ہوا تھا جو اپنا←  مزید پڑھیے

یومِ استحصالِ کشمیر۔۔آغرؔ ندیم سحر

پانچ اگست کشمیر میں کرفیو کوایک سال ہو گیا اور اس ایک سال میں کشمیریوں پر کس طرح کا ظلم روا رکھا گیا‘سوچ کر اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔پاکستانی وزیر اعظم جو خود کو کشمیر کا سفیر کہتے ہیں،انہوں نے←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس26)

مسافر اتنے دن کہاں رہے ہو۔ ابوالحسن! میں شہر گیا تھا۔ راستے میں ایسی بستی سے گزرا۔ جہاں لوگوں کے سر بہت بڑے تھے۔اور وہ اپنے سروں کو اپنے گھٹنوں پر ٹکائے بیٹھے ہوئے تھے۔ان کی ٹانگیں، بازوں اور جسم←  مزید پڑھیے

روایتی سیاست،روایتی حکومت۔۔عبدل ولی

ملکی حالات رفتہ رفتہ سنگین سے سنگین تر ہوتے جارہے ہیں۔ مہنگائی کا جن بے قابو ہوکر غریبوں کی زندگیاں نگل رہا ہے۔ عوام کی بنیادی ضروریات جیساکہ آٹا، چینی اور تیل کسی پر بھی حکومت کو کوئی  قابو نہیں←  مزید پڑھیے

جانوروں کے جنسی استحصال کی جدلیات۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

یقیناً قارئین کی اکثریت خواہش کرے گی کہ کاش یہ تحریر نہ پڑھی ہوتی کیونکہ اِس موضوع سے متعلق حقائق خاصے تلخ ہیں۔ جبکہ معلومات کا افشاء ہونا بھی اہم تاکہ اِن قبیح امور پہ حَد جاری ہو سکے۔ امریکہ←  مزید پڑھیے

طواف حج و عمرہ، پالکی سے وہیل چئیر تک کاسفر۔۔منصور ندیم

سلام ان بیٹوں کو جنہوں نے اپنے کندھوں پر بٹھا کر کبھی اپنے بوڑھے والدین کو طواف کروایا اور مبارک ہیں وہ والدین جنہیں ایسی اولاد نصیب ہوئی، حج یقینا ًایک جسمانی مشقت سے بھر پور عبادت ہے، آج کے←  مزید پڑھیے

آم، ساون بھادوں، جاپان اور سورج کا انڈہ۔۔شاہد محمود

کنواریاں کہتی ہیں: راجہ کی آئے گی بارات خوشیوں کی ہو گی برسات کنوارے کہتے ہیں: ہم تم ہوں گے ساون ہو گا رقص میں سارا جنگل ہو گا اور سہاگنیں گنگناتی ہیں: تری دو ٹکیاں کی نوکری میرا لاکھوں←  مزید پڑھیے

تبلیغی جماعت اور خواب۔۔حافظ صفوان محمد

تبلیغی جماعت اور خواب… . خواب گوئی ایک فن ہے جو قدیم الایام سے چلا آ رہا ہے۔ آج کل ہر کوئی خواب سنائے چلا جا رہا ہے تو ایک ایسا انسان اپنے خواب کیوں نہ سنائے جسے خواب میں←  مزید پڑھیے

شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر جون فاطمی

از روئے قرآن یہ بات ہر شبے سے مبرا ہے کہ دین میں نہ تو جبر کی گنجائش ہے اور نا ہی کسی انسان کے قتل کا کوئی جواز موجود ہے( مگر یہ کہ ریاست کی قائم کردہ عدالت کسی←  مزید پڑھیے

عنوان : عبد الماجد دریا آبادی کی علمی خدمات اور تفسیر کی خصوصیات و امتیازات (قسط اول)۔۔۔عروج ندیم

تعارف :    پیدائش: عبد الماجد کی پیدائش ایک معزز، خوشحال اور دین دار قدوائی خاندان میں۱۶مارچ ۱۸۹۲ء کو ہوئی تھی۔ وطن : انکے خاندان کا آبائی تعلق اترپدیش کے ضلع بارہ بنکی میں واقع قصبہ سے تھا۔ یہ قصبہ←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس25)

ابوالحسن نے صدیوں کی نیند کے بعد آنکھ کھولی اور دیکھا کہ مسافر پریشان بیٹھا ہے۔پوچھا۔مسافر کیا بات ہے۔اتنے پریشان کیوں دکھائی دے رہے ہو ۔ ابوالحسن، ہم کئی دنوں سے پریشان ہیں۔دانش ور نے ہمیں ان گنت کہانیاں سنائی←  مزید پڑھیے

گیم پلٹ گئی (19)۔۔وہاراامباکر

انگریزوں کی دماغ گھما دینے والی سفاکی کی خبریں دہلی پہنچ رہی تھیں۔ کانپور میں جنرل نیل نے جو کچھ کیا تھا، وہ کسی کا بھی دل لرزا سکتا تھا۔ جس جگہ پر قبضہ کیا، وہاں قتلِ عام کیا۔ راستے←  مزید پڑھیے

بلی پر جنسی تشدد اتنی بڑی بات نہیں۔۔ذیشان نور خلجی

کوئی چوری چکاری جیسی واردات ہو یا چھوٹی موٹی جرائم پیشہ سر گرمی، اس حوالے سے شیدا ہمارے علاقے کا ایک پرانا کردار تھا۔ کبھی کسی کی بکری کھول لی تو کبھی کسی کے نلکے کی ہتھی اکھاڑ لی۔ جو←  مزید پڑھیے