ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 112 )

سفر نامہ:ال صلاحیہ،جبل قاسیون اور یادگار۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط35

محی الدین ابن العربی کا جبہ پہنے میں ماؤنٹ قاسم کی چوٹی سے نیچے اترتا ہوں شہر کے بچوں کے لیے آڑو،انار اور سیب کا حلوہ لیے اور عورتوں کے لیے فیروزے کے ہار اور محبت بھری نظمیں لیے میں←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرخالدسہیل کی کتاب انسانی شعورکا ارتقاء (تعارف اور تاثرات/قسط1)۔۔۔۔عبدالستار

بیکن نے کیا خوبصورت بات کہی تھی ”کچھ کتابیں چکھنے کے لیے  ہوتی ہیں،کچھ نگلنے کے لیے اور ان میں کچھ کتابیں چبا کر ہضم کرلینے کے قابل ہوتی ہیں“آج جس کتاب کا تعارف کرواؤں گاوہ چبا کر ہضم کر←  مزید پڑھیے

جہاں کیلاشا بستے ہیں ۔۔جاوید خان/12

باباسرائے: بابا سرائے چار منزلہ عمارت ہے۔اس کی چوڑی راہ داریاں سرخ ٹائیلوں سے سجی ہیں۔راہ داریاں کیاہیں،دو طرفہ کمروں کے بیچ پورے پورے ہال ہیں۔اس کی چاروں منزلیں ایک ہی نقشے پربنی ہوئی ہیں۔مَیں ہال میں لگی کرسیوں میں←  مزید پڑھیے

جہاں کیلاشا بستے ہیں ۔۔جاوید خان/11

مارخو روں کی سچی کہانی: ہَوا تیز چل رہی تھی اَور دریا کی موجیں بھی تیز و تند تھیں۔ابراہیم شاہ اور مَیں مسجد کے برآمدے میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھے تھے۔ہمارے قدموں تلے آگ جلا دی گئی تھی۔یہ اِس وقت کام←  مزید پڑھیے

آخری آدمی۔۔ انتظار حسین

الیاس اس قریے میں آخری آدمی تھا۔ اس نے عہد کیا تھا کہ معبود کی سوگند میں آدمی کی جون میں پیدا ہوا ہوں اور میں آدمی ہی کی جون میں مروں گا۔ اور اس نے آدمی کی جون میں←  مزید پڑھیے

جہاں کیلاشا بستے ہیں ۔۔جاوید خان/10

میوزیم: ہلکی پھلکی تیاری کے بعد ہم باہر نکلے ہماری اگلی منزل یہاں کا میوزیم تھا۔برون میں ایک دومنزلہ عمارت میں میوزیم ہے جو دیکھنے کی چیز ہے۔کیلاش تہذیب دُنیا کی قدیم ترین زندہ تہذیب ہے تو یہاں کا میوزیم،اس←  مزید پڑھیے

وفا جن کی وراثت ہو (باب دوئم ,قسط 4)۔۔سید شازل شاہ گیلانی

اگلے دن تمام ٹیم ممبرز کانفرنس روم میں اکٹھے تھے اور سی او سر انہیں ان کے مشن کے حوالے سے بریف کر رہے تھے ۔ بِسمِ اللّہ الرَحمٰنِ الرَحِیم! جوانو! جیسا کہ تم  سب جانتے ہو ہم لوگ ہر←  مزید پڑھیے

دیوار۔۔۔ژاں پال سارتر

انہوں نے ہمیں چونے سے پتے ایک سفید ہال میں دھکیل دیا۔ میری آنکھیں چندھیانے لگیں۔ وہاں کی تیز روشنی میں میری آنکھوں میں تکلیف شروع ہوگئی۔تبھی میں نے ٹیبل کے نیچے چارسویلین کو ایک کاغذ پرجھکا ہوا دیکھا۔ انہوں←  مزید پڑھیے

ڈھکا چہرہ۔۔ڈاکٹر نور ظہیر

یہ پہلی بار نہیں تھا کہ ان بڑے میاں کی دُھنائی ہوئی تھی۔ پِٹ جانا ان کی اکثر کی عادت تھی۔ ہاں، اس بار جیسی دُھنائی ان کی پہلے کبھی نہیں ہوئی تھی۔ ان کے دور کے رشتے کے بھتیجے←  مزید پڑھیے

ترکش وفد کے ہمراہ وادی ء مہران کا دورہ۔۔۔(قسط2)محمد احمد

ناشتے سے فراغت کے بعد یہ وفد صاحبِ اعلاء السُنَن حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی صاحب رحمہ اللہ کے شاگردِ رشید حضرت مولانا مفتی عبدالحی الحسنی السندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات اور اجازت حدیث لینے ان کی رہائش←  مزید پڑھیے

جاپانی کافکا اور مورا کامی کی پُراسرار دنیا۔۔اقبال رشید

آپ اس کہانی سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں، تجسس کے ساتھ ورق پلٹ سکتے ہیں، کچھ جگہ سٹپٹا سکتے ہیں، اور کچھ موقعوں پر مسکرا سکتے ہیں، البتہ 615 صفحات مکمل کرنے کے بعد ، مطمئن ہونے کے باوجود آپ←  مزید پڑھیے

ان کا کیا مقابلہ۔۔ڈاکٹر نور ظہیر

پہلی نظر میں ہی وہ دیپیکا کو جانی پہچانی سی لگی۔ جب غور سے دیکھا تو اپنے پن کا آبھاس ہوا۔ کچھ پل اُسے نہارنے کے بعد دیپیکا کی سمجھ میں آیا کہ وہ دیکھی ہوئی سی کیوں لگ رہی←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:اُمّ ناجی:ایک پہلو یہ بھی ہے تصویر کا۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط34

اُمّ ناجی ہوں میں۔اپنے اکلوتے بیٹے ناجی کی ماں،حلب جانے والی مرکزی شاہراہ پر ال نبکAl-Nabk نامی شہر سے میرا تعلق ہے۔تین بے حد خوبصورت اور پیارے بچوں کی ماں۔ بچوں میں سب سے بڑی بلقیس ہے جو دمشق یونیورسٹی←  مزید پڑھیے

استنبول!تجھے بُھلا نہ سکوں گا(سفرنامہ)۔۔۔قسط2/پروفیسر حکیم سید صابر علی

ترکی سفارت خانے کی انکوائری جمعے کے روز دن 12بجے کے قریب سفارتخانہ ترکی سے فون آیا،کسی صاحب نے نام ولدیت،تاریخ پیدائش،تعلیمی کوائف کے بارے پوچھا تھا،اور دریافت کیا کہ آپ کا پیشہ طبابت ہے؟۔۔۔طب کی رجسٹریشن نمبر بتایااور متعلقہ←  مزید پڑھیے

ترکش وفد کے ہمراہ وادی ء مہران کا دورہ۔۔۔(قسط1)محمد احمد

باب الاسلام سندھ کی تاریخی، علمی، ادبی، سماجی اور سیاسی حیثیت مسلم ہے۔ یہاں بڑے دینی مراکز ہیں، اور یہ دھرتی ہمیشہ اولیاء اللہ کا مسکن رہی ہے۔ جن کی دینی وعلمی خدمات کا چرچا دنیا بھر میں زبان زدِ ←  مزید پڑھیے

استنبول!تجھے بُھلا نہ سکوں گا(سفرنامہ)۔۔۔قسط1/پروفیسر حکیم سید صابر علی

تاریخ اور سیاسیات کا طالبعلم ہونے کی وجہ سے جب بھی ترکی کے بارے پڑھاتو اشتیاق پیدا ہوتا کہ مسلمانوں کے اس ملک کو اپنی آنکھوں سے دیکھوں،جس کی محبت میں ہندوستان کے مسلمانوں نے “تحریکِ خلافت”کا آغاز کیا،جیلیں بھر←  مزید پڑھیے

پرگتی۔۔ڈاکٹرنور ظہیر

آنندی نے ماسٹر رول بالکل اوپر سے پڑھنا شروع کیا۔ یہ تیسری بار تھا۔ گاؤں کا نام بانگئی بیڑا، بلاک انگڑا۔ عورت کا نام بھی وہی تھا — جاموئی دیوی۔ اس کی آنکھوں کے سامنے چھریرے بدن، سانولے رنگ اور←  مزید پڑھیے

کاغذ کی کنجی۔۔عنبر عابر

“کیا تم یہاں سے نکل سکتے ہو؟“ قیدی کا لہجہ کانپ رہا تھا۔شاید اس کیلئے پہرے پر مامور، ان خونخوار سپاہیوں سے خود کو چھڑانے کا تصور بھی محال تھا۔ یہ سن کر دوسرا قیدی مسکرایا۔اس کی داڑھی جھاڑ جھنکار←  مزید پڑھیے

جہاں کیلاشا بستے ہیں ۔۔جاوید خان/9

سلامُ الدین کیلاش کے متعلق بتاتے ہیں۔ کہیں سے سلامُ الدین صاحب آ بیٹھے۔وہ کیلاش لوگوں کے بارے میں بتانے لگے۔شفقت ان سے کچھ دیرپہلے چلے گئے تھے پھر آکر بیٹھ گئے۔سلامُ الدین صاحب نے پہلو بدلا سگریٹ کا کش←  مزید پڑھیے

جہاں کیلاشا بستے ہیں ۔۔جاوید خان/8

بشالینی کیلاشیوں کا زچہ گھر: کیلاشیوں میں بشالینی بھی ایک رسم ہے۔ندی یا دریاکنارے ایک زچہ گھر تعمیر کیا جاتا ہے۔یہ مشترک ملکیت ہوتا ہے۔ہر گھرانا اسے استعمال کر سکتاہے۔بچے کی پیدائش ہونے پرآتی ہے تو حاملہ عورت کو بشالینی←  مزید پڑھیے