mukaalma - ٹیگ

غیر ملکی سیاح خواتین اور پاکستانی وحشت/محمد وقاص رشید

یہ نمک منڈی پشاور ہے یہاں چرسی تکہ کے نام سے پورے پاکستان کیا دنیا میں مشہور دکان ہے۔ کہتے ہیں گوشت خور پشاور اترتے ہی باربی کیو کے دھویں سے اٹھتی خاص خوشبو کو سونگھتے سونگھتے ادھر کا رخ←  مزید پڑھیے

آٹزم لیول 2 (درمیانے درجے کا آٹزم)-خطیب احمد

پہلی قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے آٹزم لیول ون/خطیب احمد دوسرا حصّہ  جیسا کہ آپ جانتے ہیں آٹزم لرننگ ڈس ایبلٹیز کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ڈس ایبلٹی ہے۔ امریکہ میں اس وقت 36 میں سے 1←  مزید پڑھیے

آٹزم،لیول ون/خطیب احمد

چند سال قبل میں نوشہرہ ورکاں ایک فلیٹ پر رہا کرتا تھا۔ فلیٹ کے قریب ہی گھر میں ایک بوڑھی ماں جی مجھے آتے جاتے سر پر ہاتھ پھیرتیں۔ وہ اکثر گھر سے باہر اپنی سیڑھیوں پر بیٹھی ہوتی تھیں۔←  مزید پڑھیے

مہلک نارساسسٹ/کیا نرگسیت پسند صرف خود پسند ہوتے ہیں؟/ندا اسحاق

اکثر لوگوں کو لگتا ہے کہ نارساسسٹ یعنی کہ نرگسیت پسند لوگ صرف خود پسند یا مغرور قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ اور یہی سب سے بڑی غلط فہمی ہے۔   ایک ای-میل موصول ہوئی جس میں ایک جناب نے←  مزید پڑھیے

مقدمہ; فیمنزم : ایک جوابی بیانیہ/اعزاز کیانی

سماج کی تاریخ کا مطالعہ یہ بتاتا ہے کہ نئے رجحانات, نئی فکر یا کوئی نئی تحریک ہمیشہ کسی ایک مخصوص خطے میں پیدا ہوتی ہے اور بعد از رفتہ رفتہ دوسروں معاشرے بھی اس سے متعارف ہوتے ہیں۔ آج←  مزید پڑھیے

ظلِ شاہ نہیں جمہوریت کی لاش/محمد وقاص رشید

کس قدر افسوس کا مقام ہے۔ کس قدر دُکھ کی ساعت ہے۔ ایک انسان چند لمحے پہلے سانس لیتا ، جیتا جاگتا نام نہاد “ماں جیسی ریاست ” کی تحویل میں گیا اور چند لمحوں کے بعد اس ریاست نے←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/شہرِ ممنوعہ کے عشق کی پہلی کہانی (قسط14) -سلمیٰ اعوان

فاربڈن سٹی Forbidden city تو پروگرام میں کہیں آگے جاکر شامل تھا۔ مگر سچی بات تو یہی تھی کہ یہ سویلین گھاٹ گھاٹ کا پانی پینے والی عورت اب اپنی خودمختاری کے راستے ڈھونڈنا شروع ہوگئی تھی۔فوجی کے سارے کاغذی←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کیا ہے؟/2،آخری حصّہ-ندیم رزاق کھوہارا

آج کا دور  درجہ بالا تحریر پڑھتے ہوئے آپ کو لگا ہو گا کہ اے آئی صرف کھیل کی حد تک انسانوں کو مات دینے تک محدود ہے۔ جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ وقت کے اس لمحے جب آپ←  مزید پڑھیے

دل یہ پکارے آ جا/ثاقب لقمان قریشی

میرا دل یہ پکارے آ جا ،ناگن فلم کا گانا ہے۔ جو 1954ء میں ریلیز ہوئی۔ یہ مشہور گانا لتا جی نے گایا اور اسکا میوزک میرے پسندیدہ ترین سنگر اور میوزک ڈائریکٹر ہمنت کمہار نے دیا۔ جس پر انھیں←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/جانا میرا شاہراہ ریشم کی جانب (قسط10) -سلمیٰ اعوان

سفرناموں کی دنیا کے شہنشاہ مستنصر کے لہجے میں کچھ تھا۔ جب انہوں نے شی آنxianکا ذکر کیا ۔دراصل قصہ کچھ یوں تھا۔فخر زمان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ تھی ۔ مستنصر وہاں مدعو تھے اور ہم بھی تھے۔جہاں مستنصر←  مزید پڑھیے

کمیونزم اور خاندان: الیکزنڈرا کولونتائی/حصّہ دوم(آخری)/مترجم:سحر راحت خان

ج۔بچوں کی پرورش ریاست کی ذمہ داری ہے لیکن گھر یلو کام اگرختم بھی ہو جائے تو آپ بحث کر سکتے ہیں کہ دیکھ بھال کے لیے بچے تو ابھی بھی موجود ہیں۔ مگریہاں بھی مزدوروں کی ریاست خاندان کی←  مزید پڑھیے

فرانس کا صدارتی انتخاب۔۔نصرت جاوید

فرانس میں میرا قریبی عزیز تو کیا دور پرے کا کوئی شناسا بھی قیام پذیر نہیں ہے۔ اس کے باوجود اتوار کا سارا دن نہایت پریشانی سے منتظر رہا کہ وہاں ہوئے صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے میں کون کامیاب←  مزید پڑھیے

فیس بک سے’ فیس لور‘ تک۔۔آصف محمود

انعام رانا کی ’ فیس لور‘ کیا سامنے آئی ، زکر برگ کی ’ فیس بک‘ کی کمر ہی ٹوٹ گئی۔ آپ کہیں گے اس کی وجوہات میں ٹک ٹاک اور دیگر گستاخ بروئے کار آئے ہیں تو میں عرض←  مزید پڑھیے

“آئرن لیڈی ” کانفرنس۔۔محمد وقاص رشید

"آئرن لیڈی " کانفرنس۔۔محمد وقاص رشید/کہیں پڑھا تھا کہ اگر خدا پورے دین کی جگہ ایک امر نازل کرنا چاہتا تو وہ ہوتا "اعدلو" یعنی عدل کرو  ۔جسکا مطلب ہے جس شئے  کا جو حق ہے اسے ملے۔ اسکا مطلب اگر اسلام کو عدل و انصاف کا نظام کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔←  مزید پڑھیے

ماٹی کو مِلنا ، ماٹی سے…..ڈاکٹر صابرہ شاہین

  ماٹی کو مِلنا ، ماٹی سے پانی بدرا بن ، اُڑ جائے پوَن پریشاں گھومے ،ہر سو سورج پیلا پڑتا جائے سمے کا ، سادھو انت کی تسبیح ، پھیرے اور ہر دم مسکائے مرتی گھاٹ پہ ماضی ،←  مزید پڑھیے

“کتے، تیتھوں اتے”….محمد اشفاق

بھیڑیوں میں حفظ مراتب کا بہت خیال رکھا جاتا ہے۔ شکار پہ پہلا حق سینئر موسٹ بھیڑیے کا ہوتا ہے اور پھر یونہی درجہ بدرجہ۔ اس میں قباحت یہ ہوتی ہے کہ برادر خورد کی باری آنے تک عموماً کچھ←  مزید پڑھیے

لسان العصر اور مشاعرے  کی روایت۔۔۔۔احمد رضوان

لسان العصر ،خان بہادر  اکبر الہ آبادی اپنے عہد کے ان چند نامور شاعروں میں سے تھے جن کی تخلیقات کو  خاص و عام میں پسند کیا گیا  ۔لسان العصر کا خطاب انہیں سر عبدالقادر نے اپنے  مجلہ “مخزن ”←  مزید پڑھیے

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کا تاریخی سفر۔۔زبیر بشیر

  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے گزشتہ سوسال کے طویل عرصے میں اپنی انتظامی صلاحیتوں کا بھر پور لوہا منوایا ہے۔ جماعت کو درپیش ابتدائی چیلنجز میں غربت، انتشار، بے روزگاری، ماحولیات، انفراسٹرکچر کی کمیابی سمیت ناقص زرعی صورت حال اور توانائی کی کمی سمیت سینکڑوں مسائل درپیش تھے۔←  مزید پڑھیے

تُو جانتا ہے۔۔ڈاکٹر صابرہ شاہین

بس مالک! اب تجھ سے بھی ہم کیا مانگیں؟ رت جیون کی، تنہا روتے بیت گئی سندر خواب، سہانے کل کے راکھ ہوئے قندیلیں بھی ،آس کی اپنی، خاک ہوئیں تار،تار ہے دامن بھی امیدوں کا اور چہرے پر سایہ←  مزید پڑھیے

نسل کشی کے موضوع پر اُردو کا ایک کامیاب ناول “کھوئے ہوئے صفحات”۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

میں ڈاکٹر بلنداقبال کو’جو ادیب بھی ہیں’طبیب بھی ہیں اور بہت سوں کے حبیب بھی ہیں’ اردو کا ایک کامیاب ناول لکھنے کی مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ ڈیڑھ سال کی کرونا وبا کی پابندیوں اور جکڑبندیوں کے بعد جب←  مزید پڑھیے